• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عبادات

استفتاء میٹرس پر اگر بچہ پیشاب کر دے اور خشک ہو جائے پھر اسی جگہ پر پانی گر جائے اور بیٹھنے سے کپڑوں پر گیلا پن آجائے تو ان کپڑوں سے نماز ہو جائے گی؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت م...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ تراویح میں امام سے سہواً ایسی غلطی ہوئی جس کی وجہ سے سجدۂ سہو واجب ہو گیا، لیکن امام کو خود اس کا علم نہ تھا۔ مقتدیوں میں سے ایک مقتدی نے امام کو متنبہ کرنے کے لیے ...

استفتاء انعمت عليهم کے بجائے "علیخم "پڑھنے کی صورت میں نماز کا کیا حکم ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں نم...

استفتاء میں ایک مدرسہ میں خدمت انجام دے رہا ہوں اور میری موجودہ تنخواہ 11500 روپے ہے۔ والد صاحب کے انتقال کے بعد کچھ زمین وراثت میں ملی ہے، جو ابھی مشترکہ حالت میں ہے اور باقاعدہ قبضہ میں نہیں آئی۔ اس وقت اندازاً 5/6 فیصد ح...

استفتاء مفتی صاحب اگر کوئی نماز تراویح کی دوسری رکعت پر نہیں بیٹھاتیسری کےلئے کھڑا ہو گیا پھر یاد آ نے پربیٹھ گیا اور التحیات پڑھے بغیر بیٹھتے ہی سلام  پھیر کر سجدہ سہو کرلیا  اور پھر التحیات وغیرہ پڑھ کر نماز پوری کرلی ،  ...

استفتاء اگر روئی کے گدے جو چار پائی پر بچھائے جاتے ہیں ناپاک ہو جائیں جیسے بچے پیشاب وغیرہ کر دیتے ہیں تو پنجائی (دھنائی)کرنے سے وہ پاک ہو جاتے ہیں یا ان کو دھونا پڑے گا ہم نے سنا ہے کہ پنچائی( دھنائی )کرنے سے پاک ہو جاتے ہ...

استفتاء ایک شخص کی عادت ہے کہ قومہ اور جلسہ نماز میں نہیں کرتا ۔ تو کیا اس کی نماز سجدہ سہو سے درست ہوجائے گی؟وضاحت مطلوب ہے کہ: 1) سائل کا اس کا سوال سے کیا تعلق ہے؟2)قومہ اور جلسہ نہ کرنے کا کیا مطلب ہے؟جواب و...

استفتاء 1۔ايك  آدمی جس کو معلوم نہیں تھا کہ جرابوں پر مسح نہیں ہوتا لیکن وہ مسح کرتا رہا  اب جن نمازوں میں اس نے جرابوں پر مسح کیا ہے ان نمازوں کا کیا حکم ہے؟ کیا وہ نمازیں دوبارہ دہرائے گا یا نہیں؟2۔اگر اس کو معلوم ہو ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں  علماء  کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ زید کا ایک ذاتی گھر کردگاپ میں ہے جہاں اس  کی پیدائش ہوئی ہے اور شادی ہوئی ہے اور فی الحال  اہل وعیال بھی وہاں ہیں  اور ایک ذاتی گھر کوئٹہ میں ہے جہاں اس کی ملازمت...

استفتاء ہمارے باپ دادا کی  زمینیں ہمارے گاؤں کی آبادی کے اختتام سے لیکر جہاں جانا ہے وہاں    کی آبادی  تک تقریبا 80 یا 85 کلومیٹر کے فاصلے پر ہیں اور ہمارے رشتہ داروں کے وہاں گھر بھی موجود ہیں اب ہمیں اپنی زمینوں کی دیکھ  ب...

استفتاء نماز جمعہ کی پہلی چار رکعات سنت اگر رہ جائیں تو:1۔جمعہ کے فرائض کی ادائیگی کے بعد ان سنتوں کی ادائیگی کب اور کیسے کریں؟2۔ بالخصوص نیت کیسے کرنی ہے؟ قضا کی ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصل...

استفتاء **** وومین کالج (***Women College) *** لاہور۔ میں نے پہلے مفتی ***صاحب کے نمبر پر فون کیا تھا وہاں  ***بھائی سے بات ہوئی انہوں نے مفتی *** صاحب کا نمبر دیا بعد میں، میں نے مفتی صاحب کو کال کی ان کو میں نے بتایا کہ ہ...

استفتاء ایک آدمی فجر کی نماز پڑھ رہا ہے ابھی سنتیں ہی پڑھی تھیں کہ سورج طلوع ہوگیا تو اب یہ آدمی طلوعِ آفتاب کے بعد صرف فرض کی قضاء کرے گا یا فرض سے پہلے سنتیں بھی دوبارہ پڑھے گا ؟ الجواب :بسم اللہ حا...

