کل ترکہ سے قرض منہا کرنے کے بعد بقیہ ترکہ ورثاء میں تقسیم ہو گا
استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین اور مفتیان کرام حضرات کہ ایک بندہ فوت ہو گیا ہے اور اس کے ترکہ میں ایک مکان 30 مرلہ اور 4 ایکڑ زمین ہے۔ اس کی دو بیویاں، 3 بیٹے، 2 بیٹیاں، ایک بھائی اور اس کی والدہ ہے۔ اور اس کے اوپر بینک ...
View Detailsساری جائیداد صرف اکلوتی بیٹی کو زندگی میں ہبہ کرنا
استفتاء میری والدہ حیات ہیں۔ میں ان کی اکلوتی بیٹی ہوں۔ میری والدہ مطلقہ ہیں میں نے بھی خلع لیا ہوا ہے اور والدہ کے ساتھ رہتی ہوں، میرے دو بیٹے ہیں۔ میں چاہتی ہوں کہ والدہ کی ساری جائیداد مجھے ملے ، کیونکہ دیگر رشتہ دار صاح...
View Detailsچار بیٹوں اور دو بیٹیوں کے درمیان مرنے کے بعد وراثت کی تقسیم
استفتاء محترم المقام مفتی صاحب! مندرجہ ذیل مسئلے میں شریعت کی رو سے رہنمائی فرمائیں۔ میرے چار بیٹے اور 2 بیٹیاں ہیں۔ میرا سوال یہ ہے کہ میرے مرنے کے بعد میری جائیداد اور وراثت ان میں کس طرح تقسیم ہو گی؟ یہ وضاحت فرما دی ...
View Detailsعدت وفات دوران عورت کا اپنے ماں باپ کے گھر جانا
استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلے کے بارے میں کہ متوفیٰ عنہا زوجہا حاملہ ہو یا غیر حاملہ دوران عدت ملاقات کے لیے، اپنے غم اور پریشانی کو کم کرنے کے لیے اپنے والدین کے گھر جا سکتی ہے، اور وہاں پر کچھ روز قیام کر سکتی...
View Detailsمناسخہ
استفتاء میرے دادا جان کے نام ایک مکان تھا۔ دادا جان کی وفات کے وقت ان کی بیوی یعنی ہماری دادی، تین بیٹے اور دو بیٹیاں موجود تھیں۔ ان سب ورثاء کا انتقال ہو چکا ہے۔ سب سے پہلے میرے والد ***کا انتقال ہوا، ان کے وارث میری وا...
View Detailsمورث کی زندگی میں فوت ہونے والے وارث کا حصہ
استفتاء میری دادی جان کے نام ایک مکان تھا، جس میں میرے والد اور میرے والد کے دیگر بھائی رہتے تھے۔ میرے والد کا انتقال دادی جان کی حیات میں ہی ہو گیا۔ اب پوچھنا یہ ہے کہ آیا اس مکان میں میرے والد صاحب کا شرعی حصہ بنتا ہے یا ...
View Detailsجہیز، لڑکے والوں کی طرف دیے ہوئے سامان اور زیورات کی ملکیت
استفتاء 1۔ لڑکی کو طلاق ہونے کے بعد جو جہیز اور بری کا سامان شادی کے موقع پر لڑکی کی ملکیت کیا گیا تھا اب وہ کس کی ملکیت ہو گا؟ لڑکی کے والدین نے جب لڑکی کی ملکیت سامان کا مطالبہ کیا تو لڑکے کے والدین نے زیور کی واپسی کا مط...
View Detailsمناسخہ
استفتاء میرے سسر (***) کی وفات 1977ء میں ہوئی۔ ان کی بیوی*** کی وفات 1998ء میں ہوئی۔ ان کے چار بیٹے اور ایک بیٹی۔ (1)*** بڑے بیٹے ،ان کے 4 لڑکے جن میں سے 3 وفات پا چکے ہیں۔ اور ایک حیات ہے۔ (2)***، ان کے 3 بیٹے اور ای...
