• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مالی معاملات

استفتاء زمیندار کو جب بیج ادھار دیا جاتا ہے تو 3000/- روپے کی بوری 3500/- میں دی جاتی ہے۔ اگر کوئی جاننے والا آ جائے تو کچھ ڈسکائونٹ دے دیتے ہیں مثلاً 3200 میں دے دیں گے۔ زمیندار اسی سال پیسے دے یا 10 سال کے بعد دے، اس سے و...

استفتاء *** (مرحوم) جو کہ 17 اگست 2014ء کو فوت ہوا، جو سرکاری محکمہ  میں نوکری کرتا تھا، محکمہ کی طرف سے دوران سروس فوت ہونے پر درج ذیل واجبات ملیں گے، جن کی تقسیم درکار ہے: Financial Assistance. 2. G.P Fund. 3. Last fou...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں  کہ ہمارے بچے اقراء میں پڑھتے ہیں ۔ مدرسے کی جانب سے ہمیں مندرجہ ذیل نوٹس آیا ہے۔ برائے مہربانی اس کی شرعی حیثیت سے آ گاہ فرمادیں۔ جزاکم اللہ خیراً ...

استفتاء ہمارے ادارے میں تین چار لوگوں نے انویسٹمنٹ کی ہوئی ہے، جس کا طریقہ کار ایک عالم کی مشاورت کے بعد ہم لوگ انویسٹر کو منافع دے رہے ہیں۔ عالم صاحب کا تجویز کردہ طریقہ یہ ہے کہ ہم اپنے منافع کا 20 سے 30 فیصد انویسٹر کو د...

استفتاء ایک مسئلہ یہ پوچھنا ہے کہ آج کل عصری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیان ہیں، اور سکول و کالج کے ذمہ دار حضرات طلبہ و طالبات سے چھٹیوں کی بھی فیس لیتے ہیں، جبکہ ظاہر  ہے کہ ان دنوں میں پڑھائی نہیں ہوتی۔ تو کیا چھٹ...

استفتاء مصنف کا اپنی کتاب کا حق محفوظ کرانا جائز ہے؟ مفتی تقی عثمانی، مفتی عبدالرحیم لاجپوری ،مفتی نظام الدین اعظمی اس کے حق میں ہے۔ جواہرالفقہ میں جو مفتی شفیع صاحب نے لکھاہے، اس کے متعلق مفتی تقی صاحب کا کہنا ہے کہ ان ...

استفتاء محترم مفتی صاحب! ایک معاملہ دریافت کرنا تھا،  کہ جب تک میرے والدین زندہ تھے تو میں جو جگہ بھی خریدتا، برکت کے لیے اپنے والدین کے نام کرتا، چنانچہ میں نے ایک دکان ان کی زندگی میں والد صاحب کے نام سےخریدی تھی، اب والد...

استفتاء بندہ کا کاروبار ریڈی میٹ کپڑے بنانے کا ہے۔ ایک صاحب نے میرے کاروبار میں رقم انویسٹ کی اور کاروبار میں وقت بھی دے رہے ہیں۔ ان کو نفع دینے کے پرسنٹیج دینے کے لیے کاروبار میں سے مکمل طور پر نفع کی شرح نکالنا مشکل ہے۔ ل...

استفتاء گذارش ہے کہ میرا بیٹا ایک ملٹی نیشنل کمپنی میں کام کرتا ہے، اس نے مکان بنانے کے لیے کمپنی سے قرضہ مانگا ہے، کمپنی نے جواب میں اسے کہا کہ کسی بینک سے تقریباً 35 لاکھ روپے تک کا وہ قرضہ لے سکتا ہے، جس پر مارک اپ کا 70...

استفتاء ہمارا بینک میں کرنٹ اکاؤنٹ ہے، کچھ بینکوں نے ایک فکس بیلنس رکھنے پر بینک کی سہولیات جیسے چیک، آن لائن پے آرڈر وغیرہ مفت کر دی ہے، کہ کم از کم 25 یا 50 ہزار روپے ہر وقت موجود ہو تو تمام سہولتیں مفت ہیں، اور اگر بیل...

استفتاء بندہ سکول میں سرکاری ملازم ہے، میں ہیڈ ماسٹر صاحب کی اجازت سے اپنی جگہ پر ڈیوٹی انجام دینے کے لیے ایک پرائیویٹ آدمی کو کچھ پیسوں کے عوض ڈیوٹی پر لگا کر اپنے ذاتی کام کے سلسلے میں چھوڑ آیا ہوں۔ شرعی لحاظ سے یہ کام ...

استفتاء سایہ کمپنی کا تعارف و پس منظر یکم جولائی 2014ء کو*** اور چند شرکاء نے مل کر ایک کمپنی بنائی جس کا نام "سایہ کمپنی" رکھا گیا، اس کمپنی میں کل پندرہ 15 شیئر ہولڈرز تھے، ***صاحب اس کمپنی کے ورکنگ پارٹنر تھے، باقی سل...

استفتاء 1۔ میں بینک میں ملازمت کر رہا ہوں، بچے چھوٹے ہیں، 20 لاکھ تک پیسے ہاتھ میں ہیں، اگر نوکری چھوڑ دوں  اور کوشش تو کر رہا ہوں لیکن اور معاش کا ذریعہ نہیں ہے۔ امت کے حالات سامنے رکھ کر کام کرنا چاہتا ہوں، لیکن موقع بہت ...

  استفتاء گذارش ہے کہ میرا نام ***والد*** ہے، میری اپنی کوئی حقیقی اولاد نہیں ہے، میں نے اپنے عزیز کا ایک بیٹا مسمی *** ولد *** لے پالک بنایا ہوا ہے۔ میں اپنا ذاتی مکان اس لے پالک کو اپنی زندگی میں دینا چاہتا ہوں، ...

استفتاء متذکرہ بالا (کتابچہ) کے صفحہ سکین شدہ کے ضمن میں تحریر خدمت ہے کہ اس ضمن میں فتویٰ سے رہنمائی فرمائی جائے کہ اگرسائل مبلغ 2000 روپے خوشحال بیمہ اکاؤنٹ کھلوائے اور اس اکاؤنٹ میں جب تک کم سے کم مبلغ 2000 روپے کا بیلنس...

استفتاء ایک بھائی *** نے دوسرے بھائی *** کو رقم بھیجی کہ اس سے میرے نام کی زمین خریدیں، *** نے زمین خریدی، لیکن کچھ زمین بھائی *** کے نام کرا دی اور کچھ زمین *** کے بیٹوں (***) کے نام کر دی الگ الگ، قانونی مجبوریوں کی وجہ س...

استفتاء میں ایک دکان پر کام کرتا ہوں جو نوٹ گننے والی، نوٹ بائنڈنگ، چیک کرنے والی مشینیں فروخت کرتی ہے، 95 فیصد مشینیں بینک کو دی جاتی ہیں اور ان کی ریپیرنگ بھی کی جاتی ہے۔ آیا مشینوں کو بینک میں سیل کرنا اور اس دکان پر مل...

استفتاء مفتی صاحب میرے سرکاری دفتر کا وقت صبح 8 بجے سے شام 4 بجے تک ہے، میں صبح بیٹی کو سکول چھوڑ کر مجبوراً تقریباً 45: 8 پر دفتر پہنچتا ہوں اور چھٹی 3 بجے کر لیتا ہوں، کیونکہ آفیسر وغیرہ بھی چلے جاتے ہیں اور کام بھی تقری...

استفتاء محترم مفتی صاحب! امید ہے کہ آپ اور تمام ساتھی خیر و عافیت سے ہوں گے۔ تجارت کے بارے میں آپ سے کچھ رہنمائی چاہتا ہوں، تاکہ حرام سے بچ سکوں اور دنیا کے تھوڑے سے نفع کے لیے آخرت کے بڑے خسارے میں مبتلا نہ ہو جاؤں۔ میں...

استفتاء 1 ۔ *** ایک آڑھتی ہے جس کا کاروبار یہ ہے کہ کاشتکار اس کی دوکان پر فصل رکھتے ہیں اور خریدار وہاں آجاتے ہیں بولی والے آکربولی لگاتے ہیں اور سودا ہوجانے کے بعد وہ کاشتکار سے  اور بعض اوقات خریدار سے بھی فی من کے حساب ...

استفتاء کیا بیمہ کمپنی سے زندگی کا بیمہ کروانا جائز ہے؟ کچھ کاغذات ساتھ منسلک ہیں جن میں بیمہ پالیسی کا طریقہ کار اور تفصیلات ہیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً بیمۂ زندگی میں اگر دو سال کے بع...

استفتاء کاروبار کا حصہ اور منافع میں شرکت کیسے ہو گی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کاروبار اور منافع کی تقسیم بھی اسی تناسب سے ہو گی جو نمبر1 کے ذیل میں بیان ہوا۔ فقط واللہ تعالی اعلم...

استفتاء ہم نے  مکان کا اوپر والا پورشن کرائے پر دیا ہوا ہے ۔اس کے کرائے کا کیا حکم ہے ؟کیا ہم اپنی خوشی سے اپنے بہن بھائیوں کو کہہ سکتے ہیں کے ہم نےمعاف کیا جبکہ اس کے کرائے میں ہمارا بھی حصہ بنتا ہے۔ ...

استفتاء فریقِ اول کے پاس کرایہ کی دکان عرصہ 21 سال سے ہے، اب اس دکان میں نیا کاروبار شروع کیا جا رہا ہے، دکان کی موجودہ قدر 25 لاکھ روپے ایڈوانس اور 25000 روپے کرایہ ہے، لیکن پرانا کرایہ دار ہونے کی وجہ سے اس دکان کا کرا...

استفتاء عرض ہے کہ میرے شوہر کا کئی سال پہلے انتقال ہوا تھا، انہوں نے میرے نام ایک گھر لے کر دیا تھا، شوہر کے انتقال کے بعد وہاں پر میں بالکل اکیلی رہ گئی تھی، میری ایک بیٹی بھی ہے، میں نے وہ گھر بیچ دیا کہ اس کے بدلے دوسرا ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved