کمپنی کے سامان کی ذمہ داری
استفتاء میں ایک کمپنی میں ملازمت کرتا ہوں، میرا شعبہ (کمپنی کے مال کی) خریداری کا ہے، میری ڈیوٹی میں یہ بھی شامل ہے کہ اگر کوئی سامان جلدی چاہیے ہو تو فیکٹری (سفدر انڈسٹریل اسٹیٹ) پہنچا کر آنا بھی میری ذمہ داری ہے۔ کچھ دن...
View Detailsزندگی میں صرف ایک بیٹے کو ایک دکان ہدیہ کرنا، سرمایہ اور باقی دکانوں کی تقسیم
استفتاء ہم چار بھائی ہیں "۱۔ ***، ۲۔ ***، ۳۔ ***، ۴۔ ***"۔ دو بھائی *** اور *** سپیئر پارٹس کا کاروبار کرتے ہیں جو کہ والد صاحب نے شروع کروا کے دیا ہے اور اس کاروبار میں کسی بھی بھائی کی ذاتی انویسمٹمنٹ نہیں ہے، *** بھائی...
View Detailsمشاع ہبہ
استفتاء عرض ہے میں اپنے شوہر کی دوسری بیوی ہوں، میری شادی میرے شوہر سے پہلی بیوی کے انتقال کے بعد ہوئی، اب میرے شوہر کا بھی انتقال ہو چکا ہے۔ میرے شوہر کی پہلی بیوی کا جب انتقال ہوا تو ان پر ساڑھے چار لاکھ کا قرضہ تھا جو کہ...
View Detailsحجامہ کی اجرت
استفتاء کیا حجامہ (پچھنے لگانے) کی اجرت لینا جائز ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً پہلا قولحجامہ کی اجرت لینا جائز ہے۔ یہ ائمہ اربعہ اور جمہور علماء کا قول ہے۔ اس کے دلائل یہ ہیں: ...
View Detailsمکان ایک سے زائد افراد کو ہبہ کرنا، مکان کی تقسیم باعتبار قیمت و مساحت
استفتاء ایک شخص کی چار بیٹیاں ہیں وہ شخص اسلام آباد میں موجود اپنا ایک گھر رقبہ دو کنال اپنی چاروں بیٹیوں کو ہبہ کر دیتا ہے اورC.D.A کے دفتر چاروں بیٹیوں کے ہمراہ جا کر وہ گھر ان چاروں کے نام کروا بھی دیتا ہے، اور جگہ ...
View Detailsکسی اور کا برانڈ نام، مخصوص پیکنگ اور چھپائی کا استعمال
استفتاء *** کی شاہ عالم مارکیٹ میں ہول سیل کی دکان ہے، اور میں کراچی کی بنی ہوئی کاسمیٹکس سیل کرتا ہوں، میرے پاس اکثر وارئیٹی پر دوسروں ملکوں کے برانڈ کے نام لکھے ہوئے ہوتے ہیں مثلاً ایٹوڈ، یاڈے ۔ لیکن آئٹم پر ملک کا نام ل...
View Detailsایڈوانس کی شرعی حیثیت
استفتاء ایک شخص پلاٹ کرایہ پر دیتا ہے اور کرایہ دار سے بطور سکیورٹی کچھ رقم رقم لیتا ہے، تاکہ مستاجر اجارہ پر دی گئی چیز میں اگر کوئی نقصان کر دے تو وہ اس رقم سے اپنا نقصان پورا کر سکے۔ اور ہوتا یہ ہے کہ مستاجر سے سکیورٹی ک...
View Detailsمیت کو بطور قرض یا کاروبار دی ہوئی رقم سے متعلق متضاد بیان
استفتاء میرے ہم زلف محمد *** مغل 13- 11- 18 بروز پیر کے انتقال کر گئے ہیں، آج سے تقریباً چھ سال پہلے *** صاحب اور ان کی بیگم میرے پاس گھر پر آئے رقم لینے کے لیے، میں نے *** صاحب کو 22 لاکھ روپے دیے کاروبار کرنے کے لیے، جب...