View Detailsوالد ہ کا اپنی مرضی سے اپنا حصہ بیٹے کو دینا، بھائی کے ذمہ ہمشیرہ کا اور ہمشیرہ کے ذمے بھائی کا حصہ
استفتاء میرے بھائی کا 1983-12-21 کو انتقال ہوا۔ جن کے ورثاء میں ایک بھائی، ایک بہن اور والدہ تھیں۔ بھائی نے ترکہ میں ایک مکان اور 19000 روپے نقدی چھوڑا۔ مکان کی قیمت تقریباً 25000 روپے تھی۔ 19000 روپے کی رقم والدہ کے پاس مح...
View Detailsوراثت سے دستبرداری
استفتاء محترم مفتي صاحب ! ہمارے والد صاحب ***صاحب کا انتقال ہو گیا ان کی اہلیہ حیات ہیں اور دو بیٹے اور تین بیٹیاں ہیں۔ وراثت میں ایک مکان 17 مرلے کا چھوڑا پھر ایک بھائی نے ایک بہن کو اس کی رضامندی سے ایک پلاٹ لے کر...
View Detailsتین بیٹیاں، چار بھتیجے
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں ایک شخص فوت ہو گیا اور اس نے اپنے پیچھے تین بیٹیاں اور چار بھتیجوں کو وارث چھوڑا ہے۔ اب ان کے درمیان وراثت کیسے تقسیم ہو گی؟ الجواب :بسم اللہ حا...
View Detailsورثاء کے لیے وصیت
استفتاء گذارش ہے کہ میرے والد صاحب نیک آدمی تھے۔ انہوں نے اپنی زندگی میں اپنی سمجھ کے مطابق یہ وصیت نامہ لکھوایا تھا، میری والدہ حیات ہیں۔ ہم نے یہ معلوم کرنا ہے کہ آیا یہ شریعت کے مطابق ہے؟ اس کے مطابق ہی تقسیم کریں؟ اگر...
View Detailsمناسخہ، زبانی اپنا حصہ معاف کرنا
استفتاء نانا نے اپنی تمام اولاد کو ایک ایک پلاٹ باقاعدہ رجسٹری کروا کر تحفہ دیا تھا ۔ اب ان میں سے ایک بیٹی کا انتقال ہو گیا 1993ء میں۔ محترمہ کے ورثاء میں والد، 3 بیٹے اور 2 بیٹیاں شامل ہیں اس بیٹی کے خاوند کا انتقال 1986ء...
View Detailsننھیال کی طرف سے والدہ کو ملنی والی وراثت کی تقسیم
استفتاء جناب مفتی صاحب السلام علیکم! میرے ننھیال کی طرف ہمیں وراثت میں مبلغ بارہ لاکھ روپے ملنے ہیں۔میری والدہ کو عرصہ6 سال گزرے ہو چکے ۔ میرے والد کا انتقال 16 سال پہلے ہو چکا ہے ۔ہم 3 بھائی اور 2 بہنیں ہیں۔ ایک بھائی جس ...
View Detailsاپنا وراثتی حصہ صرف ایک بیٹے کو دینے کا حکم
استفتاء بخدمت جناب مفتی صاحب ہماری ہمشیرہ کے تین بیٹے ہیں۔ ان کے شوہر فوت ہوئے، جن کی جائیداد میں سے سب ورثاء کو اپنے اپنے شرعی حصوں کے بقدر حصہ مل گیا ۔ ہمشیرہ اپنے چھوٹے بیٹے کے ساتھ رہائش پذیر ہے، جو ان کے اخراجات وغیرہ ...
View Detailsتقسیم سے قبل ورثاء پر زکوٰۃ و قربانی کا حکم
استفتاء اگر تقسیم جائیداد ہو جائے تو تمام ورثاء صاحب نصاب بن جائیں گے، اس قدر جائیداد کی ملکیت ہونے کی وجہ سے (اس حال میں کہ کسی اور نصاب کی ملکیت نہ ہو تو) فی الحال (جبکہ تقسیم نہیں ہوئی) ان تمام ورثاء کے لیے قربانی، صدقہ ...
View Detailsجائیداد کی تقسیم
استفتاء تقسیم جائیداد کی فیصدی اور نسبتی اعتبار سے وضاحت کر دی جائے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں مرحوم کی وراثت کو 96 حصوں میں تقسیم کر کے 12 حصے بیوہ کو، اور 14-14 حصے ہر بیٹ...
View Detailsمرحوم کے لین دین یا قرض کی ذمہ داری
استفتاء ۱ ۔ مرحوم کا لین دین یا قرض کس کے ذمہ ہے ۔قرض کچھ کمپنیوں کا ہے اور کچھ بیماری کے دوران رشتہ داروں سے لیا ہے۔ ۲ ۔ مرحوم نے جو قرض دیا ہوا ہے اس کے بارے میں کیا حکم ہے۔ الجواب :بسم اللہ ...
View Detailsمناسخہ
استفتاء جائیداد کے مالک والد ***تاریخ وفات 1993-6-26۔ اولاد میں 4 بیٹے اور 2 بیٹیاں ہیں۔ بیٹوں کی تفصیل: بیٹا ***مرحوم تاریخ وفات 1994-7-11۔ ***مرحوم کی اولاد میں ایک بیٹی ہے جو اپنی تائی*** نے پالی اور شادی کی۔...
View Detailsتقسیم میراث کے وقت خاموش رہنے سے حق میراث کا ساقط ہونا
استفتاء *** کے پردادا کا انتقال ہوا، اس نے ترکہ میں زمین چھوڑی، ……*** کے پر دادا کے ورثاء میں دو بیٹے اور پانچ بیٹیاں تھیں، ……پھر *** کے دادا کاانتقال ہوا، اس کے وارث : تین بیٹے اور دو بیٹیاں تھیں، ……اب زمین کی تقسیم کا سلس...
View Detailsمناسخہ
استفتاء ہماری دادی *** *** کاایک مکان تھا جو کلیم میں حاصل ہوا تھا ۔کلیم پر جو اخراجات آئے وہ سب ورثاء نے مشترکہ اداکیے۔تقریبا دس سال پہلے *** *** کا انتقال ہوا۔اس وقت ان کے ورثامیں ان کے تین بیٹے اور دوبیٹیاں تھیں۔مکان عمل...
View Detailsوصیت
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان عظام اس مسئلہ میں کہ م*****مرحوم اور *** ولد *** میں ایک کاروباری معاہدہ *** میں ہوا، اور***نے جو سرمایہ کے مالک ہیں یہ طے کیا کہ میری اس شراکت سے جتنی رقم نفع حاصل ہو گئی، میں اس کو دینی مدار...
View Detailsلے پالک کا وراثت میں حصہ
استفتاء ایک مسئلے کے بارے میں دریافت کرنا تھا۔ زید نے ایک بچے عمرو کو متبنّٰی بنایا اور گود لیا، اور باقی اولاد کی مانند اس کی پرورش کی۔ زید کی وفات کے بعد زید کی حقیقی اولاد نے عمرو کو وراثتی جائیداد میں سے حصہ دینے سے انک...
View Detailsمناسخہ
استفتاء میرے ماموں کا انتقال دو سے تین سال قبل ہوا، ان کے ترکے میں ایک مکان اور بنک میں اپنی بیوی کے ساتھ جوائنٹ اکاؤنٹ میں موجود رقم اور بونڈز تھے، یہ اکاؤنٹ بیوی نے وفات کے بعد اپنے نام کروا لیا، اور اپنے بعد بہن کو نامزد...
View Detailsمناسخہ
استفتاء ہم تین بہن اور تین بھائی تھے، ہماری ایک بہن کا انتقال ہوچکا ہے، جو کہ مطلقہ اور بے اولاد تھی، ہمارایک بھائی کا انتقال ہماری کی بیوی، اور دو لڑکے ، اور دو لڑکیاں (چاروں بالغ) بھی ہیں۔ جبکہ ہمارے والدین کا انتقال ان ...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved