• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

منتقل شدہ فی خاندانی معاملات

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک عورت کی شادی ہوئی کچھ عرصہ بعد اس کا شوہر فوت ہو گیا اور اس شوہر سے ایک بچہ تھا جو تاحال موجود ہے لیکن شوہر کے فوت ہو جانے کے بعد اس عورت کو جو مال ملا تھا ماں ...

استفتاء ہمارے مارکیٹ میں مسجد تقویٰ عرصہ 8 ۔ 10 سال سے بنی ہوئی ہے اور پانچ نمازیں پابندی سے ہوتی ہیں۔  مسجد شیر محمد بنائی ہے اور مولانا عبد الشکور حقانی صاحب کے حوالہ کر دی ہے۔ مسجد میں جگہ کی کمی کو محسوس کرتے ہوئے مسجد ...

استفتاء کنایاتِ طلاق میں سے’’فارغ ہے‘‘ کے لفظ کو حضرت والا نے فقہ اسلامی صفحہ: 125 پر کنایات کی تیسری قسم شمار کیا ہے جو متمحض للجواب ہوتی ہے۔ یہی بات احسن الفتاویٰ کے منسلکہ ورق میں ہے جبکہ  ہمیں اس سلسلے میں یہ اشکال در پ...

استفتاء صورت مسئلہ یوں ہے کہ شوہر نے بیوی کو گھر سے نکالا ہوا ہے وہ اپنے میکے میں ہے اب شوہر یہ چاہتا ہے کہ بیوی خود اس کے گھر دوبارہ واپس آجائے اسے کسی پوچھ گچھ کا سامنا نہ کرنا پڑے، اسی بارے میں میسج پر بات کرتے ہوئے وہ ا...

استفتاء *** اور *** دونوں بھائی ہیں اور ایک تین مرلہ مکان کے برابر حصہ دار ہیں۔ *** کی کوئی اولاد نہ ہے جبکہ *** کی ایک بیٹی ہے۔ *** کی بیوی نے اپنے بھائی کی بیٹی کو لے کر پالا ہے انہوں نے اس کی شادی بھی کر دی ہے۔ اب *** او...

استفتاء میری عمر 75 سال ہے۔ میرے تین بیٹے اور ایک بیٹی ہے سب شادی شدہ اور صاحب اولاد ہیں۔ چھوٹا اور منجھلا دونوں برسر روز گار اور اپنے اپنے مکانوں میں رہ رہے ہیں جبکہ تیسرا یعنی بڑا بیٹا میرے ساتھ میرے گھر میں رہ رہا ہے اور...

استفتاء بعض لوگ قبر کی ڈھیری کو مکمل اوپر نیچے سے تو پختہ نہیں کرتے۔ البتہ قبر کی ڈھیری کے اوپری حصہ یعنی کوہان نما حصے کے وسط سے چوڑائی میں تقریباً ایک بالشت کے قریب جگہ چھوڑ کر باقی ڈھیری کو چاروں طرف سے پختہ کر دیتے ہیں ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ اگر ایک عورت کی دو بیٹیاں  ہوں وہ عورت ان دونوں بیٹیوں کو لے کر چار پائی پر لیٹ جائے، ایک بیٹی اس عورت کے سر کی جانب ہو اور دوسری بڑی بیٹی پاؤں کی جانب ہو، جب چھوٹی...

استفتاء *** نے اپنے چچا زاد بھائی *** کے ساتھ مل کر ایک مکان مشترکہ بحصہ برابر خریدا تھا۔ اس وقت مکان کا رقبہ ایک کنال اور ایک مرلہ یعنی 21 مرلہ تھا۔ بعد میں *** نے مشترکہ مکان میں سے 6 مرلہ اپنی بہن کے ہاتھ بیچ کر مبلغ 600...

استفتاء جب سے میری شادی ہوئی ہے  تب سے میرے شوہر دماغی مریض تھے، مستقل دوائیاں کھاتے تھے، شادی سے پہلے پاگل خانے میں بھی رہ چکے تھے، بعد میں گھر والے مستقل دوائیں دیتے تھے، شادی کے بعد میں نے پوچھا کہ کس چیز کی دوائی ہے لیک...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک حاجی صاحب ہیں جن کا بیٹا فوت ہو چکا ہے، اس کی بیوی ہے اور اس کے دو بیٹے ہیں۔ ایک حاجی صاحب کی بیٹی ہے، اور حاجی صاحب کی اہلیہ کا بھی انتقال ہو چکا ہے۔ مسئلہ یہ ہے...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ***ہمارے مدرسہ ضلع *** میں مدرس تھے۔ دو سال سے کام کر رہے تھے۔ عید الاضحٰی کی چھٹیوں میں اپنے گھر گئے۔ ہمیں ان کی غیر اخلاقی حرکات کا علم ہوا۔ جن کے شواہد بھی موجود...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں1۔ موجودہ دور میں دیت مروجہ اوزان شرعیہ اور روپے پیسوں کے مطابق کتنی ہے؟2۔ کیا دیت صرف قاتل اپنے مال سے دے گا؟ یا دیت کی رقم دینے میں قاتل کے ساتھ کوئی اور بھی ...

استفتاء سوال یہ ہے کہ فاطمی حق مہر کتنا ہے۔ ’’مظاہر حق جدید      3/ 348‘‘  میں حضرت فاطمہ زہراء رضی اللہ عنہا کا مہر چار سو مثقال نقرہ (آٹھ سو ماشہ یعنی ایک کلو 750 گرام چاندی)  ذکر ہے۔ بہشتی زیور (حکیم الامت اشرف علی تھانو...

استفتاء ہمارے والد تقریباً 30سال پہلے فوت ہوئے اس وقت یہ ورثاء حیات تھے-ایک بیوی تین بیٹے اور ایک بیٹی 2005 میں ایک بیٹا لا ولد فوت ہوا اس کی بیوہ حیات ہیں 2007 میں دوسرا بیٹا فوت ہوا جس کی ورثاء میں تین بیٹے ایک بیٹی اور ا...

استفتاء میرے میاں میرے ساتھ اکثر لڑتے رہتے ہیں لڑائی کے دوران نازیبا لفظ بولتے ہیں۔ کل لڑائی ہوئی تو یہ کہا کہ’’(1) دفعہ ہو جا، تو خبیث ہے، (2) کسی اور سے نکاح کر لے، جو اچھا لگے اس کے پاس چلی ج...

استفتاء آج سے تقریباً سال پہلے میں نے اپنی بیوی کے ساتھ جھگڑا کے بعد اشٹام فروش کے پاس گیا اور اسے کہا کہ میں نے اپنی بیوی کو ڈرانا ہے۔ اس لیے اسے نوٹس دینا ہے طلاق کا۔ اس نے سادے پیپر پر صرف لکھ دیا کہ ’’آپس میں صحیح زندگی...

استفتاء اور اب دس ماہ بعد میں نے کہا ’’ میری اجازت کے بغیر گھر سے اکیلے نہیں جانا، اگر گئی تو تین طلاق ‘‘۔ وہ جب سے نہیں گئی۔ اب میں اسے گھر سے باہر جانے کی اجازت دینا چاہتا ہوں تو میرے لیے کیا حکم ہے؟ کیا کروں؟ میں اسے (اج...

استفتاء بیوی کے علاج کا خرچہ شوہر کے ذمے ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً آدمی خواہ وہ مرد ہو یا عورت اس پر اپنی بیماری کا علاج کرانا ضروری نہیں ہے۔ جب شوہر پر اپنا علاج کرانا ضروری نہ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ گورنمنٹ ملازم کی تنخواہ سے ہر ماہ کچھ رقم جی پی فنڈ کی صورت میں کاٹتی ہے۔ اور ریٹائرڈ ہونے کی صورت میں یہ کاٹی ہوئی رقم 20 فیصد سود کی زیادتی کے ساتھ ملازم کو ادا ک...

استفتاء ولیمہ کا مسنون وقت کب ہے؟ نکاح کے فوراً بعد یا رخصتی کے بعد؟ پھر رخصتی کی صورت میں اگر حقوق زوجیت کسی وجہ سے ادا کرنے کی نوبت نہ آئی ہو  تو کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ولی...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک شخص نے اپنی بیوی سے لڑائی جھگڑا کرتے ہوئے کہا کہ ’’جا دفعہ ہو جا، میں تجھے نہیں رکھتا‘‘۔ یہ سارا معاملہ غصہ کی حالت میں کیا، پھر صبح کو اپنی بیوی کے ساتھ صحیح ط...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بیوی اپنے خاوند سے اپنے والدین کے گھر جانے کا تقاضا کر رہی تھی۔ بس یہی معاملہ جھگڑے کی صورت اختیار کر گیا اور خاوند نے غصے کی حالت میں کہا ...

استفتاء السلام علیکم: ایک بچی فاطمہ  (فرضی نام)جو کہ جنوری 2013ء میں 17 سال کی تھی، اس کو ایک ٹیچر جو کہ 2010 میں 59 سال کا تھا، پڑھانے کے لیے رکھا۔ اس ٹیچر نے بچی کو اپنے دام فریب میں پھنسا کر اپنے قابو میں کر لیا، اور اس ...

استفتاء ہمارے والد صاحب وفات پا گئے ہیں ۔ ان کی اہلیہ، 2 بیٹے اور 4 بیٹیاں (شادی شدہ ہیں ) ۔مرحوم کی ملکیت میں زیر استعمال اشیاء اور نقدی اور کمیٹی اور پنشن اور جائداد ہیں ان کے بارے میں اور لین دین کے بارے میں شرعی احکام ک...

© Copyright 2024, All Rights Reserved