View Detailsزندگی میں گھر اور گاڑی بیوی کو ہدیہ کرنا
استفتاء میرا نام ***ہے میرے شوہر کا نام ***تھا، ان کا انتقال 25 اپریل 2013ء کو ہوا، اس وقت ان کی عمر 57 سال تھی۔ وارثیں میں 3 بیٹیاں اور 2 بیٹے ہیں۔گھر اور گاڑی وہ اپنی زندگی میں ہی میرے نام کر گئے تھے، ان کی زندگی میں ...
View Detailsمیت کی اجازت کے بغیر اس کے علاج معالجے کے لیے قرض لینا
استفتاء انتقال سے تقریباً 7 ماہ پہلے ان کا بائی پاس بھی ہوا تھا اس وقت میں نے بہن بھائیوں سے ادھار لیا تھا جو ان پر خرچ ہوا تھا۔ اس کے ادا کرنے کا کیا طریقہ ہے؟ کیا ان کی وراثت میں سے ادا کیا جائے گا؟ یا میں خود اس کا بندوب...
View Detailsعیب دار چیز بیچتے وقت عیب بیان نہ کرنا
استفتاء اگر کوئی شخص عیب دار چیز بیچتے وقت عیب بیان نہ کرے بلکہ خریدار سے یہ کہہ دے کہ اس چیز کو اچھی طرح دیکھ لو بعد میں اگر کوئی خرابی نکل آئی تو اس کا ذمہ دار نہیں ہوں، اس کہنے پر خریدار نے وہ چیز خرید لی تو اس صورت می...
View Detailsآڈٹ کے کام کی شرعی حیثیت
استفتاء آڈیٹر (Auditor) اور اس کے کام کی بابت دو فتوے منسلک ہیں، ان فتاویٰ کی روشنی میں حضرت مد ظلہ کی رائے گرامی مطلوب ہے، کیونکہ تقریباً ہر اچھی کمپنی میں انٹرنل، آڈٹ کا شعبہ ہے، نیز ایکسٹرنل آڈٹ بھی اکثر کمپنیاں کروات...
View Detailsموکل کی طرف سے معین شخص کے بجائے وکیل کا کسی اور کو زکوٰۃ کی رقم دینا
استفتاء مسائل بہشتی زیور میں ہے:"مسئلہ: تم نے ایک شخص کو رقم دے کر کہا کہ یہ فلاں مدرسہ میں دے دو یا فلاں مستحق شخص کو دے دو۔ اس نے وہ رقم رقم کسی اور فقیر کو دے دی تو زکوٰۃ ادا نہیں ہوئی اور...
View Detailsزیادہ ایڈوانس کی وجہ سے کرایہ میں کمی کرنا
استفتاء میں نے نیا کاروبار کے لیے ایک مشین خریدنی ہے جس کا ہم نے ایڈوانس تقریباً 1000000 روپے ادا کر دیے ہیں، اب باقی رقم ادا کرنے کے لیے ہمارے پاس پیسے کا انتظام نہیں ہے۔ میرے پاس ایک دکان ہے جو کہ میں کرائے پر دینا چاہتا ...
View Detailsچوری کے مال کی خریدو فروخت
استفتاء میں کباڑ کا کاروبار کرتا ہوں، اور اس میں مندرجہ ذیل مختلف اشیاء خریدتا ہوں:پلاسٹک ، لوہا، گتہ،سمکا کڑک بوتل، عورتوں کے بال، شیشہ، پیتل، تانبہ، سلور، ڈبی، ڈکھن، ٹیکہ، گلو کوز کی بوتل، ٹین ڈبہ، کاپی، کتاب، اخبار، ...
View Detailsموجر کے انتقال کے بعد دوبارہ تجدید معاہدہ
استفتاء *** مرحوم نے اپنی زمین سجاول کو 5 سال کے ٹھیکہ پر دی، ایک سال بعد*** کا انتقال ہو گیا، اب کچھ زمین فارغ ہے اور کچھ پر فصل ہے ۔ وارثیں بقیہ چار سال والے ٹھیکہ کی تجدید کرنا چاہتے ہیں:1۔ سابقہ شرائط کی بنیاد پر اس...
View Detailsتجدید معاہدۂ ٹھیکہ
استفتاء زید (فرضی نام)مرحوم نے اپنی زمین شفقت کو ٹھیکہ پر دی، مدت طے نہیں تھی، شفقت دو سال تک ٹھیکہ پابندی سے دیتا رہا۔ اب زید کا انتقال ہو گیا، اور فی الحال زمین پر پیداوار موجود ہے، سابقہ عقد کا شرعی حکم کیا ہے؟ اور تجدید...
View Detailsجائیداد کسی کے نام کروا کے اپنے حصہ سے دستبردار ہونا
استفتاء بہنیں یہ کہہ رہی ہیں کہ ہم زمین نہیں لینا چاہتی، مگر میں نے یہ ارادہ کیا ہے کہ میں بہنوں کا حصہ کسی صورت نہیں رکھوں گا چاہے وہ کسی اور بھائی کو دے جائیں۔ پوچھنا یہ ہے جو بہنیں اس طرح زمین نام کروا جاتی ہیں کیا بھائی...
View Detailsتکافل اور انشورنس میں فرق
استفتاء 1۔ براہ کرم مختصراً یہ بیان فرما دیں کہ تکافل کیا ہے؟ تکافل اور انشورنس میں کیا فرق ہے؟تکافل کی شرعی حیثیت2۔ کیا تکافل اسلامی شرعی اصولوں کے مطابق جائز ہے یا نہیں؟تکافل کی رقم سے حج و عمرہ کرنا...
View Detailsمیڈل مین کا منافع میں اجرت لینا
استفتاء دو شخص اپنا پیسہ کسی کاروبار میں لگانا چاہتے ہیں، ایک آدمی ان کی کسی دوسرے شخص سے ڈیل کروا دیتا حال یہ ہے کہ جس سے کام کروانا ہے، وہ شخص ڈیل کروانے والے کا جاننے والا ہے اور کہ اگر یہ شخص جو کہ درمیان میں واسطہ نہ ...
View Detailsوزیر اعظم قرضہ اسکیم
استفتاء وزیر اعظم نواز شریف پاکستان کی طرف سے جو قرضہ اسکیم شروع کی گئی ہے اس سے کاروبار کرنا یا کسی بھی طرح روز گار میںشامل کرنا یا اس پیسے کو گھریلو اخراجات میں شامل کرنا جائز ہے یا نہیں؟ یعنی یہ پیسہ سود میں شامل تو ...
View Detailsتعمیر پر ہونے والے اخراجات
استفتاء سوال نمبر 1 میں مذکورہ گھر پر***نے تعمیراتی کام کیے۔ آیا یہ اخراجات منہا کر کے میراث تقسیم ہو گی؟وضاحت: ***نے والد کے گھر میں ایک بھائی کی شادی کے موقع پر ان کے لیے ایک کمرہ والد صاحب کی اجازت سے تعمیر کروایا ت...
View Detailsمشترکہ رقم سے خریدا ہوا گھر
استفتاء بھائی *** ملازمت کرتے تھے اور ذمہ دار ہونے کی حیثیت سے گھر کا نظام چلایا کرتے تھے اور باقی بھائی اپنی جیب سے اپنی حیثیت کے مطابق خرچہ دیا کرتے تھے، بھائی نے ایک گھر خریدا اپنے نام سے اور کہتے بھی ہیں کہ اس میں باقی ...
View Detailsغیر منقسم مکان کا حکومت کی طرف سے ملنے والے کرایہ کا حکم
استفتاء ہمارے والد صاحب مرحوم کا ایک عدد گھر تھا، ہمارے بھائی***سرکاری ملازمت کرتے ہیں، سرکار کی طرف سے گھر کا رینٹ لینا منظور پایا تھا اور گھر میں اپنے والد صاحب کا گھر کرائے کے لیے منظور پایا، جس کا رینٹ بھائی وصول کرتا ر...
View Detailsمروجہ مضاربہ کمپنیوں میں لگائے ہوئے سرمایہ کی ذمہ داری
استفتاء گذشتہ کچھ سالوں میں پاکستان میں الیگزر، کیپ ایبل، شفیق انٹرپررائزز اور میزبان گروپ وغیرہ کے ناموں سے کمپنیاں وجود میں آئیں اور مضاربہ کے نام پر لوگوں سے سرمایہ اکٹھا کیا، لوگوں نے بھی بلا سوچے سمجھے نفع کے لالچ میں...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved