• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

وراثت کے احکام

استفتاء میرے بھائی کا انتقال ہوگیا ہے۔ اس کے ترکہ میں 157 مرلے زرعی زمین ہے۔ ورثاء میں والدہ ،2 بھائی اور 2 بہنیں ہیں۔ تقسیم کی صورت کیا ہوگی۔ اور ہر وارث کو کتنا حصہ ملے گا۔ الجواب :بسم اللہ حامداًوم...

استفتاء مندرجہ ذیل مسئلہ میں شریعت کی رو سے راہنمائی فرمائیں۔ ایک شخص فوت ہوگیا اس نے وراثت میں دو کروڑ روپیہ چھوڑا۔ اور ورثاء میں یہ لوگ ہیں: ماں، بیوی، چھ بیٹے، چھ بیٹیاں۔ ان ورثاء میں مذکورہ وراثت شریعت کے موافق کیسے تقس...

استفتاء ایک شخص فوت ہوا۔ اس نے پسماندگان میں ایک بیوی، چار لڑکے اور تین لڑیاں چھوڑی ہیں۔ اس کا ترکہ ایک کروڑ روپے ہے اور مذکورہ شخص کے ذمہ چار لاکھ روپے کا قرض بھی ہے جو اس نے اپنی زندگی میں لیا تھا۔ اور والدین زندہ نہیں ہی...

استفتاء ** کا انتقال ہوا جس کے پسماندگان میں دو بھائی *** اور دو بہنیں *****چھوڑیں۔ ایک زوجہ چھوڑی۔ جبکہ**سے بڑے بھائی شوکت صاحب** کی وفات سے پہلے وفات کر گئے۔ جبکہ میت کی کوئی اولاد نہیں ہے اور ان کے بڑے بھائی ** جو فوت ہو...

استفتاء *** مرحوم لا ولد فوت ہوگیا۔ جس کی وراثت اور ورثاء کی فہرست ذیل ہے۔ مرحوم سرکاری ملازم تھا اور اس کی بیوی بھی 1990ء سے ملازمہ تھی جو اپنی کمائی تنخواہ بھی مرحوم کو دے دیتی تھی۔ جس کا حساب کتاب نہیں تھا۔ ورثاء میں بیو...

استفتاء ایک خاتون کا انتقال ہوا ہے انہوں نے وارثیں میں پانچ بیٹیاں اور دو بیٹے چھوڑے ہیں۔ جبکہ شوہر اور ایک بیٹی کا انتقل پہلے ہی ہوچکا ہے۔ ترکہ مندرجہ ذیل ہے۔ سونے کی بالیاں، کپڑے، 1500 روپے۔ایک سونے کا کڑا تھا جس کی م...

استفتاء میں نے اپنے بڑے بیٹے محمد** کی دینی مدارس سے اس کی دینی تعلیم و تربیت شرعی نقطہ نگاہ سے کی۔ مدرسہ سے فراغت کے بعد ایک سال کا تبلیغی دورہ بھی کروایا۔ اس کے بعد میں نے ایک دینی مذہبی گھرسے ایک باپردہ عالمہ لڑکی سے اس ...

استفتاء میں*** میں صاحبہ جائیداد مبلغ ایک کروڑ ہوں۔ میرا کنبہ مندرجہ ذیل افراد پر مشتمل ہے۔۱۔ شوہر جس کی کوئی جائیداد نہیں ہے۔ وہ ماہانہ پنشن پر گذارا کرتا ہے۔۲۔ ایک شادی شدہ بیٹا ہے۔ جس کا ایک بیٹا ہے، اس کی عمر چا...

استفتاء میری ہمشیرہ کی شادی خالہ کے بیٹے کے ساتھ ہوئی۔ ہمشیرہ کا خاوند قتل ہوگیا۔ اس کےتین بچے ہیں۔ دو لڑکے اور ایک لڑکی۔ خاوند کی وفات کے بعد ہمشیرہ اپنے سسرال میں نباہ نہ کرسکی۔ میں اپنی ہمشیرہ کو بچوں سمیت اپنے والدین کے...

استفتاء الف: ایک آدمی کسی غیر کے بیٹے کو بیٹا بنا لیتا ہے۔ تو اس صورت میں اس آدمی کے مرنے کے بعد اس بچے کو وراثت میں سے کچھ مل سکتا ہے جبکہ اس آدمی کے بیٹے اور بیٹیاں بھی ہیں؟ب: یا اس آدمی کی کوئی اور اولاد نہیں تو اس ص...

استفتاء اس سوال میں چند صورتیں ہیں:الف:** کا باپ اس کے دادا کے سامنے مرگیا اور اس کے دادا کا کوئی وارث نہیں تو اس صورت میں **وارث بن سکتا ہے یا نہیں؟ب:دادا کی ایک بہن ہے اور کوئی نہیں تو اس صورت میں**وارث بن سکتا ہے...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین و متین بیچ اس مسئلہ کے کہ ایک صاحب کے تین بیٹے اور چار بیٹیاں ہیں۔ انہوں نے اپنی مکمل جسمانی اور دماغی صحت کی حالت میں اپنی املاک و کاروبار کا کچھ حصہ اپنی اہلیہ کو گواہ بناتے ہوئے اپنے تینو...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مرنے والے کی چار بیٹیاں اور زوجہ ہے اور بھائی اور بہنیں بھی ہیں اور مرنے والا اپنی زندگی میں اپنی منقولہ و غیر منقولہ جائیداد اپنے بیوی بچوں میں تقسیم کرچکا ہے اور ...

