جرمانہ
استفتاء غلہ منڈی میں اگر ایک آڑھتی دوسرے سے مال خریدے اور جب مال وصول ہونے کے بعد اپنے پاس وزن کرنے کی صورت میں مال کم معلوم ہو تو وہ تحقیق اس طرح کرے گا کہ بیچنے والے آڑھتی سے ریکارڈ لے گا جس کے مطابق اس نے زمیندار سے مال ...
View Detailsزمیندار کے ساتھ تعاون کی نیت اور ضمانت
استفتاء غلہ منڈی میں زمیندار کو بیج ادھار بھی فروخت کیا جاتا ہے ادھار کا معاملہ صرف انہیں اجناس میں ہوتا ہے جن کی منڈی میں خرید و فروخت کی جاتی ہے اس کے علاوہ کسی اور چیز میں نہیں ہوتا۔ آڑھتی حضرات کا کہنا ہے کہ زمیندار کو ...
View Detailsادھار معاملے میں اخلاقی پابندی
استفتاء جب زمیندار کسی آڑھتی سے بیج ادھار لیتا ہے تو وہ اخلاقی طور پر اس بات کا پابند سمجھا جاتا ہے کہ اپنی پیداوار اور غلہ بیچنے کے لیے اسی آڑھتی کے پاس آئے۔ بعض آڑھتی اسے کہہ بھی دیتے ہیں کہ خود بھی ہمارے پاس آنا اور دوسر...
View Detailsغلہ منڈی والوں کا آپس میں ضمانت کا معاملہ کرنا
استفتاء غلہ منڈی میں آپس میں ضمانتیں بھی لی جاتی ہیں ایک آڑھتی کے دو آدمی ضامن بنتے ہیں۔ یہ ضمانتیں آڑھتی حضرات آپس کے معاملات میں لیتے ہیں اور اسی طرح کبھی کبھار زمیندار کے لیے بھی لی جاتیں ہیں۔ اس ضمانت کا مقصد یہ ہوتا...
View Detailsنفع کی مقدارِ شرعی
استفتاء غلہ منڈی کے صدر صاحب کی طرف سے طے ہے کہ صبح سب سے پہلے جس دکان پر بولی لگے گی وہاں پر سب حاضر ہوں وہاں سے ریٹ کھلتا ہے اور پتہ چلتا ہے کہ کونسی چیز کس ریٹ پر ہو گی۔ پھر اس کے مطابق باقی دکانوں پر ریٹ چلتا ہے۔ 1۔ ...
View Detailsبوریوں کی تعداد میں اضافہ
استفتاء بعض زمینداروں کا کہنا ہے کہ جب ہم مثلاً 10 بوریاں مونگ پھلی کی لائیں اور آڑھتی حضرات انہیں ڈھیر لگانے کے بعد جب دوبارہ بھرتے ہیں تو اس کی 15 بوریاں بنا دیتے ہیں۔ آڑھتیوں کو اس سے یہ فائدہ حاصل ہوتا ہے کہ ہر بوری میں...
View Detailsمختلف کوالٹی کے مال کو آپس میں ملا کر آگے فروخت کرنا
استفتاء غلہ منڈی میں کام کا ایک طریقہ یہ بھی ہوتا ہے کہ اگر مختلف قسم کا مال آ گیا ہے تو اگر اسے الگ الگ بوریوں میں بھردیا جائے یعنی اچھا مال الگ بوریوں میں اور درجہ دوم کو الگ بوریوں میں ڈال دیا جائے تو باہر کے بیوپاری کے ...
View Detailsبولی کا طریقہ کار اور خریدارتک مال پہنچانے کی ذمہ داری
استفتاء غلہ منڈی میں زمیندار اپنا غلہ جس آڑھتی کے پاس لاتا ہے وہ آڑھتی مال کا ڈھیر لگا دیتا ہے اور بولی لگاتا ہے۔ بولی کا طریقہ کار یہ ہوتا ہے کہ خریداروں کے سامنے مال بوریوں میں ہوتا ہے۔ خریدار آڑھتی اگر چاہیں تو کچھ بوریا...
View Detailsایک زمیندار کی مختلف بوریوں میں مختلف کوالٹی کا مال
استفتاء غلہ منڈی میں ایسا بھی ہو جاتا ہے کہ زمیندار مثلاً 30 بوریاں لایا ان میں سے 10 کو ڈھیر کیا اور ان پر بولی لگی اور ایک ریٹ طے ہو کیا لیکن زمیندار نے کہا کہ میری دوسری بوریوں میں مال اس سے اچھا ہے لہٰذا ان کا ریٹ اس ری...
View Detailsبولی میں طے ہو جانے والے ریٹ میں کمی
استفتاء غلہ منڈی میں جب زمیندار اپنا مال لے کر آتا ہے تو عام طور پر اس کے سارے مال کا ڈھیر لگایا جاتا ہے۔ کبھی کبھار ایسا بھی ہوتا ہے کہ جگہ کم ہو اور آڑھتی کو زمیندار پر پورا اعتماد ہو تو صرف دو، چار بوریاں ہی کھول کر بولی...
View Detailsمنڈی کے معروف ریٹ سے زیادہ بولی دینا
استفتاء غلہ منڈی میں بعض اوقات یوں ہوتا ہے کہ بولی میں کوئی آڑھتی دوسرے کو نیچا دکھانے کے لیے یا کسی اور وجہ سے دو، تین سو روپے زیادہ کی بولی دے دیتا ہے اور اگر اس پر اعتراض کیا جائے کہ بلاوجہ منڈی کے ریٹ سے زیادہ کیوں لگا ...
View Detailsجھاڑو والے کی مزدوری
استفتاء غلہ منڈی میں زمیندار کے مال کا جب مزدور ڈھیر لگاتے ہیں اور پھر بوریوں میں بھرتے ہیں، اس دوران مونگ پھلی اِدھر اُدھر بکھرتی ہے۔ منڈی میں جھاڑو والے بھی ہوتے ہیں جو مونگ پھلی کو بکھرنے نہیں دیتے بلکہ جھاڑو کے ذریعے اک...
View Detailsمزدوروں کی مزدوری
استفتاء زمیندارکے مال کو گاڑی سے اتارنا، اس کا ڈھیر لگانا اور بولی لگنے کے بعد اسے بوریوں میں بھر کر تولنا، یہ سب کام مزدور کرتے ہیں۔ ان مزدوروں کی مزدوری فی بوری 7روپے ہوتی ہے۔ یہ مزدوری زمیندار سے لی جاتی ہے اور ان تما...
View Detailsباردانہ کی کٹوتی
استفتاء غلہ منڈی میں زمیندار آڑھتی کے پاس اپنا غلہ بوریوں میں لاتا ہے اسے وزن کرنے میں فی بار دانہ (بوری) ایک کلو کٹوتی کی جاتی ہے۔ مثلاً اگر 40 کلو کی ایک بوری ہے جس میں مونگ پھلی آئی ہے تو اس میں ایک کلو باردانہ کا وزن شم...
View Detailsزمیندار کا مال بطور امانت رکھنا اور جگہ کا کرایہ لینا
استفتاء غلہ منڈی میں زمیندار اپنا غلہ جس آڑھتی کے پاس لاتا ہے وہ آڑھتی مال کا ڈھیر لگا دیتا ہے۔ کبھی کبھار ایسا بھی ہو جاتا ہے کہ بولی میں مال کا جو ریٹ لگا، زمیندار کو وہ قبول نہیں ہے۔ اب وہ چاہے تو اپنا مال اٹھا لے اور اگ...
View Detailsادھار معاملے میں ریٹ زیادہ رکھنا
استفتاء غلہ منڈی میں زمیندار جب اپنا مال لاتا ہے تو بعض اوقات وہ کہتا ہے کہ ریٹ زیادہ لگائو اور پیسے بے شک سال کے بعد دے دینا۔ آڑھتی وہ مال زیادہ قیمت پر لے لیتے ہیں اب انہیں چاہے نقصان ہو یا فائدہ وہ سال کے بعد اسے پیسے د...
View Detailsبولی لگانے والے آڑھتی کا پیسے کم ہونے کی صورت میں ریٹ کم رکھنا
استفتاء ٍغلہ منڈی میں زمیندار جب آڑھتی کے پاس اپنا مال لے کر جاتا ہے تو وہ آڑھتی دوسرے آڑھتیوں کی موجودگی میں اس مال کی بولی میں شریک ہوتا ہے اگر بولی لگانے والا آڑھتی یہ مال خود لینا چاہتا ہے تو اسے یہ بھی معلوم ہوتا ہے کہ...
View Detailsبولی لگانے والے آڑھتی کا خود خریدنے کی دوسری صورت
استفتاء غلہ منڈی میں زمیندار جس آڑھتی کے پاس اپنا مال لاتا ہے وہ اس مال کا ڈھیر لگاتا ہے اور بولی لگاتا ہے۔ کبھی کبھار ایسا بھی ہو جاتا ہے کہ جب آخری بولی کسی ایسے آڑھتی نے لگائی ہے جو رقم کی ادائیگی میں کمزورہے تو بولی لگا...
View Detailsباہر کے بیوپاری سے قیمت کے ساتھ کمیشن کی وصولی
استفتاء غلہ منڈی میں آڑھتی حضرات بعض اوقات مال خرید کر اپنے پاس جمع کر لیتے ہیں۔ کچھ عرصے کے بعد جب سٹاک شدہ مال فروخت کیا جائے گا تو اس وقت جو ریٹ ہو گا، اس کے مطابق قیمت لگے گی۔ ایسا نہیں ہو گا کہ جس قیمت پر زمیندار سے لی...
View Detailsخریدار کا کمیشن وصول کرنا
استفتاء غلہ منڈی میں زمیندار اپنا غلہ جس آڑھتی کے پاس لاتا ہے وہ آڑھتی مال کا ڈھیر لگا دیتا ہے اور بولی لگاتا ہے۔ بعض اوقات بولی لگانے والا یہ آڑھتی یہ مال خود بھی خریدنا چاہتا ہے تاکہ سٹاک کر کے کچھ عرصے بعد اسے فروخت کرے۔...
View Detailsمہینے کے اندر ادائیگی کو نقد شمار کرنا
استفتاء غلہ منڈی میں زمیندار آڑھتی کے پاس اپنا مال لاتا ہے اور آڑھتی بولی کے ذریعے اس کا مال بکوا دیتا ہے۔ یہ آڑھتی زمیندار کا مال خریدنے والے شخص سے رقم وصول کر کے زمیندار کو دینے کا پابند ہوتا ہے۔ یہ رقم مجلس عقد میں ہی ا...
View Detailsمختار نامہ کی حیثیت
استفتاء میں *** ۔۔۔۔ عرض کرتی ہوں کہ مجھے میرے مسئلے میں دینی رہنمائی فرمائی جائے۔ آج سے تقریباً سولہ سال پہلے میں نے اپنی زمین سترہ کنال دس مرلے بمقام چک نمبر 20/ 2L دینالہ جو کہ میرے والد صاحب کی وفات کے بعد ان کی زمی...
View Detailsضرورت کو قرض کے بجائے کوئی چیز خرید کر اس کی رسید دے دینا پھر اس ضرورت مند کا رسید واپس کر کے دکاندار سے پیسے لینے کی ایک صورت
استفتاء ایک بندہ *** میں ملازمت کرتا رہا، اس نے کچھ پیسے جوڑ لیے، اور ان کے ایک دوست کو پتہ چلا کہ ان کے پاس پیسے ہیں، اور اس دوست نے ان سے مطالبہ کیا کہ مجھے پیسے دے دو، اس نے کہا کہ میں ایک شرط پر دوں گا کہ کھاد لے کر دوں...
View Detailsآڑھتیوں کا آپس میں پیسوں کے قرض کا لین دین
استفتاء منڈی میں موجود آڑھتی حضرات ایک دوسرے سے پیسے قرض بھی لیتے ہیں۔ اگر کسی آڑھتی کو پیسوں کی ضرورت پڑے تو وہ خود یا اپنے کسی منشی کو دوسرے کے پاس قرض لینے کے لیے بھیج دیتا ہے۔ بعض آڑھتیوں نے اپنے منشیوں کو اس بات کا اخت...
View Detailsزینتھ کمپنی کے “آسانی قربانی” پراجیکٹ سے متعلق چند سوالات
استفتاء بعد از آداب عرض ہے کہ زینتھ ایسوسی ایٹس رائے ونڈ میں موجود ایک جدید سلاٹرنگ کا پلانٹ ہے جو کہ 1998ء سے بیرون ملک گوشت کی ایکسپورٹ کے ساتھ ساتھ 2006ء سے لاہور میں لوکل سطح پر بھی تازہ گوشت کی سپلائی عوام تک بہم پہنچا...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved
