• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

وراثت کا بیان

استفتاء ہمارے ماموں** مرحوم جنہوں نے ایک شادی شدہ ( بیوہ) عورت سے شادی کی۔ اور نکاح کے وقت اس خاتون کی پہلی شادی سے ایک بیٹی کوثر بھی ان کے ساتھ آئی۔ سوال یہ ہے کہ آیا اس لڑکی **کا جو کہ اب شادی شدہ بھی ہے کا کوئی ہمارے مام...

استفتاء ایک عورت کے چھ بیٹے اور دو بیٹیاں ہیں وہ عورت اپنی جائیداد اپنی زندگی میں صرف دو بیٹوں کو دینا چاہتی ہے اور باقیوں کو محروم کرنا چاہتی ہے۔ کیا اس کیلئے ایسا کرنا شرعا جائز ہے ۔اور ایسا کرنے کی وجہ یہ ہے کہ وہ عورت د...

استفتاء *** ایک شخص نے دو شادیاں کی ہیں اوک بیوی کی اولاد چار بیٹے اور ایک بیٹی ہے ۔اور دوسری سے دو بیٹیاں ہیں ۔ اور ان دو میں سے ایک اپنی ماں کے پیٹ میں تھی جب ان کے باپ ** کا انتقال ہو گیا۔ یعنی وہ بیٹی بعد میں پیدا ہوئی ...

استفتاء ** کا انتقال ہو گیا ۔اسکی جائیداد کے وارث دوبیٹے اور تین بیٹیاں ہیں ۔جائیداد قانونی اعتبار سے تمام ورثاءکے نام لگی۔ لیکن ! بیٹیوں نے(معاشرتی دباؤ کی وجہ سے یا خوشی سے) خواستہ نخواستہ پٹوارخانہ میں بیان دیا اور انگوٹ...

استفتاء ** اپنی وفات سے 6 ماہ قبل اپنی وراثت کی تقسیم اس طرح کی جبکہ ان کے ایک بیٹے اور ایک بھائی موجود تھے اور ان کی پہلی بیوی فوت ہوچکیں۔ پہلی بیوی کی دو بیٹیوں کے لیے 2 – 2 لاکھ روپے شادی کے لیے وصیت کی۔ پہلی بیوی کے دو ...

استفتاء دین اسلام یہ چاہتا ہے کہ والدین کے ذمہ اولاد کی صحیح دینی تربیت ہو۔ اولاد کے لیے کاروبار، محلات، دولت اکٹھی کر کے چھوڑ جائے۔ اس کی ترغیب نہیں ہے۔ مفتی حضرات یہ فرماتے ہیں کہ زندگی میں صاحب جائیداد اپنا مال جس طرح چا...

استفتاء میری دو بیویاں تھیں جو کہ دونوں ہی فوت ہو چکی ہیں۔ پہلی بیوی سے ایک بیٹی زندہ ہے جو کہ شادی شدہ ہے اور چھ بچوں کی ماں ہے۔ دوسری بیوی سے چار بیٹے ہیں جو کہ تمام زندہ ہیں اور غیر شادی شدہ ہیں۔ اس گرمیوں میں میرے بیٹے ...

استفتاء میری دو بیویاں تھیں جو کہ دونوں ہی فوت ہو چکی ہیں پہلی بیوی سے ایک بیٹی زندہ ہے جو کہ شادی شدہ ہے ۔اور چھ بچوں کی ماں ہے ۔دوسری بیوی سے چار بیٹے ہیں جو کہ تمام زندہ ہیں اور غیر شادی شدہ ہیں ۔اس گرمیوں میں میرے بیٹے ...

استفتاء یہ کہ بیوی اور بچے فرمانبردار نہیں تھے۔ اکثر بیوی اور بچوں کی نافرمانی کی وجہ سے شدید رنجیدہ رہتے تھے گو کہ بیوی بچے بھی مرحوم کے گرم مزاج کی وجہ سے کم و بیش اتنے ہی رنجیدہ رہتے تھے جتنا کہ خود مرحوم۔ مرحوم کا انتقا...

استفتاء میری بیوی گزشتہ چند سالوں سے دل کے عار ضہ میں مبتلا ہے اور اسکی وجہ سے اسکی ٹانگ بھی کاٹنی پڑ گئی اور اب وہ ایک ٹانگ سے معذور ہو گئی ہے اب میں منصوبہ بندی پر عمل کرنا چاہتا ہوں تا کہ اب بچہ پیدا نہ ہو اور انجیکشن بھ...

استفتاء ایک خاتون جو کہ غیر شادی شدہ تھیں وفات پا چکی ہیں ،اور پسماندگان میں والدہ،ایک بہن اور دو بھائی چھوڑے ہیں ۔ان کی وراثت کی تقسیم شریعت مطہرہ کی روشنی میں کیسے ہو گی۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصل...

استفتاء اگر کسی کے ذمے نمازوں کی قضا باقی ہو اور مرتے وقت اتنامال بھی موجود نہ ہو جس سے اس کا فدیہ ادا ہوسکے تو بھی وارثوں کوفدیہ دینے کی وصیت کرنا واجب ہے یا مسنون؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...

استفتاء میں میراث کا مسئلہ معلوم کرنا چاہتا ہوں۔ صورت مسئلہ یہ ہے کہ میرے والد صاحب  فوت ہوگئے ہیں۔ اور انہوں نے اپنے پیچھے کچھ زمین چھوڑی ہے اور یہ وصیت کی تھی کہ کل مال کا تہائی مدرسہ کو دیا جائے۔ وارثین کی تفصیل یہ ہے کہ...

استفتاء بعد سلام کے عرض ہے کہ میں میراث کا مسئلہ معلوم کرنا چاہتاہوں۔صورت مسئلہ یہ  ہے کہ میرے والد صاحب  فوت ہوگئے ہیں اور انہوں نے اپنے پیچھے کچھ زمین چھوڑی ہے اور یہ وصیت کی تھی کہ کل مال کا تہائی مدرسہ کو دیا جائے۔و...

استفتاء ایک شخص کے دو بیٹے ایک ساتھ لا پتہ ہوگئے تھے، لا پتہ ہونے کےتیس سال بعد ان کے والد کا انتقال ہو گیا۔ اب ایسی صورت میں ان لا پتہ بیٹوں کا حصۂ میراث ان کی اولاد کو ملے گا یا نہیں ؟ الجواب :بسم ا...

استفتاء میرے والد صاحب***آٹھ مہینے پہلے وفات پا گئے ہیں۔ ان کی جائیداد تقسیم کرنی ہے۔ اس بارے میں میں بتائیں کہ کیسے کیسے حصے کرنے ہیں۔والد کی اولاد جو حیات ہے، تین لڑکے ، دو لڑکیاں، اور ایک بیوہ۔ تین لڑکوں کا کتنا حصہ ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved