• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مالی معاملات

استفتاء میں ایک سرکاری ادارے میں ملازم ہوں ، شعبے کے اعتبار سے ڈاکٹرہوں اوراس میں شعبہ امراض چشم میری تخصیص ہے(specialty) ہے ، اس ادارے نےاپنے بہت سے ہسپتال بنائے ہیں جن کا بنیادی مقصد اسی ادارے کے ملازمیں  اوران کے اہل خان...

استفتاء پہاڑی درختوں سے حاصل شدہ پھل او ر میواجات مثلاً اخروٹ بادام ، چلغوزے یا ایک قسم کے کالے سیاہ دانے ہوتے ہیں جس کو ہم گرگرے (پشتو میں) کہتے ہیں۔ ان میں عشر ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومص...

استفتاء عرض ہے  میں نے کال سینٹر کی نوکری کے بارے میں پوچھا تھا جس کا جواب اس کےساتھ منسلک ہے  ۔ کہ  ایسی نوکری جائز  نہیں۔میرے پاس اس نوکری سے حاصل شدہ رقم موجود ہے جو کہ بینک میں جمع ہے ۔ ایسی رقم کے ساتھ کیا  حل  کیا...

استفتاء فریق (ا) جس نے مال  خریدنا ہے۔فریق (ب)  مڈل مینفریق (ج) جس سے مال خریدناہے ۔1۔فریق (ا) فریق (ج)سے   سے بعض وجوہات کی بنا پر مال  ڈائریکٹ نہیں خرید سکتا ہے لہذا فریق (ا) فریق (ب) کے ذریعے  فریق (ج)  سے ما...

استفتاء 1۔میرے ایک دوست کو اسٹیٹ لائف انشورنس والوں نے کہا کہ وہ سالانہ /6500روپے ان کے محکمہ میں جمع کروائیں۔ بیس سال بعد انہیں پانچ لاکھ رقم دی جائے گی۔جبکہ ان کی اپنی جمع کی ہوئی رقم سالانہ /6500 کے حساب سے 130000 بنتی ہ...

استفتاء سوال: بھائی *** نے165000 روپے حج کے لئے ایک کمپنی کو چیک کی صورت میں دیے لیکن جب وہ حج سے واپس تشریف لائے تو انہوں نے جب اپنا بینک اکاؤنٹ دیکھا تو چیک  کیش نہیں  کروایا گیاتھا۔اوران کی رقم  جون کی توں وہی موجود تھی ...

استفتاء ایک آدمی نے اپنی زمین  میں سے 6 مرلہ کا پلاٹ مسجد کے نام پر وقف کردیا اس کی وفات کے بعدورثاء نے اس وقف شدہ زمین کو فروخت کردیا اور پھر خریدار نے اس پر مکان تعمیر کرلیا ۔ اب ورثاء کا یہ کہنا ہے کہ اس زمین پر چونکہ اب...

استفتاء میں ایکI.T کمپنی  میں ملازمت کرتاہوں۔ اور کمپنی کےBPO(Business processing outsourcing) ڈیپارٹمنٹ میں  Supervisor ہوں۔ اس کمپنی کے Client  امریکہ کی کمپنیا ں ہیں۔ اور یہ کمپنیاں Mortgage سے متعلق کام کرتی ہیں ۔ Mortg...

استفتاء آج کل اسلامی بینکاری میں جو کار اجارہ رائج ہے کیا یہ مکمل اسلامی طریقہ کارہے یا نہیں ۔اگر نہیں تو مع تفصیلی دلائل جواب مرحمت فرماکر ممنون فرمائیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اسلامی ب...

استفتاء 1۔ ایک دکان جس کا ایڈوانس 5 لاکھ روپے  دیا جاچکا ہے۔ اور کرایہ /40000 چالیس ہزار روپے ہے۔اور فرنیچر پر تقریباً /5 لاکھ  روپے لگے ہیں۔ایک صاحب 7لاکھ روپے س...

استفتاء ایک مسلمان بندہ ہے اس نے ایک پلاٹ زمیں خریدی پھر اس نے بڑے بیٹے کے کہنے پر بیچ کر دوسرا پلاٹ خرید ا پھر اس نے بڑے بیٹے کے کہنے پر دوسراپلاٹ بھی بیچ دیا اور تیسرا پلاٹ خریدا لیکن اس دفعہ اس نے چھوٹے بیٹے کے نام وہ پل...

استفتاء 1۔عرض ہے کہ  سائل نے اپنی زندگی کا ایک حصہ  سعودی عرب میں بسلسلہ ملازمت گذارا ہے میرے سعودیہ جانے کے چند سال (دوتین سال) بعد میرا بڑابیٹا بھی سعودیہ آگیا ۔ میں ایک کمپنی میں ملازم تھا میرا بیٹابھی اسی کمپنی میں ملاز...

استفتاء ایک شخص نے اپنی ضرورت کے پیش نظر ٹریکٹر خریدنا چاہا تو نقد کی ہمت نہ ہونے کے باعث اس نے مروجہ دستور کے مطابق بذریعہ زرعی بینک اقساط پر خرید لیا۔ جس میں ا س کو اپنی زرعی بینک کے نام کروانا پڑی اور کچھ رقم نقد بھی دین...

استفتاء موبائل کمپنیوں کے کارڈوں کی خرید وفروخت آجکل کمپنیوں اور بازاروں میں گن کر  کی جاتی ہے جس طرح انڈے کی خرید وفروخت بازار میں گن کر کی جاتی ہے مثلاً ایک انڈہ 5 روپے کا ہوتا ہے اور 12 انڈے رعایت کے ساتھ 50 روپے میں ملت...

استفتاء میرا نام***ہے اور میرا ایک مسئلہ ہے ۔ ہم تین بہن بھائی ہیں میں نے اور میرے  والد صاحب نے مل کر ایک مکان بنایا ہے۔ جس میں ہم اس وقت رہائش پذیر ہیں۔ مکان کی ملکیت میرے  والد صاحب کے نام پر تھی۔ میں نے اپنے والد کے سات...

استفتاء کاروبار میں منافع  لینے کی  کوئی شرح یا حد مقرر ہے؟ واضح کریں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً منافع لینے کی کوئی حد مقرر نہیں ، البتہ  مارکیٹ ریٹ سے زیا دہ پر فروخت نہ کیا جائے  اور نہ ہ...

استفتاء 1۔میرا ایک  عدد کینو کا باغ ہے ، پھل  کی صورت حال واضح (پھول گرنے اور کینو کی شکل سامنے آنے) ہونے پر میں نے اسے ایک صاحب کو /60 ہزار روپے  فروخت  پر دے دیا ان صاحب نے بیانے یا ایڈوانس کی صورت میں /15 ہزار روپے معاہد...

استفتاء موٹر سائیکل قسطوں پر لی۔چچا کے ذریعے۔نقد قیمت موٹرسائیکل /56000روپے۔قسطوں پر  تقریباً /74000 روپے۔ چنددن گزرنے کے بعد میں چاہا تمام روپے نقد اداکروں تو میں نے چچا سے کہا توچچانے کہا  جیسے کہوں گے ویساہوجائے گا۔پھر چ...

استفتاء ایک کمپنی شہد کی مکھیوں کے  ڈبے (جن میں شہد کی مکھیاں بھی ہوتی ہیں) فروخت کرتی ہے اور شرط عائد کرتی ہے کہ خریدار   وہ ان مکھیوں سے پیداشدہ شہد کو 5 سال تک بعوض 300 روپے فی کلو کمپنی کو فروخت کرنے کا پابند ہوگا۔اب سو...

استفتاء السلام علیکم: گذارش ہے کہ میرے پھوپھا نے کچھ عرصہ قبل کچھ رقم مجھے کاروبار میں لگانے کے لیے دیے۔*** میں ان کا انتقال ہوگیا۔ اور اب *** کو پھوپھی کا بھی انتقال ہوگا ہے۔ ان کی کوئی اولاد نہیں ہے۔ صرف ایک لے پالک بیٹی ...

استفتاء ایک مسئلہ معلوم کرنا ہے۔کہ ایک آدمی وفات پاگیا ہے۔ اس کے  2 بیٹے اور 3 بیٹیاں ہیں ۔ اس کی کچھ ذاتی چیزیں تھیں مثلاً قیمتی موبائل ، سونے کی چین اور انگوٹھی تھی وہ تینوں بیٹیوں نے لے لی ہیں کہ باپ نے اپنی زندگی میں کہ...

استفتاء صورت مسئلہ یہ ہے **** پاکستان میں ڈیجیٹل قرآن کاکاروبارپہلے سے کررہاہے ،**** **** کو کہتاہے یہی ڈیجیٹل قرآن میں تمہیں امریکہ سے منگوا دیتاہوں تم اسے پاکستان میں فروخت کرو۔**** کا کام صرف امریکن کمپنی سے **** کا تعار...

استفتاء چند شرکاء نے ایک جگہ خریدی اور اپنے ایک شریک کو خریدنے کے لیے ذمہ دار بنایا۔ جگہ خریدنے کے بعد یہ شریک دوسرے شریکوں سے  پوچھے بغیر مختلف قسم کے تصرفات  ( مثلاً پلاٹ کے ارد گرد چار دیواری کی ، ایک کمرہ بنایا اور درخت...

استفتاء ایک باپ کی مختلف اولاد ہے اس میں سے دوبڑے ہیں اور باقی چھوٹے۔ باپ بھی کماتاہے اور بڑے دوبیٹے بھی لیکن باپ کی آمدنی اپنے مصارف سے زیادہ  نہیں ہے ۔ جبکہ بڑے دونوں بیٹوں کی آمدنی اچھی خاصی ہے بیٹوں نے اپنے کمائی سے وقت...

استفتاء دکان کا مالک مروجہ پگڑی  لے کر کرایہ پر اپنی دکان دیتا ہے۔ اور ایک شخص اس مالک دکان سے کرایہ پر دکان لیتا چاہتا ہے۔ تو کیا یہ شخص مروجہ پگڑی دیکر مالک دکان سے کرایہ پر دکان لے سکتا ہے یا نہیں؟ اگر لے سکتا ہے تو کن ص...

© Copyright 2024, All Rights Reserved