استفتاء میرے ساس اور سسر کا مسلم کمرشل بینک میں بھی ایک جوائنٹ اکاؤنٹ تھا لیکن اس کے بارے میں کوئی وصیت  نہیں تھی میرے سسر کی وفات کے بعد کیا میری ساس مالک ہیں؟ یا وراثت کے مطابق تقسیم کریں؟ الجواب :ب...

استفتاء میرے والد صاحب کا جب انتقال ہوا تو کچھ زرعی زمین ان کے نام تھی ۔ ہم دوبھائیوں کی ایک ہی بہن تھی۔ وہ اس وقت حیات تھی ۔ والدہ صاحبہ اب بھی حیات ہیں۔بڑے بھائی نے خود بھی وہ جائیداد اپنے اور میرے نام انتقال کروالی۔ اور ...

استفتاء حاجی بہادر بخش مرحوم نے 2803 فٹ پر مشتمل بلڈنگ چھوڑی ہے۔ جو کہ ان کے ورثاء کے درمیان تقسیم کرنی ہے۔ ان کے ورثاء میں ان کے تین بیٹے ( غلام محمد، نذر محمد، دین محمد) اور ایک بیٹی ( محبوب بیگم) ہیں۔1۔ پھر بہادر بخش...

استفتاء 2۔میرے ساس اور سسر کا قومی بچت میں جوائنٹ اکاؤنٹ تھا جس کے بارے میں  ان کی وصیت یہ تھی کہ ہمارے مرنے کے بعد ہماری دونوں بیٹیوں کو یہ آدھا آدھا تقسیم ہوجائے گا۔ میرے سسر اور ساس کی صرف دوبیٹیاں ہیں۔ اب میرے سسر کی وف...

استفتاء ایک شخص فوت ہوا اس نے اپنے ترکہ میں ایک جگہ چھوڑی ہے جس میں رہائشی مکانات بھی تھے اور کاروبار کے لیے بلڈنگ بھی تھی۔ اور کاروبار کے لیے مشینری اور آلات بھی نصب تھے۔ وفات کے بعد بعض ورثاء مکان میں رہتے رہے اور کاروبار...

استفتاء راقم کے پانچ بیٹے اور چار بیٹیاں ہیں۔ راقم کو وراثت میں ایک مکان ملا تھا۔ اس وقت راقم کا اپنا کاروبار تھا اور بیٹے کاروبار میں شریک تھے، بعد میں سب کے کاروبار الگ ہوگئے لیکن تمام بیٹے کمائی مکمل طور پر راقم کو دیتے ...

استفتاء ہمارے والد***  جو کہ قضائے الہی سے انتقال فرما گئے ہیں، جن کی اولاد میں ہم چار بھائی اور چار بہنیں ہیں۔ ہمارے والد صاحب نے دو شادیاں کی تھیں۔ پہلی والدہ سے ایک بھائی اور دو بہنیں ہیں اور دوسری والدہ سے تین بھائی اور...

استفتاء قطب الدین کے دو بیٹے ہیں محمد بشیر اور محمد حبیب۔ پھر محمد بشیر کا ایک بیٹا( بعد الحي) اور ایک بیٹی( سعدی) ہے۔ سعدی جب فوت ہوئی تو  اس کے وارث عبد الحي بھائی، محمد یحییٰ زوج۔ عبد الحي جب فوت ہوا تو اس کے وارث تین بی...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین درج ذیل مسئلہ کے بارے میں******۔ یہ تینوں حقیقی بہن بھائی ہیں اور دونوں مذکورہ بھائیوں کی کسی بھی قسم کی اولاد نہیں اور م** کا ایک بیٹا ** اور دو بیٹیاں *** ہیں۔ اور دونوں کی ملکیت میں ایک م...

استفتاء ایک بچہ ماں کے پیٹ میں تھا اور اس کا والد اس بچہ کے دادا کے سامنے فوت ہو گیا اور کچھ عرصہ بعد پیدا ہونے سے پہلے ہی اس کا دادا بھی فوت ہوگیا۔ بچہ پیدا ہونے کے سات مہینہ بعد اس کی والدہ بھی فوت ہوگئی۔ اب اس بچہ کا کوئ...

استفتاء 1۔ گذارش ہے کہ میرے والد صاحب وفات پاچکے ہیں ان کی کل پراپرٹی کی کل قیمت 43 لاکھ ہے۔ ان کی اولاد ایک بیٹا ، پانچ بیٹیاں، ایک بیوی، ایک والدہ ہے۔ اس پراپرٹی میں سے ایک مکان شادی شدہ بیٹی کو زبان سے کہہ کر دیا تھا۔ مگ...

استفتاء ایک شخص **د جو کہ فوت ہوچکا ہے اس کے ورثاء میں ایک بہن ( جو کہ فوت ہوچکی ہے) تھی اب اس کا پوتا ** ہے۔** اس کی اولاد میں 2 بیٹے اور 2 بیٹیاں تھیں جو کہ تمام کے تمام فوت ہوچکے ہیں۔ ** کا بیٹا**، ** اور بیٹیاں** اور**ہ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved