• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مالی معاملات

استفتاء اپنی یا  بیوی یا بچوں کی یا گاڑی  اور مکان کی انشورنس کروانا جائز ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مروجہ انشورنس چونکہ سود یا جوئے پر مشتمل ہوتی ہے اس لیےاپنی یا  بیوی بچوں کی ...

استفتاء دکان یا مکان گروی لینا جائز ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً گروی پر دکان یا مکان لینے کا جو مروجہ طریقہ ہے وہ جائز نہیں۔ کیونکہ مروجہ طریقے میں گروی پر مکان یا دکان لینے والے ...

استفتاء مختلف موبائل نیٹ ورک ایڈوانس بیلنس کے نام سے یا قرض (Loan) کے نام سے 10 یا 15 روپے بیلنس کی شکل میں دیتے ہیں اور جب بندہ 100 روپے کا ایزی لوڈ کرواتا ہے تو سب سے پہلے یہ ایڈوانس لیا ہوا قرض کٹتا ہے جو کہ لیے گئے قرض ...

استفتاء انعامی بانڈز کے ذریعے حاصل ہونے والی رقم استعمال کرنا ذاتی طور پر یا کسی دوسرے پر یا کسی مدرسہ، مسجد وغیرہ میں لگانا جائز ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً انعامی بانڈز پر بطور ...

استفتاء بولی والی کمیٹی یعنی لکی کمیٹی جائز ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بولی والی کمیٹی جائز نہیں۔ کیونکہ جو شخص بولی پر کمیٹی اٹھاتا ہے اسے پوری کمیٹی نہیں ملتی، بلکہ کچھ کٹوتی س...

استفتاء کسی بھی بینک میں رقم فکس کروانا کچھ سالوں کے لیے اور اس پر نفع حاصل کرنا جائز ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً عام بینکوں میں رقم رکھوا کر جو نفع لیا جاتا ہے وہ بلا شبہ سود ہے ...

استفتاء ہم کل 9 بہن بھائی ہیں۔ جن میں سے تین بھائی اور چھ بہنیں ہیں۔ میرے والد صاحب تقریباً 30 سال پہلے وفات پا چکے ہیں۔ ان کے ترکہ میں 2 دکانیں اور تین ایکڑ زرعی اراضی تھی، اور اس کے علاوہ ایک مکان ہے جس کی رجسٹری 6 بہنوں ...

استفتاء میرے پاس تین لاکھ روپے آئے ہیں، ان سے کاروبار شروع کرنا چاہتا ہوں۔ میرا خیال ہے کہ میں گروی لے کر کرائے پر دے دوں۔ کیا یہ گروی لیا ہوا مکان کرائے پر دے سکتا ہوں؟ اس سے آنے والی آمدنی جائز ہو گی یا نہیں؟ایک صورت ...

استفتاء 1۔ رائل پارک دکان *** نے خریدی، رجسٹری *** کے نام ہے، اس دکان میں تقریباً 20 سال سے کام کر رہا ہوں۔2۔ گھر جس میں والدین سمیت 4 بھائی رہ رہے ہیں، وراثتی ہے، عمارت پر پیسے والد صاحب ،*** ، *** احمد اور *** نے لگائ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ بچی کو جہیز دینا کیسا ہے؟ اور کیا اس کی ترغیب بھی وارد ہوئی ہے؟ اور نہ دینے والے کو ملامت کرنا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا کرایہ پر کپڑے مثلا شادی کا جوڑا وغیرہ لینا جائز ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کپڑوں کو پہننے کے لیے کرایہ پر لینا جائز ہے ۔چنا...

استفتاء کلائنٹ سے آرڈر لیتے وقت بعض اوقات پی کمپنی کے اسٹاک میں مطلوبہ مال موجود ہوتا ہے، لیکن بعض اوقات مطلوبہ مال موجود نہیں ہوتا ۔ایسی صورت میں کمپنی کلائنٹ کو ٹائم دے دیتی ہے اور مطلوبہ مال تیار کرتی ہے ۔ آیا مذکورہ طری...

استفتاء *** اپنا مال ڈیلروں کو فروخت کرتی ہے پھر آگے عام گاہکوں کو وہ خود فروخت کرتے ہیں اگر ڈیلر کے پاس کوئی چیز پڑی ہو اور وہ بِک نہ رہی ہو اور وہ واپس کرنا چاہے تو *** وہ مال اٹھا لیتی ہے اورجس ریٹ پر وہ چیز دی تھی اسی ر...

استفتاء پی کمپنی اپنا مال ڈیلروں کو فروخت کرتی ہے پھر آگے عام گاہکوں کو وہ خود فروخت کرتے ہیں پی کمپنی کا ڈیلربعض اوقات جگہ کا پتہ لکھوا دیتا ہے کہ فلاں جگہ مال پہنچا دیا جائے، کیونکہ کسی جگہ ایک بڑی عمارت بن رہی ہوتی ہے تو...

استفتاء *** اپنا مال ڈیلروں کو فروخت کرتی ہے پھر آگے عام گاہکوں کو وہ خود فروخت کرتے ہیں ڈیلر کو *** نے پابند کیا ہوتا ہے کہ وہ اپنے علاقہ (Area) میں مال فروخت  (Sale) کرے گا، اگر باہر آئے گا تو *** کی مشاورت سے کرے گا، اگر...

استفتاء *** اپنا مال ڈیلروں کو فروخت کرتی ہے پھر آگے عام گاہکوں کو وہ خود فروخت کرتے ہیں پاپولر *** کی سیلز کی دوسری پالیسی یہ ہے کہ جو بڑے ڈیلر ہوتے ہیں یعنی جن کی سیل زیادہ ہوتی ہے *** انہیں چھ ماہ کیلئے ایک ہدف (Target)د...

استفتاء *** اپنا مال ڈسٹری بیوٹر کو بھی فروخت کرتی ہے جو آگے سب ڈیلر کو فروخت کرتے ہیں۔1۔          اگر ڈسٹری بیوٹر نے کئی ماہ کا ایڈوانس *** کو دیا ہو ،مثلاً ایک ڈسٹری بیوٹر جوکہ ماہانہ10 لاکھ کا سامان منگواتا ہے وہ 10 ...

استفتاء کیا جو پیسے کمپنی اپنی طرف سے شامل کرتی ہے، وہ لینا جائز ہے؟ اس صورت میں اپنی تنخواہ سے اتنے ہی پیسے کٹوانا ضروری ہے، ورنہ کمپنی بھی کوئی پیسے شامل نہیں کرے گی، اور پراویڈنٹ فنڈ بینیفٹ نہیں ملے گا۔ ...

استفتاء یہ مسئلہ پہلے بھی پوچھا گیا، لیکن مزید تفصیل سے وضاحت فرما دیں۔میں ایک پرائیویٹ کمپنی میں کام کرتا ہوں، اور کمپنی پراویڈنٹ فنڈ سکیم کی صورت میں ملازموں کو فائدہ دیتی ہے۔ ہر مہینے ہماری تنخواہ سے کچھ پیسے کاٹے جا...

استفتاء 1۔زید نے بکر کو ایک بکری کا بچہ دیا۔ اور طے یہ ہوا کہ جب یہ بچہ بڑا ہو گا، اور بچے دے گا، تو اس وقت بچوں کو باہم تقسیم کر لیں گے۔2۔ زید نے ایک بکری دی اور طے یہ ہوا کہ یہ بکری جو بچے جنے گی، وہ آپس میں تقسیم کر ...

استفتاء کیا ایک موبائل کے بدلے دو موبائل لیے جا سکتے ہیں؟ اگر دونوں طرف ایک ہی ماڈل اور ایک کمپنی کے ہوں، تو کیا حکم ہے؟ اور اگر ماڈل مختلف ہو تو کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ایک م...

استفتاء The Add Leaders نامی ایک کمپنی ہے جو ایڈورٹائزنگ کا کام کرتی ہے۔ جہاں لوگ 20 سیکنڈ کے ایڈ دیتے ہیں۔ اور دوسرے لوگ وہ ایڈ دیکھتے ہیں۔ اس کمپنی میں آپ کو کم از کم پانچ ڈالر سے اکاؤنٹ کھولنا پڑتا ہے۔ بارہ دن کے بعد آپ ...

استفتاء کوئی عورت جوانی میں بیوہ ہو گئی اور چھوٹے بچے ہیں۔ اب اس کے گذر بسر کے لیے کوئی سخی شخص یہ سوچ کر کہ بینک میں 5 یا 10 لاکھ روپے رکھوا دیتا ہوں، وہاں سے آمدنی آتی رہے گی اور اس کے گھریلو اخراجات چلتے رہیں گے۔ یہ جائز...

استفتاء پرائز بانڈ (prize bond) کی شرعی حیثیت کیا ہے؟ اور اس کو صرف رقم (یعنی نوٹ) کے طور پر استعمال کرنا جائز ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پرائز بانڈ کی شرعی حیثیت یہ ہے کہ یہ سود...

استفتاء بینکنگ سے مطلوبہ profit شرح ریٹ سے پیسے جمع کروانا۔ کیا درست ہے؟ جبکہ اسی بینک نے قرآن و سنت کی روشنی میں اسے درست قرار دیا ہے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جس قسم کی سرمایہ کاری آپ کے...

© Copyright 2024, All Rights Reserved