• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

منتقل شدہ فی مالی معاملات

استفتاء غلہ منڈی میں عام طور پر مال ڈھیر لگا کرفروخت کیا جاتا ہے۔ فروخت ہونے کے بعد اسے بوریوں میں بھر کر ٹرک پر لاد دیا جاتا ہے۔ بعض اوقات جب ایک گاڑی لوڈ کروانی ہو اور وقت کم ہو تو پھر پہلے بڑے کانٹے پر خالی گاڑی کا وزن ک...

استفتاء غلہ منڈی میں زمیندار جب اپنا مال لے کر آتا ہے تو اس کے مال کا ڈھیر لگا دیا جاتا ہے اور پھر اس پر بولی ہوتی ہے۔ بولی کے بعد اسے بوریوں میں بھر کر وزن کیا جاتا ہے۔ یہ سارا کام مزدور کرتے ہیں۔ مونگ پھلی کے موسم میں چون...

استفتاء جب زمیندار اپنا مال آڑھتی کے پاس لاتا ہے۔ وزن کرتے وقت ایک کلو فی من کے حساب سے ''اکتال'' کے نام سے کٹوتی کی جاتی ہے۔ ''اکتال'' کے نام سے کی جانے والی کٹوتی کے بارے میں منڈی والوں کی مختلف آراء ہیں جو درج ذیل ہیں: ...

استفتاء کورل ڈرا ایک گرافکس ڈیزائنگ سوفٹ ویئر ہے۔ مجھے اس میں کافی مہارت حاصل ہے، میں اس کے ویڈیو کورس بنا کر فروخت کرنا چاہتا ہوں۔میں ایک ویب سائٹ بناوں گا *** اس پر یہ کورس رکھ دوں گا، پھر اس کی فیس بک پر پبلسٹی کروں ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اور مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں  کہ اقرا حفاظ سیکنڈری سکول سے گذشتہ کی طرح اس سال بھی ایک ٹرپ  یعنی سیر کا پروگرام ترتیب دیا گیا ہے۔ اس میں شرکت کی غرض سے فی طالب علم 200 روپے کا نقد ز...

استفتاء Samzکمپنی دیواروں، چھتوں اور واٹر ٹینکوں سے سیم اور لیکج ختم کرنے وال کیمیکل بناتی ہے اس کیمیکل میں استعمال ہونے والا خام مال کہاں سے آتا ہے اس بارے میں *** کو کچھ معلوم نہیں کہ یہ **سے آتے ہیں یا ** سے یا ** سے ایک...

استفتاء Samz کمپنی سیمنٹ کی دیواروں میں سیم اور لیکج ختم کرنے والا کیمیکل بناتی ہے۔ یہ کیمیکل پینٹ کی طرح استعمال ہوتے ہیں اور اس کو دیواروں، چھتوں، ٹینکیوں وغیرہ میں پینٹ کی طرح لگایا جاتا ہے اور برش چلانے کے لیے اس میں تھ...

استفتاء *** دیواروں، بیسمنٹوں، چھتوں اور واٹر ٹینکوں میں سیم اور لیکج ختم کرنے کا کام کرتے ہیں وہ اپنے کام کی Advertisement کے لیے مختلف طریقے استعمال کرتے ہیں۔ جن میں موبائل SMS، رکشہ پر فلیکس لگوانا، بروشرز گھروں میں تقسی...

استفتاء *** Samz (کیمیکل بنانے والی کمپنی) کے ایک عرصے سے ڈیلر ہیں۔ یہ کمپنی اسلام آباد میں ہے۔ کمپنی اسلام آباد سے اپنا مال لاہور بھیجتی ہے۔ ابھی تک کبھی مال واپس کرنے کی ضرورت پیش نہیں آئی، البتہ ایک چیز جو عموماً سامنے آ...

استفتاء ***جو مال Samz کمپنی (کیمیکل بنانے والی ایک کمپنی) سے منگواتے ہیں وہ کسی دوسرے کو فروخت نہیں کرتے بلکہ خود اس مال کی سروسز فراہم کرتے ہیں۔اس کی وجہ یہ ہے کہ اگر وہ مال فروخت کریں تو انہیں اتنا نفع نہیں ملتا جتنا نفع...

استفتاء صورت مسئلہ:گذشتہ ایک سال سے سعودی حکومت نے حجاج کرام کے کھانے پینے کے انتظام کے لیے یہ قانون جاری کیا ہے کہ حجاج کا یہاں مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں جتنے دن کا قیام ہوگا، اتنے دن ان کے کھانے کا عقد کسی ایسے مط...

استفتاء مفتی صاحب بندہ وڈیو گیمز کی دکان چلاتا ہے جس میں ٹوکن خرید کر بچے کچھ دیر کے لیے گیم کھیلتے ہیں۔ اس بارے میں رہنمائی فرما دیں، کیا یہ کاروبار شریعت کی رو سے جائز ہے؟ اور اس کی کمائی کا کیا حکم ہے؟ ...

استفتاء ہمارے ہاں مرکز *** پارک اور مرکز***مسجد میں پارکنگ کی ایک جگہ ہے، جہاں شبِ جمعہ پر آنے والے لوگ اپنی گاڑیاں، موٹر سائیکلیں وغیرہ پارک کرتے ہیں۔  مرکز والوں کی طرف سےاس جگہ کا ٹھیکہ کچھ احباب کو دیا گیا ہے۔ چنانچہ وہ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ہمارے علاقے میں زمیندار حضرات مزدور پیشہ لوگوں سے گندم کی کٹائی کرواتے ہیں، اجرت میں چار من گندم فی ایکڑ کے حساب سے کٹائی سے  پہلے ہی طے کر لیتے ہیں اور پھر مزدور پ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین اس مسئلے کے بارے میں کی ایک شخص نے درزی کو کپڑا سلائی کے لیے دیا اور درزی نے آگے اپنے کاریگر کو کٹائی کے لیے دے دیا اور کاریگر نے اس طریقے سے کپڑے کی کٹائی کی کہ کپڑا ناکارہ ہو گیا یعنی اب ...

استفتاء جناب مفتی صاحب! گذارش ہے کہ میں شوکت خانم ہسپتال میں ملازم ہوں۔ حکومت کی طرف سے پرائیویٹ اداروں کے لیے لازمی ہے کہ ریٹائرمنٹ کے وقت اپنے ملازمین کو گریجویٹی دیں یا پراویڈنٹ فنڈ۔ہمارا ادارہ ہمیں پراویڈنٹ فنڈ دیتا...

استفتاء ایک آدمی فٹ بال میچ کرواتا ہے، جس میں 32 ٹیمیں شریک ہوتی ہیں۔ ہر ٹیم سے دو دو ہزار روپے فیس لیتا ہے، جو ٹیم فائنل جیتے گی اسے 20 ہزار روپے انعام اور جو فائنل میں پہنچے گی اسے 75 سو روپے انعام دیے جائیں گے، باقیوں کو...

استفتاء میں ایک فوجی ملازم ہوں، حکومت جب ہماری تنخواہ جاری کرتی ہے تو اس میں سے تقریباً دو سوروپے ہر حال میں کاٹ لیتی ہے، پھر جب ہمیں یہ رقم واپس کرتی ہے تو ساتھ میں زائد پیسے بھی دیتی ہے۔ کیا یہ زائد پیسے سود کی مد میں تو ...

استفتاء مکرم و محترم مفتی صاحب! اس مسئلہ کے بارے میں فتویٰ پر مہر لگا کر دے دیں۔لاہور کی سبزی منڈی میں دوسرے شہروں سے جو مال (آلو، پیاز وغیرہ) آتا ہے۔ اس گاڑی کے کرایہ کی رقم سے مزدور جو مال اتارتے ہیں، اس رقم سے 5 روپے...

استفتاء بخدمت جناب ڈاکٹر صاحب مد ظلہ العالی!گوشۂشفاء ہسپتال***میں واقع ٹرسٹ کا ہسپتال ہے، جس کا ایک نیا اور فعال شعبہ ڈائیلسز یونٹ کا بنایا گیا ہے۔ گوشۂ شفاء ہسپتال کے اس یونٹ میں مستحق زکوٰۃ مریضوں کے زکوٰۃ کی مد میں (...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا کرایہ پر کپڑے مثلا شادی کا جوڑا وغیرہ لینا جائز ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کپڑوں کو پہننے کے لیے کرایہ پر لینا جائز ہے ۔چنا...

استفتاء *** اپنا مال ڈیلروں کو فروخت کرتی ہے پھر آگے عام گاہکوں کو وہ خود فروخت کرتے ہیں ڈیلر کو *** نے پابند کیا ہوتا ہے کہ وہ اپنے علاقہ (Area) میں مال فروخت  (Sale) کرے گا، اگر باہر آئے گا تو *** کی مشاورت سے کرے گا، اگر...

استفتاء یہ مسئلہ پہلے بھی پوچھا گیا، لیکن مزید تفصیل سے وضاحت فرما دیں۔میں ایک پرائیویٹ کمپنی میں کام کرتا ہوں، اور کمپنی پراویڈنٹ فنڈ سکیم کی صورت میں ملازموں کو فائدہ دیتی ہے۔ ہر مہینے ہماری تنخواہ سے کچھ پیسے کاٹے جا...

استفتاء 1۔زید نے بکر کو ایک بکری کا بچہ دیا۔ اور طے یہ ہوا کہ جب یہ بچہ بڑا ہو گا، اور بچے دے گا، تو اس وقت بچوں کو باہم تقسیم کر لیں گے۔2۔ زید نے ایک بکری دی اور طے یہ ہوا کہ یہ بکری جو بچے جنے گی، وہ آپس میں تقسیم کر ...

استفتاء The Add Leaders نامی ایک کمپنی ہے جو ایڈورٹائزنگ کا کام کرتی ہے۔ جہاں لوگ 20 سیکنڈ کے ایڈ دیتے ہیں۔ اور دوسرے لوگ وہ ایڈ دیکھتے ہیں۔ اس کمپنی میں آپ کو کم از کم پانچ ڈالر سے اکاؤنٹ کھولنا پڑتا ہے۔ بارہ دن کے بعد آپ ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved