واپڈا ملازمین سے انکے بجلی کے فری یونٹس کو خریدنا
استفتاء السلام علیکم محترم مفتی صاحب محکمہ واپڈا اپنے ملازمین کو انکے عہدے کے مطابق ہر سال کچھ فری یونٹس الاٹ کرتا ہے تا کہ وہ انہیں استعمال کریں۔ بعض ملازمین جنہیں ان یونٹس کے استعمال کی ضرورت نہیں ہوتی وہ یہ فری یونٹس بیچ...
View Detailsاسلامی بینک کو جگہ کرایہ پر دینا
استفتاء کیا دبئی اسلامک بینک کو جگہ کرائے پر دینی چاہیے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مروجہ اسلامی بینکنگ میں اہل علم کا اختلاف ہے بعض اہل علم اسے جائز قرار دیتے ہیں، جبکہ دیگر بعض اہل...
View Detailsہسپتالوں کو حکومت کی طرف سے ملنے والے فنڈ سے صاحب نصاب آدمی کا علاج کروانا
استفتاء السلام علیکممیرا آپ سے سوال یہ ہے کہ جتنے بھی گورنمنٹ ہسپتال ہیں جیسے گنگا رام، سروسز وغیرہ ان کے پاس جو فنڈز آتے ہیں ان کے بارے میں یہ معلوم نہیں کہ وہ زکوٰۃ کے ہیں یا زکوٰۃ کے نہیں۔ اگر وہ زکوٰۃ کے ہوں تو کیا...
View Detailsکمپنی کا مہنگے موبائل سستی قیمت میں دینا
استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک کمپنی اس طرح معاملہ کرتی ہے کہ وہ مثال کے طور پر ایک موبائل جس کی بازار میں قیمت ایک لاکھ روپے ہے، تو یہ کمپنی اس طرح کرتی ہے کہ کوئی شخص جو وہ موبائل خریدنا چاہ...
View Detailsشرکت میں ایک شریک کا الگ سے اجرت لینا
استفتاء تین آدمی مل کر کاروبار کر رہے ہیں ایک ان میں سے زر گر ہے وہ تینوں کے پیسے سے سونا خریدتا ہے اس کا زیور تیار کرتا ہے اور اس کو مارکیٹ میں فروخت کرتا ہے اور مال تیار کرنے کی اجرت دو ساتھیوں کے حصہ کی ان سے الگ وصول کر...
View Detailsموبائل فون پالیسی
استفتاء ملازمین کو چونکہ کمپنی کے کاموں کے لیے موبائل فون کے استعمال کرنے کی ضرورت پڑتی رہتی ہے اس لیے ایسے ملازمین کو ان کے گریڈ کے لحاظ سے کمپنی کی طرف سے موبائل اور پوسٹ پیڈ (Post Paid) سم بھی دیے گئے ہیں، جسے ملازم استع...
View Detailsفلاں کو اتنے پیسے دو، میں آپ کو اتنے ریال واپس کر دوں گا
استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس بارے میں کہ میرے ماموں سعودیہ میں رہتے ہیں اور میرا ان کے ساتھ مالی معاملات یعنی پیسوں کا لین دین چلتا رہتا ہے۔ ایک مرتبہ انہوں نے مجھ سے کہا کہ میرے بیٹے کو 28000 روپے دے دو اور وہ بیٹا...
View Detailsکیرم بورڈ کا کاروبار
استفتاء کیرم بورڈ کا کاروبار کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کیرم بورڈ کھیلنا چونکہ جائز نہیں، اس لیے اس کا کاروبار کرنا بھی جائز نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فقط و اللہ...
View Detailsکرایہ لی ہوئی ہوٹل آگے کرایہ پر دینا
استفتاء ہم نے آج سے چار سال پہلے ایک شخص سے زمین کرایہ پر لی تھی، اور اس پر ہم نے ہوٹل کی عمارت تعمیر کی ہے لیکن ہوٹل ہم سے صحیح طریقے سے چل نہیں رہا جس کی وجہ سے دن بہ دن خسارہ ہو رہا ہے اس لیے اب ہم اس ہوٹل کو آگے کسی پار...
View Detailsمالک کی اجازت سے گروی کا استعمال
استفتاء حضرت جی! کیا گروی مکان مالک کی اجازت سے استعمال کرنا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً گروی پر لیا ہوا مکان، مالک کی اجازت سے بھی استعمال کرنا جائز نہیں کیونکہ یہ سود کی شکل بنتی ہ...
View Detailsبغیر ڈیوٹی دیے تنخواہ لینا
استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ زید (فرضی نام)2012ء سے اب تک کبھی ملازمت پر گیا نہیں اور نہ آئندہ جانے کا ارادہ ہے، اور تنخواہ مسلسل لے رہا ہے۔ اب پوچھنا یہ ہے کہ اب تک زید جو تنخواہ لے چکا ہے اس...
View Detailsپراپرٹی ڈیلر کا کام
استفتاء 1۔ میرے دوست ***گذشتہ دس برس سے کینیڈا میں مقیم ہیں جو کہ اب پراپرٹی ڈیلر کا کام شروع کرنا چاہ رہے ہیں۔ ان سے کسی نے کہا کہ پراپرٹی ڈیلنگ کا کام اسلام کے منافی ہے۔2۔ امریکہ اور کینیڈا میں 95 فیصد پراپرٹی بینک سے...
View Detailsگاڑی بک کرانے پر کمپنی کی طرف سے انٹرسٹ کے نام سے ملنے والی رقم کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نےفروری میں ہنڈا کمپنی میں ایک گاڑی بک کروائی ، گاڑی کی کل قیمت 24 لاکھ روپے تھی، اور اس وقت کمپنی والوں نے مجھ سے دس لاکھ روپے لیے اور انہوں نے مجھے گاڑی کی ادا...
View Detailsلاپرواہی کی وجہ سے امانت کی موٹر سائیکل کے چوری کا تاوان
دو دوستوں نے ایک دن بازار جا کر الگ الگ موٹر سائیکل خرید لی، ایک کا نام زید (فرضی نام)دوسرے کا نام ابو بکر (فرضی نام)ہے۔ واپسی میں ابو بکر کا موٹر سائیکل خراب ہو گیا، اس حالت میں زید نے کہا آپ مجھے اپنا موٹر سائیکل دے دیں، میں آپ کو ٹھیک کر...
View Detailsاجیر و مستاجر کا اجرت میں اختلاف
استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلے کے بارے میں کہ *** اور *** کا اس بات پر اتفاق ہوا کہ *** *** کے لیے حج کے موسم میں حاجیوں کی بلڈنگ میں رہ کر ان کو تین وقت کا کھانا پیش کرنے کی خدمت سر انجام دے گا۔ کھانا پیچھے مطبخ...
View Detailsفون کے ذریعے ٹرانسپورٹر کو وکیل بالقبض بنانا
استفتاء گذارش ہے کہ ہمارا ویسٹ پیپر ردی کا کاروبار ہے، ہمارے پاس دوسرے شہروں مثلاً*** وغیرہ سے جو مال آتا ہے، وہ مال دوسرے شہروں والے اپنی گاڑیوں پر خود لوڈ کروا کر ہمیں بھیج دیتے ہیں، اور ہم اس مال کو اپنے گودام میں ان لوڈ...
View Detailsپرندے پالنا اور ان کی خرید و فروخت کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے پالنے والی مرغیوں کے ساتھ دکان میں پرندے طوطے، چڑیا، مور وغیرہ پال رکھے ہیں اور ان کی خرید و فروخت کرتا ہوں۔ اب مسئلہ یہ ہے کہ میرا یہ عمل یعنی پرندے پالنا اور...
View Detailsتاوان کی ذمہ سے متعلق ایک سوال
استفتاء حضرت! ایک مسئلہ کے متعلق استفسار مقصود ہے رہنمائی فرما کر عند اللہ ماجور ہوں۔*** اور ***میں ایک معاہدہ زبانی طے ہوتا ہے کہ *** دبئی سے کاسمیٹک کا مال خریدےگا اور *** کو سروس فراہم کرے گا مثلاً دبئی میں ڈیلروں سے...
View Detailsادھار کی صورت میں قیمت میں اضافہ
استفتاء ادھار فروخت میں نقد کے مقابلہ میں ادھار فروخت پہ قیمت بڑھا سکتے ہیں ؟نقد کے مقابلہ میں ادھار فروخت پہ قیمت بڑھا سکتے ہیں ۔ اگرچہ خریداراضافی قیمت پہ راضی ہو ؟ادھار فروخت پہ اگر خریدار اضافی قیمت پہ راضی ہو...
View Detailsمال قبضہ کے بغیر فروخت کرنا
استفتاء مال کی نہ تو قیمت ادا کی ہے اور نہ ہی مال کا تصرف حاصل ہوا ہے ۔ تو کیا ایسے مال کو فروخت کر سکتے ہیں ؟مال کی قیمت ادا کر دی ہے ۔ لیکن تصرف حاصل نہیں ہے۔ تو کیا ایسے مال کو فروخت کر سکتے ہیں ؟مال کا تصرف تو ح...
View Detailsبغیر علم میں لائے منگوانے والے سے نفع لینا
استفتاء میں 17 سال سے اعظم کلاتھ مارکیٹ میں کپڑے کا کاروبار کر رہا ہوں، میرے پاس صرف مردانہ کپڑے ہوتے ہیں، میراتھوک کا کاروبار ہے، میرا ایک گاہک ہے اس کے ساتھ میری کوئی رشتہ داری نہیں ہے، مجھ سے مردانہ سوٹ خریدتا ہے، ای...
View Detailsگوبر کی خرید و فروخت
استفتاء ہمارے گاؤں میں لوگ گوبر خریدتے ہیں کبھی عام گوبر کھیتوں میں ڈالنے کے لیے خریدتے ہیں اور کچھ اوپلوں کی صورت میں ہوتا ہے۔ کیا یہ خرید و فروخت جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً گوبر...
View Detailsپرائز بانڈ اور انعام کا حکم
استفتاء پرائز بانڈ کا لین دین صحیح ہے یا نہیں؟ اور اگر پرائز بانڈ لیا اور انعام نکل آیا تو کیا اس کے پیسے لینا جائز ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پرائز بانڈ کا لینا دینا جائز نہیں،...
View Detailsسرکاری ہسپتالوں میں سرکاری ٹائم ٹیبل کے بجائے ایم ایس یا وارڈ انجارج کی اپنی ترتیب اور تنخواہ کا حکم
استفتاء میں ایک ڈاکٹر ہوں اور سرکاری ملازم ہوں۔ سرکاری طور پر عمومی ڈیوٹی ٹائم صبح 8 تا 2 ہے، ہسپتال کا نمائندہ ایم ایس یعنی میڈیکل سپریڈنٹ ہوتا ہے، جس نے ہسپتال چلانا ہوتا ہے۔ لیکن ہسپتالوں کی اندرونی ترتیب مختلف ہے۔ ہوتا ...
View Detailsنقد اور ادھار کی وجہ سے قیمت میں زیادتی یا کمی کرنا
استفتاء محترم مفتی صاحب! ہمارا موٹر سائیکلوں کی خرید و فروخت کا کاروبار ہے۔ ہمارا فروخت کرنے کا طریقہ یہ ہے کہ اگر کوئی ہم سے نقد خریدے تو ہم اسے کم نفع کے ساتھ فروخت کرتے ہیں اور اگر ادھار خریدے تو زیادہ نفع کے ساتھ فروخت ...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved