وصیت و مناسخہ
استفتاء میں بچپن میں اپنے تایا (***) کے پاس چلا گیا تھا۔ ان کی فیملی میں ان کے سسر (***)اور ان کی بیوی ( میری تائی صاحبہ) تھے۔ *** کی صرف ایک اولاد ( میری تائی ) تھیں۔ اس لیے وہ ان کے پاس رہتے تھے۔ *** کے بنک میں دولاکھ ر...
View Detailsورثاء میں والد ،بیوی، 2 بیٹے 2 بیٹیاں ہیں
استفتاء ایک شخص فوت ہوا اور اپنے پیچھے یہ ورثاء چھوڑے والد ،بیوی، 2 بیٹے 2 بیٹیاں۔ اور ترکہ مثلاً 1000 روپیہ چھوڑا ۔ تومذکورہ صورت میں ورثاء کو کتنا کتنا حصہ ملے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً...
View Detailsوارث کو زندگی میں کچھ دینے کی وجہ موت کےبعد وہ میراث سےمحروم نہیں ہوتا
استفتاء 1۔میری بیوی 1996ء میں فوت ہوگئی تھی تقریباً34سال ساتھ رہا۔ میری چار بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے ۔ سب شادی شدہ ہیں۔ بیٹا میرے ساتھ 1985ء سے کام کرتاچلاآرہا ہے۔ درمیان میں اس نے کنٹریکٹ پر تین چار سال سروس کی۔اس کے دوران...
View Detailsزندگی میں جائیداد تقسیم کرنا
استفتاء ایک شخص اپنی زندگی میں اپنی جائیداد تقسیم کرنا چاہتاہے۔ افراد کی ترتیب یوں ہے کہ ایک بہن حیات ہے اور ایک مرحومہ بہن کے 3 بیٹے اور 2 بیٹیاں ہیں۔ اور ایک اور مرحومہ بہن کا ایک بیٹا اور 4 بیٹیاں ہیں۔ جبکہ 4 فوت شدہ چچ...
View Detailsنانی کا اپنا حصہ نواسوں کو دینا
استفتاء ایک عورت کا انتقال ہوا۔ اس عورت کی والدہ کی خواہش ہے کہ میں حصہ اسی عورت کے نچوں کو دے دوں۔ اس عورت نے ترکہ میں ایک پرائیویٹ ہسپتال اور زیور اور دیگر اشیاء چھوڑی ہیں ہسپتال کی مالیت کافی زیادہ ہے ۔ عورت کی والدہ کا ...
View Detailsورثاء میں بیوی ،8بیٹیاں ،1بھائی ،2بہنیں ہیں
استفتاء گذارش ہے کہ بندہ کے سسر کا پچھلے سال انتقال ہوگیا تھا۔ ان کی جائیداد جو چوبیس لاکھ روپے بنتی ہے جو کہ فروخت کردی گئی ہے۔ ان کی آٹھ بیٹیاں ہیں ایک بیوی ،دوبہنیں، اور ایک بھائی ہے۔ ان کا جو شرعی حصہ بنتا ہے وہ بر...
View Detailsمرحوم بیٹے کامیراث میں حصہ نہیں
استفتاء کیافرماتے ہیں علماء کرام ومفتیان شرع متین اس مسئلہ میں خاوند نے اپنی جائیداد اپنی بیوی کے نام کردی بیوی کو مالک بنادیا۔خاوند پہلے فوت ہوجاتاہے۔ کچھ عرصہ کے بعد بیوی کا بھی انتقال ہوجاتاہے۔ اس عوت کی اولاد میں پانچ ب...
View Detailsزندگی میں کسی کو کچھ دینے سے وراثت میں اس کا حق ختم نہیں ہوتا
استفتاء کل بھائی پانچ ہمشیرہ ایک ہے۔ 1999ء میں فاروق نے جو کہ سب بہن بھائیوں میں سے چھوٹا ہے ۔ فاروق نے بیرون ملک آنے کا ارادہ کیا ۔ کسی بھائی نے مالی طور پر کوئی مدد نہیں کی۔ فاروق کے والد صاحب نے اپنی آدھی دکان فروخت...
View Detailsورثاء میں بیوی،2بیٹے ہیں
استفتاء رضائے الٰہی سے ایک شخص کا وصال تقریباً دوماہ قبل ہوا۔ مرحوم نے پہلی بیوی کو 2002ء میں طلاق دے دی تھی۔ مطلقہ سے دو بیٹے ہیں جو بالغ اور شادی شدہ ہیں۔ مرحوم نے 2003ء میں دوسری شادی کی اور اس سے کوئی اولاد نہیں...
View Detailsاولاد کا نفقہ میراث میں سے ہوگا
استفتاء تمہید عرض ہے بندہ ناچیز کا جوان سال بیٹا جو کہ سرکاری ہسپتال میں MBBS ڈاکٹر تھا 1999ء میں فوت ہوگیا ۔ پسمانندگان میں بیوہ اور ایک بچہ بعمر8 سال اور ایک بچی بعمر 11سال چھوڑے۔چند ماہ بعد بیوہ اپنے والدین کے ہاں چلی گ...
View Detailsلڑکیوں کو میراث سے محروم رکھنا
استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین دریں مسئلہ کہ ایک شخص مولوی حضور بخش ( عرف مولوی عبد الحئ) جو کہ اس وقت ضعیف العمر ہے پاخانہ پیشاب کرنے کے بھی قابل نہیں، کپڑوں میں اور چار پائی پر پیشاب کردیتا ہے جس کے د...
View Detailsبیوی، چار بیٹیاں، دو بھائی، سات بہنیں
استفتاء عرض یہ ہے کہ میرا شوہر انتقال فرماگئے ہیں اللہ تعالیٰ انہیں اعلیٰ جنت عطا فرمائے امیں۔ میری چاری بیٹیاں ہیں اور میری کوئی اولاد نرینہ یعنی بیٹا نہیں ہے۔ تین بیٹیوں کی شادیاں ہوچکی ہیں جو کہ میرے خاوند نے اپنی زندگی ...
View Detailsوالد کی زندگی میں فوت شدہ بیٹے کی بیوی اور بچوں کو کچھ نہیں ملے گا
استفتاء آپ کی خدمت میں نہایت اہم اسلامی مسئلہ پیش کررہاہوں اور گزارش ہے کہ آپ مندرجہ ذیل تمام پہلو پر غور خوص کرکے اسلامی رائے دیں۔ میری چھوٹی ہمشیرہ جس کے تین بچے ہیں۔ بڑا لڑکا عمر 20 سال چھوٹی لڑکی عمر 18 سال اور سب س...
View Detailsبعد میں فوت ہونے والے بیٹوں کا حصہ
استفتاء ہمارے خاندان میں ایک بزرگ تھے ۔ کئی سال ہوئے فوت ہوگئے ہیں۔ اس وقت ان کی اولاد ساری کی ساری زندہ تھی (اولاد میں7 بیٹے اور 4بیٹیاں تھیں)۔ ان کی جائیداد ایک زرعی زمین تھی۔ کئی سال ان کی فوتگی کے بعد زمین کاشت ہوتی رہ...
View Detailsلڑکیوں کو میراث سے محروم کرنا
استفتاء ہمارے والد مرحوم نے دو شادیاں کی تھیں۔ دونوں بیویوں سے 5 بیٹے اور 6 بیٹیاں ہیں۔پہلی بیوی سے 4 چار بیٹے اور دو بیٹیاں اور دوسری بیوی سے چار بیٹیاں اور ایک بیٹا ہے۔ ہمارے والد مرحوم نے اپنی کل جائیداد اپنی زندگی میں ا...
View Detailsورثاء میں والدہ ،بھائی اور بہنیں ہیں
استفتاء میرے بھائی کا انتقال ہوگیا ہے۔ اس کے ترکہ میں 157 مرلے زرعی زمین ہے۔ ورثاء میں والدہ ،2 بھائی اور 2 بہنیں ہیں۔ تقسیم کی صورت کیا ہوگی۔ اور ہر وارث کو کتنا حصہ ملے گا۔ الجواب :بسم اللہ حامداًوم...
View Detailsماں، بیوی، 6 بیٹے، 6 بیٹیاں
استفتاء مندرجہ ذیل مسئلہ میں شریعت کی رو سے راہنمائی فرمائیں۔ ایک شخص فوت ہوگیا اس نے وراثت میں دو کروڑ روپیہ چھوڑا۔ اور ورثاء میں یہ لوگ ہیں: ماں، بیوی، چھ بیٹے، چھ بیٹیاں۔ ان ورثاء میں مذکورہ وراثت شریعت کے موافق کیسے تقس...
View Detailsبیوی، 4 بیٹے، 3 بیٹیاں
استفتاء ایک شخص فوت ہوا۔ اس نے پسماندگان میں ایک بیوی، چار لڑکے اور تین لڑیاں چھوڑی ہیں۔ اس کا ترکہ ایک کروڑ روپے ہے اور مذکورہ شخص کے ذمہ چار لاکھ روپے کا قرض بھی ہے جو اس نے اپنی زندگی میں لیا تھا۔ اور والدین زندہ نہیں ہی...
View Detailsبیوی، بھائی، بہنیں، بھتیجے، بھتیجیاں
استفتاء ** کا انتقال ہوا جس کے پسماندگان میں دو بھائی *** اور دو بہنیں *****چھوڑیں۔ ایک زوجہ چھوڑی۔ جبکہ**سے بڑے بھائی شوکت صاحب** کی وفات سے پہلے وفات کر گئے۔ جبکہ میت کی کوئی اولاد نہیں ہے اور ان کے بڑے بھائی ** جو فوت ہو...
View Detailsوراثت میں متعلق تفصیل سوال
استفتاء *** مرحوم لا ولد فوت ہوگیا۔ جس کی وراثت اور ورثاء کی فہرست ذیل ہے۔ مرحوم سرکاری ملازم تھا اور اس کی بیوی بھی 1990ء سے ملازمہ تھی جو اپنی کمائی تنخواہ بھی مرحوم کو دے دیتی تھی۔ جس کا حساب کتاب نہیں تھا۔ ورثاء میں بیو...
View Detailsزندگی میں کسی کو کوئی چیز دینا، وارث کے وصیت، فدیہ وغیرہ سے متعلق
استفتاء ایک خاتون کا انتقال ہوا ہے انہوں نے وارثیں میں پانچ بیٹیاں اور دو بیٹے چھوڑے ہیں۔ جبکہ شوہر اور ایک بیٹی کا انتقل پہلے ہی ہوچکا ہے۔ ترکہ مندرجہ ذیل ہے۔ سونے کی بالیاں، کپڑے، 1500 روپے۔ ایک سونے کا کڑا تھا جس کی م...
View Detailsمورث کی زندگی میں وراثت کے احکام
استفتاء میں نے اپنے بڑے بیٹے محمد** کی دینی مدارس سے اس کی دینی تعلیم و تربیت شرعی نقطہ نگاہ سے کی۔ مدرسہ سے فراغت کے بعد ایک سال کا تبلیغی دورہ بھی کروایا۔ اس کے بعد میں نے ایک دینی مذہبی گھرسے ایک باپردہ عالمہ لڑکی سے اس ...
View Detailsزندگی میں تقسیم
استفتاء میں*** میں صاحبہ جائیداد مبلغ ایک کروڑ ہوں۔ میرا کنبہ مندرجہ ذیل افراد پر مشتمل ہے۔ ۱۔ شوہر جس کی کوئی جائیداد نہیں ہے۔ وہ ماہانہ پنشن پر گذارا کرتا ہے۔ ۲۔ ایک شادی شدہ بیٹا ہے۔ جس کا ایک بیٹا ہے، اس کی عمر چا...
View Detailsوصیت
استفتاء یہ وصیت جو میں لکھ رہی ہوں یہ میں اپنی مرضی یا کسی دباؤں میں نہیں لکھ رہی۔ یہ اللہ تعالیٰ کا حکم ہے۔ اس میں خیر و برکت ہے انسان بہت سی شر سے بچ جاتا ہے یہ دنیا فانی ہے اس لیے انسان کوشش کرے کہ جو فیصلہ کرتا ہے اللہ ...
View Detailsباپ دادا کی غیر موجودگی میں بچوں کے نفقہ کی ذمہ داری اور والدہ کےشادی کے بعد پرورش کا حق
استفتاء میری ہمشیرہ کی شادی خالہ کے بیٹے کے ساتھ ہوئی۔ ہمشیرہ کا خاوند قتل ہوگیا۔ اس کےتین بچے ہیں۔ دو لڑکے اور ایک لڑکی۔ خاوند کی وفات کے بعد ہمشیرہ اپنے سسرال میں نباہ نہ کرسکی۔ میں اپنی ہمشیرہ کو بچوں سمیت اپنے والدین کے...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved