• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مالی معاملات

استفتاء 1۔ ہمارا دودھ کا کاروبار ہے۔ ہمارے پاس دودھ مختلف دیہاتوں سے آتا ہے۔ ہماری کوشش تو یہی ہوتی ہے کہ دودھ بالکلخالص مہیا کیا جائے۔ لیکن پیچھے سے دودھ خالص ملنا مشکل ہوتا ہے۔ ہم اس میں پانی نہیں ملاتے لیکن ہمیں یہ ب...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اور مفتیان دین اس مسئلہ کے کہفریق اول:*** صاحبفریق دوم:***صاحبفریق سوم: ***صاحبیہ کہ فریق اول بڑی محنت سے اپنے بیانات تیار کر کے بیان فرماتے ہیں جو کہ عوام الناس اور طلباء ک...

استفتاء ایک سوزوکی گاڑی نقد تین لاکھ روپے میں فروخت ہوتی ہے، میں نے یہی گاڑی چھ مہینے تک کے ادهار میں پانچ لاکھ کی بیچ دی، اب مشتری سے یہی گاڑی میں نے، یا میرے پارٹنر  نے، یا کسی تیسرے شخص نے، اسی مجلس میں، یا مجلس تبدیل کر...

استفتاء پرائز بانڈ کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پرائز بانڈز چونکہ سود اور جوئے پر مشتمل ہوتے ہیں۔ اس لیے ان کا خریدنا اور ان پر انعام حاصل کرنا نا جائز ہے۔...

استفتاء ۱ ۔ ایک کرایہ دار ایک مکان میں 6500 روپے  کرایہ کی ادائیگی پر رہائش پذیر ہے ۔اسی طریقہ پر 5 سال گزر چکے ہیں اب مالک مکان کا مطالبہ ہے کہ مجھے 3 لاکھ کی ضرورت ہے لہذا مجھے 3 لاکھ دے دو اور بغیر کرایہ کے اس وقت تک میر...

استفتاء کچھ لوگ چارہ بیچتے ہیں، جن میں سے بعض چارے ایسے ہوتے ہیں جو کاٹنے کے بعد اگتے رہتے ہیں مثلاً ہمارے علاقوں میں ’’برسیم‘‘ نام کاچارہ  ہوتا ہے، جو کہ معروف و مشہور ہے۔ اس چارے کو بیچنے کی دو صورتیں ہوتی ہیں:1۔ صرف ...

استفتاء مین فرنٹ پر دکان ہے۔ فٹ پاتھ کے آگے سڑک ہے، اور فرنٹ کی دکان کرائے پر لے رکھی ہے۔ کیا دکاندار آگے سڑک پر اپنی دکان کے آگے کرائے پر اڈہ دے سکتا ہے؟ اور  باقاعدہ ماہانہ کرایہ لے سکتا ہے؟ جبکہ مارکیٹ کے صدر نے بھی کچھ ...

استفتاء محترم جناب مفتی صاحب!  گذارش ہے کہ ہمارا کاروبار متعدد چھوٹی چھوٹی چیزوں کا ہے، جن کا مکمل حساب کتاب رکھنا بہت مشکل ہے۔ کاروبار کی نوعیت ایسی ہے کہ ہمارے پاس لکھت پڑھت کا نہ کوئی نظام ہے اور بوجوہ رکھا بھی نہیں جا س...

استفتاء ***اپنا مال ڈسٹری بیوٹر کو بھی فروخت کرتی ہے جو آگے سب ڈیلر کو فروخت کرتے ہیں ڈیلر نے ***کو جن چیزوں کا آرڈر دیا ہوتا ہے اگر ان چیزوں میں سے کوئی چیز ***کے پاس نہ ہو تو ڈیلر کو کہہ دیا جاتا ہے کہ یہ چیز ابھی نہیں ہے...

استفتاء *** اپنا مال ڈسٹری بیوٹر کو بھی فروخت کرتی ہے جو آگے سب ڈیلر کو فروخت کرتے ہیں ڈسٹری بیوٹر سے کئی ماہ کا ایڈوانس لینے کی صورت میں اگر میٹیریل مہنگا ہوجائے تو ڈسٹری بیوٹر پرانے طے شدہ ریٹ کے مطابق مال لینے کا مطالبہ ...

استفتاء *** اپنا مال ڈیلروں کو فروخت کرتی ہے پھر آگے عام گاہکوں کو وہ خود فروخت کرتے ہیں اس کو ایڈوانس پارٹی بنانے کی تیسری صورت یہ ہے کہ بعض اوقات کوئی پارٹی جس کی ماہانہ سیل مثلاً 5 لاکھ ہے وہ 20 لاکھ یعنی چار ماہ کے پیسے...

استفتاء *** جب اپنے کلائنٹ کو مال ڈیلیور کرتی ہے تو بعض اوقات یوں ہوتا ہے کہ سائٹ(کام کی جگہ) پرسامان رات دیر سے پہنچتا ہے اور وہاں پرکام کرنے والے سب مزدور چھٹی کر کے جا چکے ہوتے ہیں تو ایسی صورت میں*** اپنے کلائنٹ سے فون ...

استفتاء *** اپنا مال ڈیلروں کو فروخت کرتی ہے پھر آگے عام گاہکوں کو وہ خود فروخت کرتے ہیں۔ لیکن اگر خریدار براہ راست پیکمپنی کے دفتر میں آ جائے تو اگر وہ پراجیکٹ والا کسٹمر ہے یعنی کسی کنسٹرکشن کمپنی کا بندہ ہے جس نے کوئ...

استفتاء *** اپنا سامان ڈیلر نیٹ ورک کے ذریعے بھی بیچتی ہے، *** کا بندہ جاتا ہے اور ڈیلر بننے والے کے ساتھ بات چیت کرتا ہے۔ ایگریمنٹ فارم پر دستخط (Sign) ہوتے ہیں۔ اس ایگریمنٹ میں شرائط وضوابط (Terms & Conditions) ہوتے ہ...

استفتاء *** اپنا مال ڈیلروں کو فروخت کرتی ہے پھر آگے عام گاہکوں کو وہ خود فروخت کرتے ہیں۔ *** کی پالیسی آجکل یہ ہے کہ 20 فیصد انوائس ڈسکائونٹ ہر ایک ڈیلرکو دے گی، یعنی 20 فیصد ڈسکائونٹ تو دینا ہی دینا ہے۔ مثلاً اگر 100 روپے...

استفتاء *** اپنا مال ڈیلروں کو فروخت کرتی ہے پھر آگے عام گاہکوں کو وہ خود فروخت کرتے ہیں اگر***شہر کے اندرڈیلرکو سپلائی کرنی ہو تو (1) گاڑی کا خرچہ بذمہ *** ہوتا ہے اور اگر***شہر سے باہر سپلائی ہوتو (2) اس صورت میں *** اتنا...

استفتاء *** اپنا مال ڈیلروں کو فروخت کرتی ہے پھر آگے عام گاہکوں کو وہ خود فروخت کرتے ہیںڈیلر حضرات*** کو فون کرتے ہیں۔ فون پر آرڈر لکھوانے والے سے اس کا-+ نام پوچھا جاتا ہے اور جگہ پوچھی جاتی ہے کہ کہاں سے بات کر رہا ہے اس ...

استفتاء کمپنی اپنے کلائنٹ کو 25% ڈسکائونٹ پر مال دیتی ہے۔عام طورپر ڈسکائونٹ اسٹرکچر (خاکہ)تمام کلائنٹس کیلئے  ایک جیسا ہوتا ہے خواہ کلائنٹ کم مال منگوائے یا زیادہ منگوائے۔تاہم بعض صورتوں میں جبکہ کوئی بڑا پراجیکٹ ہو اور کلا...

استفتاء بلڈنگ تعمیر کرانے والے کنسلٹنٹ کو چونکہ اندازہ ہوتا ہے کہ اس پراجیکٹ میں لاکھوں یا کروڑوں کا مال لگے گا لہٰذا جب وہ کسی برینڈ کو تجویز کر رہا ہوتا ہے تو اس کنسلٹنٹ کی کمپنی سے یہ توقعات...

استفتاء پی کمپنی اپنا مال ڈسٹری بیوٹر کو بھی فروخت کرتی ہے جو آگے سب ڈیلر کو فروخت کرتے ہیں پاپولر پی کمپنی اپنے ڈسٹری بیوٹر کو(1) 27%انوائس ڈسکاؤنٹ دیتی ہے یعنی 100 کی چیز ڈسٹری بیوٹر کو 73کی دیتی ہے۔(2) اس کے علاوہ73 کا م...

استفتاء محترم المقام مفتی صاحب!بندہ اپنے کاروبار سے متعلق ایک مسئلے کے بارے میں متردّد ہے اور اس پر شرعی اعتبار سے آپ کی رہنمائی کا طالب ہے۔ پس منظر میرا کاروبار کئی سال سے قائم ہے۔...

استفتاء *** اپنا مال ڈیلروں کو فروخت کرتی ہے پھر آگے عام گاہکوں کو وہ خود فروخت کرتے ہیں پاپولر *** پلمبروںکیلئے جو سالانہ پراگرام منعقد کرتی ہے اس  کی تفصیل یہ ہے کہ *** ڈیلر سے پلمبروں کے اعداد و شمار (Data) لیتی ہے کہ ان...

استفتاء *** اپنا مال ڈیلروں کو فروخت کرتی ہے پھر آگے عام گاہکوں کو وہ خود فروخت کرتے ہیں پاپولر *** سال میں ایک مرتبہ اپنے ڈیلروں کیلئے ایک پروگرام منعقد کرتی ہے جس میں ڈیلروں کو قرعہ اندازی کے ذریعے انعامات بھی دیئے جاتے ہ...

استفتاء ***میں سرکاری سطح پر واٹر سپلائی اور سیوریج کا سب سے بڑا نظام Wasa کا ہے۔***سے باہر پبلک ہیلتھ اینڈ انجنیئرنگ ڈپارٹمنٹ (PHED) کا ہے۔ اسی طرح اور بھی سرکاری اور نیم سرکاری ادارے ہیں جیسے  NESPAK, LDA, PWD, CW وغیرہ ج...

استفتاء *** اپنا مال ڈیلروں کو فروخت کرتی ہے پھر آگے عام گاہکوں کو وہ خود فروخت کرتے ہیں اگر *** کی پراڈکٹ میں کوئی شکایت آجائے تو *** اپنے بندے کو کلائنٹ کے پاس بھیجتی ہے تاکہ خرابی دیکھی جائے، اکثر اوقات ایسا ہوتا ہے کہ خ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved