• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مالی معاملات

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے والد محترم **** صاحب کا انتقال مورخہ  جنوری 2012ء کو ہوا، اور پسماندگان میں 6 بیٹے اور 2 بیٹیاں چھوڑیں، اور ترکہ میں دو مکان چھوڑے ہیں۔ ایک مکان ...

استفتاء محترم مفتی صاحب! گذارش ہے کہ ہمارے بھائیوں نے مشترکہ جائیداد میں سے ایک قطعہ اراضی آپس کی رضا مندی کے ساتھ اس طرح تقسیم کیا کہ ہر بھائی کو چار کنال ملے، اور ہم تینوں بہنوں کو مشترکہ 4 کنال ملے۔ ہماری ایک بہن نے فیصل...

استفتاء ایک بات اور سامنے آئی کہ سابقہ آمدنی جو اس طرح حاصل ہوئی ہے، وہ کسی ضرورت مند کو صدقہ دینا ضروری ہے، یا اسے کسی تعلیمی ادارے کی تعمیر کی مد میں خرچ کیا جا سکتا ہے؟ (انگریزی میل) الجواب :بسم ال...

استفتاء پی کمپنی اپنا مال ڈیلروں کو فروخت کرتی ہے پھر آگے عام گاہکوں کو وہ خود فروخت کرتے ہیں اگر پی کمپنی کی پراڈکٹ میں کوئی شکایت آجائے تو پی کمپنی اپنے بندے کو کلائنٹ کے پاس بھیجتی ہے تاکہ خرابی دیکھی جائے، اکثر اوقات ای...

استفتاء پی کمپنی اپنا مال ڈیلروں کو فروخت کرتی ہے پھر آگے عام گاہکوں کو وہ خود فروخت کرتے ہیں ریکوری والا شخص جب ڈیلروں سے رقوم اکٹھی کر کے لاتا ہے تو بعض اوقات کوئی جعلی نوٹ نکل آتا ہے۔ ایسی صورت میں ملازم اپنی جیب سے نقصا...

استفتاء پی کمپنی اپنا مال ڈیلروں کو فروخت کرتی ہے پھر آگے عام گاہکوں کو وہ خود فروخت کرتے ہیں بعض اوقات ڈیلر چیک کے ذریعہ ادائیگی کرتا ہے۔ چیک کبھی Dishonour بھی ہو جاتا ہے۔ ایسی صورت میں ڈیلر سے رابطہ کر کے اسے بتایا جاتا ...

استفتاء پی کمپنی میں کسی چیز کی انشورنس نہیں ہوتی نہ ملازمین کی، نہ بلڈنگ کی، نہ مال کی۔ آیا انشورنس کرانا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً آپ کا انشورنس نہ کروانا مستحسن عمل ہے کیونکہ ان...

استفتاء پی کمپنی اپنا مال ڈسٹری بیوٹر کو بھی فروخت کرتی ہے جو آگے سب ڈیلر کو فروخت کرتے ہیں آج کل پی کمپنی کی یہ ا سکیم چل رہی ہے کہ 8 کارٹن ایک چیز کے لوگے تو ایک کارٹن فری ہو گا۔ ڈسکائونٹ اس کے علاوہ ہوتا ہے یہ ایک اضافی ...

استفتاء پی کمپنی اپنا مال ڈیلروں کو فروخت کرتی ہے پھر آگے عام گاہکوں کو وہ خود فروخت کرتے ہیں پی کمپنی کا ڈسٹری بیوٹر کے ساتھ باقاعدہ تحریری ایگزیمنٹ ہوتا ہے جس میں قواعد و ضوابط (Terms and conditions) ہوتے ہیں۔ ڈسٹری بیوٹر...

استفتاء پی کمپنی اپنا مال ڈیلروں کو فروخت کرتی ہے پھر آگے عام گاہکوں کو وہ خود فروخت کرتے ہیں سپلائی میں بعض اوقات تاخیر ہو جاتی ہے تو ڈیلر ناراضگی کا اظہار کرتا ہے کہ کیوں تاخیر ہوئی ہے ؟ اس طرح جب ڈیلر سے مال (Stock) و...

استفتاء پی کمپنی کا Samz کمپنی (کیمیکل بنانے والی ایک کمپنی) سے مال منگوانے میں اگر کسی قسم کا مال کا نقصان ہو جائے تو یہ نقصان کس کا ہو گا یہ بات ابھی تک طے شدہ نہیں ہے البتہ کمپنی نے اپنے ایگریمنٹ میں Ex Factory لکھاہوتا ...

استفتاء *** نے Samz کمپنی (کیمیکل بنانے والی ایک کمپنی) سے یہ طے کیا ہوا ہے کہ مال بھجوانے میں ٹرانسپورٹیشن کمپنی والے ہی دیں گے۔ ایک مرتبہ *** نے ٹرانسپورٹیشن کی رقم دی تھی لیکن یہ رقم آئندہ مال میں ایڈجسٹ کروائی جائے گی۔ ...

استفتاء ***کو Samz کمپنی(کیمیکل بنانے والی ایک کمپنی)  کے ڈیلر ہیں البتہ کمپنی انہیں مال فروخت کر دینے کے بعد پوری اتھارٹی دے دیتی ہے کہ وہ اس مال کو جتنے ریٹ پر چاہیں آگے استعمال کریں چاہے 60 روپے فٹ پر لگائیں چاہے 100 روپ...

استفتاء ***Samz(کیمیکل بنانے والی ایک کمپنی) سے مال کیش پر لیتے ہیں۔ جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ مثلا ***Samz کمپنی میں مال لینے کے لئے فون کرتے ہیں تو کمپنی کی طرف سے پوچھا جاتا ہے  کہ کتنا مال چاہئے تو*** بتاتے ہیں کہ اتنے ڈ...

استفتاء *** Samz (کیمیکل بنانے والی کمپنی) کے ڈیلر ہیں۔ وہ کمپنی کے بارے میں کسٹمر کو کہتے ہیں، کہ ہم ان کے پارٹنر ہیں۔ حالانکہ حقیقت میں یہ اس کمپنی کے پارٹنر نہیں ہیں، بلکہ ایک مخصوص علاقے میں کمپنی سے مال خرید کر آگے اس ...

استفتاء ****کے پاس Samz (کیمیکل بنانے والی ایک کمپنی) کیمیکل کی ڈیلر شپ ہے۔ لاہور اور گرد و نواح کے علاقوں میں Samz کمپنی **** کے ذریعے ہی اپنا مال فروخت کرتی ہے۔ اس علاقے میں کسی شخص کو بھی براہ راست اپنا مال فروخت نہیں کر...

استفتاء *** پلازہ کے ایک کرایہ دار جب جگہ چھوڑ کر چلے گئے تو وہ اپنا کچھ سامان مالک پلازہ کی اجازت سے وہاں چھوڑ گئے۔ پلازہ کے مالک نے یہ سامان تبرعاً رکھنے کی اجازت دی تھی۔ ان کرایہ دار کا سامان وہاں پڑا رہنے کی وجہ سے جو ب...

استفتاء ***میں رہنے والے ایک کرایہ دار کو اپنے کاروبار کے لیے کچھ پیسوں کی ضرورت پڑی تو اس نے *** کو اپنی مجبوری بتائی۔ اس صورت حال کے پیش نظر *** نے اپنے تعلقات کی بناء پر اپنے محلے کے ایک آدمی کو ترغیب دی کہ آپ کچھ پیسے د...

استفتاء ** میں تین چار سال پہلے ایک کرایہ دار تھے جو پتلون (Pant) بنا کر ایک کمپنی کو بھیجتے تھے جو لندن میں تھی۔ اس کمپنی کا نام ***  تھا۔ جو پتلون یہاں دو تین پائونڈ کی بنتی تھی وہ لندن میں ستر اسی پائونڈ میں فروخت ہوا کر...

استفتاء مشروم کمپنی سلے ہوئے کپڑے بنا کر فروخت کرتی ہے۔ اس کمپنی کی پورے پاکستان میں دکانیں ہیں۔ لاہور سے مال تیار کروا کر کوریئر کے ذریعے دکانوں پر بھیجا جاتا ہے۔ جس کوریئر کمپنی کے ذریعے مال بھجوایا جاتا ہے وہ کمپنی تقریب...

استفتاء *** اپنا مال ڈیلروں کو فروخت کرتی ہے پھر آگے عام گاہکوں کو وہ خود فروخت کرتے ہیں ریکوری (قیمت کی وصولی) کے وقت ڈیلرز سے پرائز بانڈ بھی لیا جاتا ہے لیکن اسے رکھا نہیں جاتا بلکہ فوراً کیش کرا لیا جاتا ہے۔ آیا ایسا کرن...

استفتاء *** اپنا مال ڈیلروں کو فروخت کرتی ہے پھر آگے عام گاہکوں کو وہ خود فروخت کرتے ہیں مہینہ کے آخر میں ڈیلر کی فروخت (Sales) چیک کی جاتی ہیں کہ اس نے کتنا مال فروخت (Sale) کیا ہے، پھر اس کا جتنا ڈسکائونٹ بنتا ہے، وہ عام ...

استفتاء *** اپنا مال ڈیلروں کو فروخت کرتی ہے پھر آگے عام گاہکوں کو وہ خود فروخت کرتے ہیں ۔*** نئی پارٹی کو ادھار (Credit)کی پیشکش نہیں کرتی۔ بلکہ پہلے اس کے کاروبار کے حجم کو دیکھتی ہے اور اسے کہتی ہے کہ وہ پہلے دو تین م...

استفتاء *** اپنا مال ڈیلروں کو فروخت کرتی ہے پھر آگے عام گاہکوں کو وہ خود فروخت کرتے ہیں بعض پارٹیوں (ڈیلرز) کو پی کمپنی ادھار (Credit) پر مال دیتی ہے مثلاً پی کمپنی انہیں 2 لاکھ کی حد (Limit) دے دیتی ہے کہ اس حد تک وہ ادھا...

استفتاء پی کمپنی اپنا مال ڈیلروں کو فروخت کرتی ہے پھر آگے عام گاہکوں کو وہ خود فروخت کرتے ہیں پی کمپنی ہر دفعہ مال منگوانے پر ڈیلر کو ڈسکاؤنٹ نہیں دیتی بلکہ مہینے کے آخر میں ڈیلر کا کھاتہ دیکھتی ہے کہ اس نے مہینہ بھر کتنا م...

© Copyright 2024, All Rights Reserved