استفتاء 1۔جمعہ کے دن زوال سے پہلے  جمعہ کی پہلی اذان  دینے اور زوال سے پہلے جمعہ کی سنتیں پڑھنے کا  کیا حکم ہے؟کیونکہ حرمین  میں  جمعہ کی پہلی اذان زوال سے پہلے دی جاتی ہے تو ایسی صورت میں حنفی کو کیا کرنا چاہیے؟2۔کیا م...

استفتاء ایک شخص نے قسم کھائی کہ میری ایک کروڑ مرتبہ قسم  کہ میں یہ کام نہیں  کروں گا لیکن پھر بھی اس نے وہ قسم توڑ دی اب آیا وہ ایک قسم کا کفارہ ادا کرے گا یا ایک کروڑ قسموں کا کفارہ ادا کرے گا ؟وضاحت مطلوب ہے کہ کام ک...

استفتاء تشہد میں مسنون دعاؤں کی فہرست  اور تفصیل درکار ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً تشہد میں آپ ﷺ سے کئی دعائیں ثابت ہیں۔چند دعائیں درج ذیل ہیں:1۔اللَّ...

استفتاء میت کے منہ سے مصنوعی دانت نکالنے چاہییں یا نہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر دانت آسانی سے نکالے جا سکتے ہوں تو نکال لینے چاہئیں  اور اگر آسانی سے نہیں نکل سکتے اور زیادہ تکلف کرن...

استفتاء 1۔ کیا مسجد کی جس منزل میں امام موجود ہے اس کی پہلی صف کی فضیلت دوسری منزل کی پہلی صفوں کو بھی حاصل ہوتی ہے؟2۔ نماز میں ایسا لباس پہننا مکروہ ہے جس میں کوئی شخص کسی عام مجلس میں نہ جا سکے ،آج کل کچھ افراد نماز ک...

استفتاء میں ایک بُری عادت کو چھوڑنا چاہتا تھا تو اس کے لیے میں اکثر اللہ کی قسم کھاتا تھا کہ میں یہ  کام نہیں کروں گا لیکن انسانی فطرت کی وجہ سے میں ناکام ہوجاتا۔ یہ کام لاتعداد مرتبہ ہوا ہے اور میں نے سنا ہے کہ قسم توڑنے ک...

استفتاء 1۔جو مسجدیں حدود حرم میں ہیں کیا ان میں نماز پڑھنے سے   بھی ایک لاکھ نماز کا ثواب ملتا ہے  جیسا کہ  مسجد حرام میں نماز پڑھنے کا ملتا   ہے؟2۔اور حدود حرم کہاں تک ہیں؟ الجواب :بسم اللہ حامدا...

استفتاء ہم نے ایک منت مانی تھی کہ ہم ایک گائے خیرات کریں گے لیکن ہم نہیں کر سکتے کیونکہ  گائے ذبح  کرنا مشکل ہے اور ہمارے لیے بہت مشکل ہے تو ہم اسی قیمت کے مطابق بکریاں خیرات کر سکتے ہیں؟ الجواب :بسم ...

استفتاء (1)میرا  ایک بیٹا  اور ایک بیٹی ہے  جن کا میں عقیقہ کرنا   چاہتا  ہوں چونکہ  میرا  اور میری  اہلیہ کا بھی عقیقہ   نہیں ہوا تو ان کے ساتھ  میں  اپنا اور اپنی  اہلیہ کا بھی عقیقہ کرنا چاہتا ہوں تو کیا میں ایک گائے یا ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ وزیرستان کا ایک علاقہ جو  کاڑامہ کے نام سے جانا جاتا ہے اس میں عرصہ دراز (تقریبا سو سال) سے جمعہ اور عیدین کی نماز ادا کی جاتی تھی اور جب وزیرستان میں اپریشن شروع ہ...

استفتاء ایک عورت   نے نذر مانی    ہے کہ میں ہر جمعہ کو 110 مرتبہ سورۃ محمد پڑھاؤں گی  ۔ اب جمعہ کے دن تمام مدارس میں چھٹی ہوتی ہے  تو کیا وہ عورت جمعرات کے دن سورۃ محمد پڑھوا کر نذر پوری کر سکتی ہے یا جمعہ کے دن ہی سورۃ محم...

استفتاء کیا فرض نمازوں  میں سورت کے اخیر سے قراءت کرنا مکروہ ہے؟ اگر ہے تو کونسا مکروہ ہے؟تنقیح:  پوچھنا بس یہی ہے کہ عام طور پر امام حضرات  یا اکیلے  نماز پڑھنے والا  سورت کے شروع یا درمیان سے پڑھنے کے   بجائے سورت کے ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved