• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مالی معاملات

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام مذکورہ مسئلہ کے بارے میں:1۔ *** نے *** سے ایک لاکھ روپے بطور قرض لے لیا۔ اور دو کنال زرعی زمین بطور رہن دے دی۔ *** نے کہا کہ جب تک میں ایک لاکھ روپے واپس نہ کر دوں اس وقت تک میری زمین ...

استفتاء محترم المقام حضرت مفتی صاحب حفظہ اللہکیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے ایک ٹاؤن میں پلاٹ خریدا، جس کی کل رقم ادا کر دی گئی۔ ٹاؤن کے بانی نے کئی دفعہ زبانی و تحریری وعدہ پلاٹ دینے کا ک...

استفتاء *** نے بتایا کہ گھر تو 8000 کے بجائے 2000 کرایہ پر لگاؤ، اور 10 سال کا ایڈوانس کرایہ لے لو، جو کہ 240000 روپے بنتے ہیں۔ 10 سال بعد میرے  پیسے ختم، اور آپ کا گھر آپ کے اختیار میں ہے۔ کیا یہ دوسری صورت جائز ہے یا نہیں...

استفتاء مسئلہ یہ ہے کہ**** کا رہنے والا ہے، وہ آ کر لاہور میں رہنا چاہتا ہے، اس نے گھر کے بارے میں پوچھا تو کرایہ پر گھر ملا  8000 روپے پر ** سے۔** نے کہا کہ گھر کو کرائے کے بجائے گروی پر لے لو، اور مجھے 200000 روپے دے دو، ...

استفتاء چودھری پلازہ میں ایک دکان مالک پلازہ کے بھائی کے پاس کرایہ پر ہے جس میں وہ قسطوں پر اشیاء فروخت کرتے ہیں۔ ان میں دوسری چیزوں کے علاوہ ٹی وی، LCD وغیرہ بھی فروخت کرتے ہیں۔ اگر کوئی گاہک قسط کی ادائیگی میں تاخیر کرے ت...

استفتاء *** پلازہ کی دکانیں اور فلیٹ جب کرایہ پر دی جاتی ہیں تو ان کرایہ داروں سے سیکیورٹی کی رقم بھی لی جاتی ہے اور پلازہ کے مالک اس سکیورٹی کی رقم کو اپنے استعمال میں بھی لاتے ہیں لیکن جب کوئی کرایہ دار دکان/ فلیٹ چھوڑتا ...

استفتاء CH پلازہ میں جن لوگوں کو دکانیں/فلیٹ کرایہ پر دیئے جاتے ہیں ان کے ذرائع آمدنی کے بارے میں کوئی خاص تحقیق نہیں کی جاتی کہ ان کی آمدنی جائز ذرائع سے ہے یا ناجائز ذرائع سے۔ آیا دکانیں اور فلیٹ کرائے پر دینے سے پہلے کرا...

استفتاء 1۔ انعام حاصل کرنے کا حکم اور اس کے حصول پر دلیل کیا ہے؟ پیپسی کے ڈھکن میں موجود مختلف انعامات کا حکم 2۔ پیپسی کمپنی کی جانب سے ڈھکن میں جو مختلف انعامات ہوتے ہیں، ان کا شرعی حک...

استفتاء کیا بینک کو جگہ کرائے پر دی جا سکتی ہے؟ اگر جائز ہے تو کرایہ کس درجہ کی حلال روزی کے ضمن میں آتا ہے؟ جناب میرا ہمسایہ اپنی دکان اور مکان ایک بینک کو کرایہ پر دینا چاہتا ہے، اس کا فرنٹ 15 فٹ ہے، جبکہ ٹوٹل رقبہ 1800SF...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ اپنی نہر  سے پانی لینے کی باری کو بیچا جا سکتا ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جہاں عرف ہو وہاں بعض متأخرین فقہاء کے نزدیک ن...

استفتاء کیا پرائیونٹ فنڈ میں جو سود کی رقم ہے، اس کو کسی مدرسہ کی ٹوائلٹ (غسل خانہ) اور واش روم کی تعمیر میں استعمال کیا جا سکتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سود کی رقم مدرسہ کے غسل خانہ ا...

استفتاء علماء کرام کیا فرماتے ہیں اس مسئلہ کے بارے میں کہ میرا بھائی چند سالوں سے سعودیہ میں کام کرتا تھا اور وہاں کسی ایسے آدمی سے دوستی ہو گئی جو وہاں کا رہائشی نہیں تھا بلکہ کمانے کی غرض سے آیا تھا (یہ معلوم نہیں کہ وہ ک...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام و مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے والد محترم **** صاحب کا انتقال مورخہ  جنوری 2012ء کو ہوا، اور پسماندگان میں 6 بیٹے اور 2 بیٹیاں چھوڑیں، اور ترکہ میں دو مکان چھوڑے ہیں۔ ایک مکان ...

استفتاء محترم مفتی صاحب! گذارش ہے کہ ہمارے بھائیوں نے مشترکہ جائیداد میں سے ایک قطعہ اراضی آپس کی رضا مندی کے ساتھ اس طرح تقسیم کیا کہ ہر بھائی کو چار کنال ملے، اور ہم تینوں بہنوں کو مشترکہ 4 کنال ملے۔ ہماری ایک بہن نے فیصل...

استفتاء ایک بات اور سامنے آئی کہ سابقہ آمدنی جو اس طرح حاصل ہوئی ہے، وہ کسی ضرورت مند کو صدقہ دینا ضروری ہے، یا اسے کسی تعلیمی ادارے کی تعمیر کی مد میں خرچ کیا جا سکتا ہے؟ (انگریزی میل) الجواب :بسم ال...

استفتاء پی کمپنی اپنا مال ڈیلروں کو فروخت کرتی ہے پھر آگے عام گاہکوں کو وہ خود فروخت کرتے ہیں اگر پی کمپنی کی پراڈکٹ میں کوئی شکایت آجائے تو پی کمپنی اپنے بندے کو کلائنٹ کے پاس بھیجتی ہے تاکہ خرابی دیکھی جائے، اکثر اوقات ای...

استفتاء پی کمپنی اپنا مال ڈیلروں کو فروخت کرتی ہے پھر آگے عام گاہکوں کو وہ خود فروخت کرتے ہیں ریکوری والا شخص جب ڈیلروں سے رقوم اکٹھی کر کے لاتا ہے تو بعض اوقات کوئی جعلی نوٹ نکل آتا ہے۔ ایسی صورت میں ملازم اپنی جیب سے نقصا...

استفتاء پی کمپنی اپنا مال ڈیلروں کو فروخت کرتی ہے پھر آگے عام گاہکوں کو وہ خود فروخت کرتے ہیں بعض اوقات ڈیلر چیک کے ذریعہ ادائیگی کرتا ہے۔ چیک کبھی Dishonour بھی ہو جاتا ہے۔ ایسی صورت میں ڈیلر سے رابطہ کر کے اسے بتایا جاتا ...

استفتاء پی کمپنی میں کسی چیز کی انشورنس نہیں ہوتی نہ ملازمین کی، نہ بلڈنگ کی، نہ مال کی۔ آیا انشورنس کرانا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً آپ کا انشورنس نہ کروانا مستحسن عمل ہے کیونکہ ان...

استفتاء پی کمپنی اپنا مال ڈسٹری بیوٹر کو بھی فروخت کرتی ہے جو آگے سب ڈیلر کو فروخت کرتے ہیں آج کل پی کمپنی کی یہ ا سکیم چل رہی ہے کہ 8 کارٹن ایک چیز کے لوگے تو ایک کارٹن فری ہو گا۔ ڈسکائونٹ اس کے علاوہ ہوتا ہے یہ ایک اضافی ...

استفتاء پی کمپنی اپنا مال ڈیلروں کو فروخت کرتی ہے پھر آگے عام گاہکوں کو وہ خود فروخت کرتے ہیں پی کمپنی کا ڈسٹری بیوٹر کے ساتھ باقاعدہ تحریری ایگزیمنٹ ہوتا ہے جس میں قواعد و ضوابط (Terms and conditions) ہوتے ہیں۔ ڈسٹری بیوٹر...

استفتاء پی کمپنی اپنا مال ڈیلروں کو فروخت کرتی ہے پھر آگے عام گاہکوں کو وہ خود فروخت کرتے ہیں سپلائی میں بعض اوقات تاخیر ہوجاتی ہے تو ڈیلر ناراضگی کا اظہار کرتا ہے کہ کیوں تاخیر ہوئی ہے ؟ اس طرح جب ڈیلر سے مال (Stock) و...

استفتاء پی کمپنی کا Samz کمپنی (کیمیکل بنانے والی ایک کمپنی) سے مال منگوانے میں اگر کسی قسم کا مال کا نقصان ہو جائے تو یہ نقصان کس کا ہو گا یہ بات ابھی تک طے شدہ نہیں ہے البتہ کمپنی نے اپنے ایگریمنٹ میں Ex Factory لکھاہوتا ...

استفتاء *** نے Samz کمپنی (کیمیکل بنانے والی ایک کمپنی) سے یہ طے کیا ہوا ہے کہ مال بھجوانے میں ٹرانسپورٹیشن کمپنی والے ہی دیں گے۔ ایک مرتبہ *** نے ٹرانسپورٹیشن کی رقم دی تھی لیکن یہ رقم آئندہ مال میں ایڈجسٹ کروائی جائے گی۔ ...

استفتاء ***کو Samz کمپنی(کیمیکل بنانے والی ایک کمپنی)  کے ڈیلر ہیں البتہ کمپنی انہیں مال فروخت کر دینے کے بعد پوری اتھارٹی دے دیتی ہے کہ وہ اس مال کو جتنے ریٹ پر چاہیں آگے استعمال کریں چاہے 60 روپے فٹ پر لگائیں چاہے 100 روپ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved