• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

وراثت کا بیان

استفتاء الف: ایک آدمی کسی غیر کے بیٹے کو بیٹا بنا لیتا ہے۔ تو اس صورت میں اس آدمی کے مرنے کے بعد اس بچے کو وراثت میں سے کچھ مل سکتا ہے جبکہ اس آدمی کے بیٹے اور بیٹیاں بھی ہیں؟ ب: یا اس آدمی کی کوئی اور اولاد نہیں تو اس ص...

استفتاء اس سوال میں چند صورتیں ہیں: الف:** کا باپ اس کے دادا کے سامنے مرگیا اور اس کے دادا کا کوئی وارث نہیں تو اس صورت میں **وارث بن سکتا ہے یا نہیں؟ ب:دادا کی ایک بہن ہے اور کوئی نہیں تو اس صورت میں**وارث بن سکتا ہے...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین و متین بیچ اس مسئلہ کے کہ ایک صاحب کے تین بیٹے اور چار بیٹیاں ہیں۔ انہوں نے اپنی مکمل جسمانی اور دماغی صحت کی حالت میں اپنی املاک و کاروبار کا کچھ حصہ اپنی اہلیہ کو گواہ بناتے ہوئے اپنے تینو...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ مرنے والے کی چار بیٹیاں اور زوجہ ہے اور بھائی اور بہنیں بھی ہیں اور مرنے والا اپنی زندگی میں اپنی منقولہ و غیر منقولہ جائیداد اپنے بیوی بچوں میں تقسیم کرچکا ہے اور ...

استفتاء میرے ساس اور سسر کا مسلم کمرشل بینک میں بھی ایک جوائنٹ اکاؤنٹ تھا لیکن اس کے بارے میں کوئی وصیت  نہیں تھی میرے سسر کی وفات کے بعد کیا میری ساس مالک ہیں؟ یا وراثت کے مطابق تقسیم کریں؟ الجواب :ب...

استفتاء میرے والد صاحب کا جب انتقال ہوا تو کچھ زرعی زمین ان کے نام تھی ۔ ہم دوبھائیوں کی ایک ہی بہن تھی۔ وہ اس وقت حیات تھی ۔ والدہ صاحبہ اب بھی حیات ہیں۔بڑے بھائی نے خود بھی وہ جائیداد اپنے اور میرے نام انتقال کروالی۔ اور ...

استفتاء حاجی بہادر بخش مرحوم نے 2803 فٹ پر مشتمل بلڈنگ چھوڑی ہے۔ جو کہ ان کے ورثاء کے درمیان تقسیم کرنی ہے۔ ان کے ورثاء میں ان کے تین بیٹے ( غلام محمد، نذر محمد، دین محمد) اور ایک بیٹی ( محبوب بیگم) ہیں۔ 1۔ پھر بہادر بخش...

استفتاء 2۔میرے ساس اور سسر کا قومی بچت میں جوائنٹ اکاؤنٹ تھا جس کے بارے میں  ان کی وصیت یہ تھی کہ ہمارے مرنے کے بعد ہماری دونوں بیٹیوں کو یہ آدھا آدھا تقسیم ہوجائے گا۔ میرے سسر اور ساس کی صرف دوبیٹیاں ہیں۔ اب میرے سسر کی وف...

استفتاء ایک شخص فوت ہوا اس نے اپنے ترکہ میں ایک جگہ چھوڑی ہے جس میں رہائشی مکانات بھی تھے اور کاروبار کے لیے بلڈنگ بھی تھی۔ اور کاروبار کے لیے مشینری اور آلات بھی نصب تھے۔ وفات کے بعد بعض ورثاء مکان میں رہتے رہے اور کاروبار...

استفتاء راقم کے پانچ بیٹے اور چار بیٹیاں ہیں۔ راقم کو وراثت میں ایک مکان ملا تھا۔ اس وقت راقم کا اپنا کاروبار تھا اور بیٹے کاروبار میں شریک تھے، بعد میں سب کے کاروبار الگ ہوگئے لیکن تمام بیٹے کمائی مکمل طور پر راقم کو دیتے ...

استفتاء ہمارے والد***  جو کہ قضائے الہی سے انتقال فرما گئے ہیں، جن کی اولاد میں ہم چار بھائی اور چار بہنیں ہیں۔ ہمارے والد صاحب نے دو شادیاں کی تھیں۔ پہلی والدہ سے ایک بھائی اور دو بہنیں ہیں اور دوسری والدہ سے تین بھائی اور...

استفتاء قطب الدین کے دو بیٹے ہیں محمد بشیر اور محمد حبیب۔ پھر محمد بشیر کا ایک بیٹا( بعد الحي) اور ایک بیٹی( سعدی) ہے۔ سعدی جب فوت ہوئی تو  اس کے وارث عبد الحي بھائی، محمد یحییٰ زوج۔ عبد الحي جب فوت ہوا تو اس کے وارث تین بی...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء دین درج ذیل مسئلہ کے بارے میں******۔ یہ تینوں حقیقی بہن بھائی ہیں اور دونوں مذکورہ بھائیوں کی کسی بھی قسم کی اولاد نہیں اور م** کا ایک بیٹا ** اور دو بیٹیاں *** ہیں۔ اور دونوں کی ملکیت میں ایک م...

استفتاء ایک بچہ ماں کے پیٹ میں تھا اور اس کا والد اس بچہ کے دادا کے سامنے فوت ہو گیا اور کچھ عرصہ بعد پیدا ہونے سے پہلے ہی اس کا دادا بھی فوت ہوگیا۔ بچہ پیدا ہونے کے سات مہینہ بعد اس کی والدہ بھی فوت ہوگئی۔ اب اس بچہ کا کوئ...

استفتاء 1۔ گذارش ہے کہ میرے والد صاحب وفات پاچکے ہیں ان کی کل پراپرٹی کی کل قیمت 43 لاکھ ہے۔ ان کی اولاد ایک بیٹا ، پانچ بیٹیاں، ایک بیوی، ایک والدہ ہے۔ اس پراپرٹی میں سے ایک مکان شادی شدہ بیٹی کو زبان سے کہہ کر دیا تھا۔ مگ...

استفتاء ایک شخص **د جو کہ فوت ہوچکا ہے اس کے ورثاء میں ایک بہن ( جو کہ فوت ہوچکی ہے) تھی اب اس کا پوتا ** ہے۔** اس کی اولاد میں 2 بیٹے اور 2 بیٹیاں تھیں جو کہ تمام کے تمام فوت ہوچکے ہیں۔ ** کا بیٹا**، ** اور بیٹیاں** اور**ہ...

استفتاء ایک شخص کی وفات کے بعد اسکے ورثاءمیں بہن بھائےوں میں سے بھائیوں نے اپنی بہنوں سے ڈرا دھمکا کر حصہ معاف کروالیا اور اس بات کو تقریباً ۵۱ سال گزر گئے ۔اب وہ بہنیں جہاں شادی ہو کر گئی ہیں وہ غریب لوگ ہیں اور حصہ معاف ک...

استفتاء ایک میت کے ترکے میں اسکے ۷ بیٹے اور تین بیٹیاں وارث بنتی ہیں اسکی جائیداد منقولہ و غیر منقولہ سے تین بیٹے نفع حاصل کر رہے ہیں ۔ جبکہ بعض بیٹے اور تینوں بیٹیاں مطالبہ کر رہے ہیں جائیداد کی تقسیم کا ۔ آیا اب اس صورت م...

استفتاء میں نے اپنا بیٹا اپنی بہن کو گود دیا ہے۔ بچہ کو حقیقی والد کے نام سے پکارا اور لکھا جائےگا یا کہ پرورش کرنے والے کا نام سے پکارا اور لکھا جائے گا؟ بچہ اپنے حقیقی والد کی وراثت کا حق دار ہوگا یا کہ پرورش کرنے والے کی...

استفتاء ۳۔ والد کا اپنی اولاد کو عاق کرنے کا شرعی حکم کیا ہے۔یعنی اولاد کو عاق کرنے کا تصور شریعت میں ہے یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ۳۔ اولاد کو عاق کرنے سے اولاد شرعا عاق نہیں ہوتی ...

استفتاء سوال:ایک مکان ۴مرلے جو کہ تین منزلوں پر مشتمل ہے والد صاحب کے نام ہے صرف زمین والی منزل والد صاحب مرحوم نے بنوائی تھی اور دوسری منزل بڑے بھائی نے بنوائی ہے اور تیسری منزل چھوٹے بھائی نے بنوائی ہے۔پوچھنا یہ ہے کہ ورا...

استفتاء ایک عورت جو کہ شادی شدہ تھی ۔اس کے نام شوہر کی طرف سے کچھ جائیداد ہے ۔اب اس عورت کا انتقال ہو گیا ہے ۔اس عورت کے ماں باپ اور شوہر اسکی زندگی ہی میں عوت ہو گئے تھے ۔اس عورت کا صرف ایک بیٹا تھا وہ بھی اسکی زندگی ہی می...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلہ کے بارے میں کہ میری حقیقی والدہ کی وفات کے بعد میرے والد محترم نے دوسری شادی کی ( بیوہ سے) جن سے تین بیٹے حیات ہیں۔ ( میرے سوتیلے بھائی)۔ میرے والد صاحب نے جب دوسری  شادی کی تو میر...

استفتاء **کے چار بیٹے ہیں***** ایک عورت سے ہیں اور** دوسری بیوی سے ہے۔ ** وفات یافتہ ہے اس کی اولاد موجود ہے اور بقیہ تین بھائیوں میں سے ** کا انتقال ہو جاتا ہے۔ پسماندگان دو حقیقی بھائی، ایک بیوہ اور سوتیلے بھائی کی اولاد ...

استفتاء ایک عورت سیدہ خانم کا انتقال  ہوگیا ہے ۔ اس کے پسماندگان میں اس کا خاوند ،چار بیٹیاں،باپ، دوبہنیں،اور دوبھائی ہیں۔اس عورت کا ورثہ ان مذکورہ بالا پسماندگان میں  کس نسبت سے تقسیم ہوگا۔ قرآن وسنت کے حوالہ سے جواب عنایت...

© Copyright 2024, All Rights Reserved