• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

خرید و فروخت

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیںمفتیان کرام :۱۔ جب کوئی نئی  ہائوسنگ سکیم بنتی ہے تو وہ فائلیں بیچتی ہے اور پلاٹ کی پوری قیمت کا شیڈول دیتی ہے کیا اس وقت   پلاٹ کی فائل خریدنا جائز ہے؟۲۔ اور...

استفتاء محترم مفتی صاحب!گذارش ہے کہ مارکیٹ آنے والے خریداروں کی ایک بڑی تعداد سرکاری دفاتر اور فیکٹری وغیرہ بڑے کاروباری اداروں کے ملازمین کی ہوتی ہے۔ جو کہ اپنے اداروں کے لیے خریداری کرتے ہیں۔ یہ افراد اپنے اپنے ادارو...

استفتاء ہم نے انویسٹمنٹ کی نیت سے زمین کا  بیعانہ کیا، پراپرٹی ڈیلر کوئی اور خریدار لے آئے جو اس سے کچھ زیادہ بیعانہ دے۔ تو اس صورت میں  بیعانہ پر بیعانہ سے کمایا ہوا پرافٹ جائز ہو گا؟وضاحت مطلوب ہے:پوری بات کو کچھ...

استفتاء 1۔ غیر قانونی طریقہ سے ملک میں لائے گئے ٹائر جن پر ملکی ٹیکس ادا نہ کیا گیا ہو کیا ایسا کاروبار شرعی طور پر حلال ہے یا حرام؟2۔ ایسے غیر قانونی در آمد شدہ ٹائر گاڑیوں اور سواریوں کے لیے حادثات اور نقصانات کے سات...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں :۱۔میں نے ایک سکیم کے تحت زمین خریدی ہے جس کی کل قیمت پندرہ لاکھ ہے ،پانچ لاکھ پچیس ہزار روپے میں نے اس کی ادائیگی کر دی ہے ۔پلاٹ ابھی سابقہ خریدار کے نام ہی ہے ،می...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام او ر علماء عظام ان سوالات کے بارے میں ۔(1)سائل مقروض ہے اور بھائیوں نے سائل کی رہائش جگہ پر قبضہ کر کے سائل کو گھرسے باہر نکال دیا ہے اورسائل نے اس وقت اپنےبیوی اور بچوں سمیت کبھی پریس...

استفتاء میں (خالدمحمود)نے ایک پلاٹ 70-3-31کو بیچ دیا ۔ایڈوانس رقم وصول کرکے ایک سال میں مکمل ادائیگی کا وعدہ کرتے ہوئے معاہدہ لکھ دیا ۔لیکن جناب میاں صاحب نے وعدے کے مطابق18-3-31تک بقایا ادائیگی نہیں کی ۔کیا میں شریعت کی رو...

استفتاء میرا کام گارمنٹس کا ہے اس میں کیش پر ریٹ اور اھار پر ریٹ میں فرق ہے تو یہ جائز ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جائز ہے...

استفتاء آج کل Bitcoinکے حوالے سے کرنسی ایکسچینج کا کاروبار ہو رہا ہے جس میں رقم کے بدلے Bitcoinخریدتے جاتے ہیں۔ کیا یہ جائز کاروبار ہے اور اسکو بطور بزنس کیا جاسکتا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء مسئلہ پوچھنا ہے کہ اگر کوئی عورت گھر پر بزنس کرتی ہے کچھ کپڑے بیچتی ہے اس کو کتنا پرافٹ رکھنا جائز ہے ؟کیا ایسا ممکن ہے کہ اگر کوئی گاہک ایسا ہو کہ جو اتنا ریٹ وغیرہ چیزوں کے بارے میں بحث نہیں کرتا تو کیا اسسے ...

استفتاء شیئرز کی خریدوفروخت کا کیا حکم ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً شیئرز کی خرید وفروخت جائز نہیں ۔...

استفتاء آج کل طوطوں کا کاروبار عام ہوتا جارہا ہے ۔پرندوں کو خرید کر اپنے گھر لاتے ہیں اور انہیں پنجروں میں رکھتے ہیں پنجروں میں ان کے باجرے اور پانی کا خیا ل کرتے ہیں اور پرندوں کے گھونسلوں کے لیے پنجرے میں گھڑے یا ڈبے لگاد...

استفتاء محترم مفتی صاحب سے اس بارے استفسار کرنا تھا کہ ہم موٹر سائیکل کے پارٹس کا کاروبار کرتے ہیں اور اس میں ہم ایک رعایت سکیم اپنے گاہک حضرات کو دینا چاہتے ہیں جس میں ایسا ہے کہ اگر ایک شے مثلا 520کی ہے اور گاہک 20اشیاء ک...

استفتاء کیافرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ہم انسٹالمنٹ کا کاروبار کرتے ہیں یعنی قسطوں پر اشیاء فروخت کرتے ہیں عام طور پر اشیاء میں سونا ،موٹر سائیکل ،ایل سی ڈی اور دیگر  اشیاء ہوتے ہیں ۔کبھی کبھی کوئی شخص ہم...

استفتاء السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہایک ہائوسنگ سیکم جس نے پلاٹس قسطوں پر فروخت کئے ہیں اور پلاٹ خریدنے والے بہت سے ممبر ان اقساط بروقت ادا نہیں کر سکے ۔کمپنی اقساط کی ریکوری کے لیے ایک ا سکیم متعارف کروانا چاہ رہی ہ...

استفتاء السلام علیکم محترم مفتی صاحب محکمہ واپڈا اپنے ملازمین کو انکے عہدے کے مطابق ہر سال کچھ فری یونٹس الاٹ کرتا ہے تا کہ وہ انہیں استعمال کریں۔ بعض ملازمین جنہیں ان یونٹس کے استعمال کی ضرورت نہیں ہوتی وہ یہ فری یونٹس بیچ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک کمپنی اس طرح معاملہ کرتی ہے کہ وہ مثال کے طور پر ایک موبائل جس کی بازار میں قیمت ایک لاکھ روپے ہے، تو یہ کمپنی اس طرح کرتی ہے کہ کوئی شخص جو وہ موبائل خریدنا چاہ...

استفتاء 1۔ میرے دوست ***گذشتہ دس برس سے کینیڈا میں مقیم ہیں جو کہ اب پراپرٹی ڈیلر کا کام شروع کرنا چاہ رہے ہیں۔ ان سے کسی نے کہا کہ پراپرٹی ڈیلنگ کا کام اسلام کے منافی ہے۔2۔ امریکہ اور کینیڈا میں 95 فیصد پراپرٹی بینک سے...

استفتاء مال کی نہ تو قیمت ادا کی ہے اور نہ ہی مال کا تصرف حاصل ہوا ہے ۔ تو کیا ایسے مال کو فروخت کر سکتے ہیں ؟مال کی قیمت ادا کر دی ہے ۔ لیکن تصرف حاصل نہیں ہے۔ تو کیا ایسے مال کو فروخت کر سکتے ہیں ؟مال کا تصرف تو ح...

استفتاء ہمارے گاؤں میں لوگ گوبر خریدتے ہیں کبھی  عام گوبر کھیتوں میں ڈالنے کے لیے خریدتے ہیں اور  کچھ اوپلوں کی صورت میں ہوتا ہے۔ کیا یہ خرید و فروخت جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً گوبر...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہکیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے گاؤں میں ایک مسجد تھی سارے گاؤں کے لوگ اس میں نماز پڑھتے تھے اور آپس میں کوئی جھگڑا وغیرہ نہ تھا اور میں نے کچھ جگہ عید گاہ ...

استفتاء *** اور *** دونوں کے پاس مطبخ ہیں، *** کے پاس کھانے پکانے کا ٹھیکہ ہے، لیکن گورنمنٹ سے ابھی تک لائسنس نہ ہونے کی وجہ سے وہ خود قانونی کنٹریکٹ (معاہدہ) نہیں کر سکتا۔ چنانچہ *** *** سے کہتا ہے کہ اآپ (یعنی ***) کنٹریک...

استفتاء غلہ منڈی میں خرید و فروخت کی ایک صورت یہ ہوتی ہے کہ وہ آڑھتی جس کے پاس زمیندار اپنا مال لے کر آتا ہے اور پھر وہ بولی لگاتا ہے، اس کے پاس باہر کے کسی بیوپاری کا آرڈر ہوتا ہے مثلاً لاہور کے کسی بیوپاری نے 2 ٹرک مونگ پ...

استفتاء اگر کبھی ایسا ہو کہ بولی لگائی لیکن سب خاموش ہیں کوئی لینے کے لیے تیار نہیں (اس کی کوئی بھی وجہ ہو سکتی ہے مثلاً آگے کوئی نفع بخش فروخت نظر نہیں آ رہی، وغیرہ) اس صورت میں بولی لگانے والے آڑھتی کو ہر حال میں وہ مال خ...

استفتاء غلہ منڈی میں جس آڑھتی کے پاس زمیندار اپنا مال لاتا ہے وہ آڑھتی اس مال کے ڈھیر لگا دیتا ہے اور بولی لگاتا ہے۔ اگر کبھی ایسا ہو کہ بولی لگائی لیکن سب خاموش ہیں کوئی لینے کے لیے تیار نہیں (اس کی کوئی بھی وجہ ہو سکتی ہے...

© Copyright 2024, All Rights Reserved