بغیر بتائے زیور سے ایک رتی کاٹنا
استفتاء آج کل سونا کی لیبارٹری (تحلیل) کے نام سے کام ہو رہا ہے، جس کی تفصیل یہ ہے کہ ملاوٹ شدہ سونے کو تیزاب وغیرہ سے معلوم کیا جاتا ہے۔ معلوم ہوا کہ 18 کیرٹ کا ہے تو تحلیل کرنے والا گاہک کو ایک رتی کم 17.875 فی تولہ بتلا ...
View Detailsمدت سے پہلے ادائیگی کی صورت میں ثمن میں کمی
استفتاء میں نے قسطوں پر ایک موٹر سائیکل خریدی ہے۔ قسط کی پالیسی کچھ اس طرح ہے کہ موٹر سائیکل نقد میں 68000 روپے کی ہے تو قسطوں میں پانچ ماہ کے ادھار پر وہ موٹر سائیکل 75500 کی پڑے گی۔ 18000 روپے ایڈوانس دے دیے گئے ہیں۔ باقی...
View Detailsمکان ہبہ کرکے نام رجسٹری کرنا
استفتاء والد نے ایک مکان اپنے ایک بیٹے کو ان شرائط پر اپنے بیٹے کے نام رجسٹری کروادی جو شرائط نامہ لف ہے۔ یہ کہ والد کی زندگی میں بیٹے نے والد کو مکان سے بے دخل کرنے کی کوشش کی لیکن عملی طور پر بے دخل نہ کیا اور نہ ہی مکان ...
View Detailsسودا ختم ہونے کی صورت میں زائد رقم لینا
استفتاء آج سے تقریباً چالیس روز پہلے میں نے فون پر کراچی کی پارٹی سے چالیس بوری چائے 308 روپے فی کلو خریدی۔ اس نے مجھے کہا کہ مال فروری کی پانچ تاریخ کو آئے گا تو آپ کو ڈیلیوری کردوں گا۔ میں پانچ فروری سے دس فروری تک مسلسل ...
View Detailsفریج کے کاروبار میں کاروباری معاہدہ
استفتاء دو پارٹیاں کاروباری مندرجہ ذیل شرائط پرمعاہدہ کرنا چاہتی ہیں۔ اسلام کی رو سے کہیں کمی بیشی ہو تو واضح کریں۔پارٹی نمبر 1 روپیہ لگائے گی یعنی انوسٹر۔ پارٹی نمبر2 فریج وغیرہ بنائے گی۔ اس رقم سے۔ فی عدد فریج پر جو ل...
View Detailsدکان اور اس میں موجود سرمایہ کی تقسیم
استفتاء میرے والد صاحب بیس جون 2012 کو انتقال پاچکے ہیں۔ ان کے وارثیں میں ہم دو بھائی اور ایک بہن ہیں۔ جبکہ ان کی کل جائیداد ایک مکان اور ایک دکان ہیں۔ مکان میں ہم دونوں بھائی رہتے ہیں۔ نیچے کے حصے میں میرا چھوٹا بھائی رہتا...
View Detailsادھار کی صورت میں قیمت بڑھانا
استفتاء 1 ۔ ایک آدمی موٹر سائیکل ادھار خریدتا ہے۔ نئی موٹر سائیکل کا ریٹ نقد مارکیٹ میں 67000 روپے ہے۔ یہ نقد خرید کر کے دوسرے آدمی کو ادھار میں 90000 روپے میں ک...
View Detailsشراکت میں فکسڈ منافع دینا
استفتاء ایک آدمی کے پاس کچھ رقم ہے۔ لیکن اسے کام/ کاروبار وغیرہ کا تجربہ نہیں۔ لیکن ایک معزز دوست جس کا سکول چل رہا ہے۔ وہ اسے کہتا ہے کہ میں اپنے سکول کے کاروبار میں تمہیں اس طرح شریک کرتا ہوں کہ آپ مجھے ایک لاکھ روپے دے د...
View Detailsقرض پر نفع
استفتاء 3۔ ایک آدمی اپنی زمین کسی دوسرے شخص کو رہن اس طرح دیتا ہے کہ زمین کی کل قیمت سے کچھ کم کر کے رقم وصول کرلیتا ہے یہ طے کرتا ہے کہ اس کی فصل کاشت آمدن آپ اٹھائیں اپنے قبضہ میں لے لیں۔ جب میں رقم واپس کروں گا زمین واپس...
View Detailsمذکورہ بالا مضاربت نامہ کے بارے میں مزید ایک استفتاء
استفتاء اپنی کمپنی کا مضاربت نامہ آنجناب کی خدمت***میں بھائی***صاحب کے ہاتھ بھیج رہا ہوں تفصیلی مطالعہ فرما کر قران و حدیث کی روشنی میں اور فقہ اسلامی کی روشنی میں اس کی شرعی حیثیت واضح فرمائیں۔ الجو...
View Detailsمرچ کو رنگ کر کے اور خالی بیج ملاکربیچنا
استفتاء 1۔ مرچ کسی دکان دار سے خریدی اس دکان دار نے دکھایا کچھ اور دیا کچھ اور۔ مرچیں چکی والے کے پاس چلی گئی پیسنے کے لیے۔ اس چکی والے نے اس کی پیسائی کردی بعد میں دیکھا کہ اس بندے نے مال غلط دیا۔...
View Detailsصرف نام سے جائداد خریدنا اور قرضوں کی ادائیگی
استفتاء والد نے ایک مکان اپنی رقم سے بیٹے کے نام سے خریدا اور بیٹے کی زندگی میں مکان کا سرمایہ بھی باپ کا تھا اور کاروبار تقریباً بیٹے کے انتقال تک باپ ہی کرتا رہا۔ اس دوران تقریباً ایک سال تقریباً 9 ماہ بیٹے نے کاروبار کیا...
View Detailsماہانہ ساڑھے پانچ فیصد منافع پر ادھار بیچنا
استفتاء ***کمپنی مالک (کاسمیٹکس)،*** ( وکیل)،*** ( انوسٹر)۔میں *** نے یکم جنوری 2013ء کو*** کو وکیل مقرر کرکے 19 لاکھ روپے دیے کہ وہ اس رقم سے مال خرید کر ساڑے پانچ فیصد ماہانہ نفع رکھ کر ایک سال کے ادھار پر***کو فروخت ...
View Detailsقران پاک اور دینی تعلیم پر اجرت لینا
استفتاء آج کل آن لائن سٹڈی اور ٹیچنگ کا کام بڑے پیمانے پر ہو رہا ہے۔ لوگ دنیا کے دور دراز علاقوں میں بیٹھ کر ایک دوسرے سے سیکھنے سکھانے کے عمل میں مصروف ہیں۔ ہمارے کچھ دوست بھی اس کام سے وابستہ ہیں۔ اور گھر میں بیٹھ کر دوسر...
View Detailsغیر اسلامی ویب سائٹ ڈیزائننگ
استفتاء ہمارے اسلامی معاشرے میں بعض وہ چیزیں موجود نہیں ہیں اور غیر اسلامی معاشرے میں موجود ہیں جیسے طلاق کے لیے consultancy کی ویب سائٹ وغیرہ کیا ایسی ویب سائٹ بنانا صحیح ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًو...
View Detailsعشر سے اخراجات منہا کرنا
استفتاء ایک آدمی زمین ٹھیکہ پر لیتا ہے اور اس میں فصل کاشت کرتا ہے تو شرعی حکم تو یہ ہے کہ عشر کی ادائیگی پہلے کرے پھر اس میں سے اخراجات نکالے لیکن جو آدمی ٹھیکہ زمین پر لیتا ہے اگر وہ عشر کی ادائیگ...
View Detailsسودا کینسل ہونے کے بعد دوبارہ مطالبہ
استفتاء ایک قطعہ اراضی تقریباً چار مرلے واقع*** میں وراثت کے تحت میری زوجہ *** کو ملی۔ جس کا سودا 2007- 8- 29 کو **** سے 535000 فی مرلہ طے پایا کہ کیونکہ پلاٹ سیالکوٹ میں واقع ہے اور کاغذات وغیرہ وہاں سے کلیئر ہونے ہیں اس ل...
View Detailsمبیع کی مقدار زیادہ ہونے کی صورت میں زیادتی کا حکم
استفتاء بندہ نے تین سال پہلے شہر سے ہٹ کر 44 مرلہ زمین برلب سڑک خریدی تھی۔ اس زمین پر پہلے ہی چار دیواری پچھلے مالکوں کی طرف سے کی ہوئی تھی۔ اب جب بندہ نے ایک سال پہلے اس چار دیواری کو مضبوط بنیادوں پر کھڑا کیا تو معلوم ہوا...
View Detailsخالی اسٹام پیپر پر زبردستی دستخط
استفتاء میں موہنی روڈ رہتا ہوں۔ میری ملاقات کرن نام کی لڑکی سے ہوئی۔ میں دل ہی دل میں اسے پسند کرنے لگا۔ میں نے کئی دفعہ اس سے بات کرنے کی کوشش کی لیکن بات نہ ہوسکی۔ کچھ دن بعد اللہ کی طرف سے دوست ک...
View Detailsمالی جرمانہ
استفتاء موجودہ زمانہ میں تقریباً ہر ادارہ/ کمپنی/ اسکول وغیرہ میں معاہدہ ملازمت (Employment contract) میں ایک شق لازمی طور پر ہوتی ہے وہ یہ کہ ’’ فریقین میں سے ہر ایک کو لازم ہے کہ وہ معاہدہ ختم کرنے، ملازمت چھوڑنے سے ایک ...
View Detailsچائنہ کی بنی ہوئی دو نمبر مصنوعات کی خرید و فروخت کرنا
استفتاء ہمارا ***میں پرانا کاروبار ہے۔ مگر ہم حالیہ برسوں میں چائنہ سے آنے والے مال کی وجہ سے بہت پریشان ہیں۔ ساری دنیا میں سب سے سستی لاگت کی وجہ سے تقریباً ساری دنیا کی انڈسٹری چائنہ منتقل ہو رہی ...
View Detailsمشترکہ ترکہ سے کاروبار کرنا
استفتاء ہم دو بھائی *** اور *** ہیں۔ جو اس وقت کاروباری پارٹنر ہیں۔ ہماری چار بہنیں اور ایک والدہ ہیں۔ ہمارے والد صاحب 1980ء کو فوت ہوئے اور ترکہ میں 250000 روے چھوڑے۔ والد صاحب کی وفات کے بعد بڑے بھائی *** نے سرکاری نوکری ...
View Detailsمروجہ مضاربہ کمپنیوں میں سرمایہ کاری
استفتاء آج کل مضاربت و مشارکت کے نام پر کاروبار عام ہوچکا ہے۔ جس میں علماء، مفتیان حضرات اور تبلیغی جماعت کے بہت سارے احباب اس کارو بار میں شریک ہیں اور اس مضاربت و مشارکت کے نام پر عوام سے اربوں کھربوں روپے جمع کیے گئے ہیں...
View Detailsطلاق دینے کی صورت میں رقم ادا کرنے کی شرط
استفتاء لڑکی کو تین طلاقیں ہوچکی ہیں۔ طلاق کی صورت میں پچاس ہزار روپے ہیں۔ سامان جہیز، زیورات۔ ان تمام چیزوں (پچاس ہزار روپے، سامان جہیز، زیورات) میں سے صرف سامان جہیز اور زیور میں سے صرف ایک انگوٹھی جس کی مالیت پندرہ ہزار ...
View Detailsمیزان بینک میں کھاتہ کھولنا
استفتاء میزان بینک میں اکاؤنٹ کھلوانا کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً میزان بینک میں کرنٹ اکاؤنٹ کھلوا سکتے ہیں۔ اگر آمدن کا کوئی ذریعہ موجود ہے یا خود محنت کر کے کما سکتے ہیں تو مضاربہ ...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved