وکیل بالبیع کا جانور کو ذبح کرنا
استفتاء میں راولپنڈی میں رہائش پذیر ہوں سرگودھا کے ایک قصبہ میں ایک جاننے والے کو قربانی کا بکرا خریدنے کو کہا اس نے 40,000روپے کا بکرا خریدا ۔بچوں نےانکا ر کردیا کہ نہ یہاں (راولپنڈی) رکھ سکتےنہ اتنی دور سے لاسکتے ہیں لہذا...
View Detailsمروجہ گروی کی متبادل جائز صورتیں
استفتاء گروی مکان لینے یا دینےکی کوئی جائز صورت ہو تو تفصیل سے آگاہ فرمادیں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1.گروی مکان لینے کی ایک جائز صورت یہ ہے کہ گروی پر لیے گئے مکان کا مارکیٹ ویلیو کے مط...
View Detailsآن لائن کمیشن لینے کی ایک صورت کا حکم
استفتاء مفتی صاحب بروکر کا کمیشن لینا جائز ہے؟ جس کی صورت مندرجہ ذیل ہے:کسی دکان دار نے مجھے کہا ہے کہ آپ شروع میں اسے 1000 روپے دو تو وہ آپ کا نام رجسٹر کرے گا اور یہ ہزار روپیہ ضمانت کے طور پر اس کے پاس جمع ہوں گے ...
View Detailsفارمیسی سرٹیفیکیٹ کرایہ پر دینے کا حکم
استفتاء ایک آدمی جس نے فارمیسی کا کورس کیا ہوا ہے اس کے پاس سرٹیفکیٹ بھی ہے لیکن اتنے پیسے نہیں کہ وہ میڈیکل اسٹور کھول سکے جبکہ دوسرا آدمی جس نے فارمیسی کورس نہیں کیا ہوا لیکن اس کے پاس اسٹور کھولنے کیلئے پیسے ہیں تو جس نے...
View Detailsدکاندار کا پیکیج لگا کردینے پر اضافی رقم وصول کرنا
استفتاء ایزی لوڈ والے دوکاندار کا موبائل پیکیج لگا کر دینے پر اضافی رقم چارجز کے نام پر لینا جائز ہے یا نہیں؟ گاہک کو پہلے سے بتادیتے ہیں کہ اتنی رقم اضافی دینی پڑے گی۔تنقیح: ہم جاز کیش، ایزی پیسہ یا بیلنس والی سم ک...
View Detailsامامت، خطابت، تدریس، وعظ وغیرہ پر اجرت لینے کے بعد کیا اجر ملے گا؟
استفتاء امامت، خطابت، تدریس اور،وعظ، پر اب اجارہ (یعنی تنخواہ لینا) جائز ہے۔ لیکن کیا ثواب بھی ملے گا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر مذکورہ چیزوں پر اجرت بامر مجبوری لی جا رہی ہے تو اجرت لی...
View Detailsمغصوبہ چیز استعمال کرکے کمائی کا حکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ دو ساتھی ایک ہی کمپنی میں کام کرتے ہیں ایک کلینر کا کام کرتا ہے اور دوسرا مستری کا،جو مستری کا کام کرتا ہے وہ باہر ایک کام ٹھیکہ پر لیتا ہے یعنی ٹائلز لگانی تھی،مس...
View Detailsحکومت کاہرماہ تنخواہ سے رقم کاٹنا
استفتاء میں سرکاری ملازم ہوں گورنمنٹ ہر ماہ تنخواہ سے کچھ رقم کاٹتی ہے ۔سیونگ (Saving)فنڈ پر اس فنڈ پر ہر سال ساتھ منافع لگتا ہے ۔منافع کی مقدار میں ہر سال کمی زیادتی ہوتی رہتی ہے کیا یہ جائز ہے؟وضاحت مطلوب ہے: ...
View Detailsکچے پائے دے کربھنے ہوئے پائے لینا
استفتاء عقیقہ کے بکرے کے پائے ،کچی حالت میں قریب کے قصائی کو دے کر اس سے اتنی ہی تعداد میں بھنے ہوئے پائے(جن کے بال جلائے ہوئے تھے )بدل لیے اور اس کے ساتھ مبلغ دوسو روپے جلانے کی اجرت کے طور پر دے دئیے ۔۱۔ آیا ایسا کرن...
View Detailsمسروقہ اشیاء کاحکم
استفتاء اگر کوئی شخص چوری کرنیکا عادی ہو اور پھر توبہ کرچکا ہو، لیکن اُسے یہ معلوم نہ ہو کہ فلاں چیز جو میرے پاس ہے وہ کس کے چُرائے ہوئے پیسوں سے خریدی ہے ۔۔۔۔تو اس چیز کے بارے میں کیا حکم ہے کہ اُسے استعمال کرے یا نا کرے ا...
View Detailsکمیشن لینے کی صورت
استفتاء حضرت ایک شخص جس کا نام مثلا زید ہے اس کو ریاض نامی شخص نے کہا کہ میرے پاس دو لاکھ بیس ہزار میں حرم کے اندر خدمت کرنے کے لئے ویزے آئے ہوئے ہیں کوئی بندہ لے کر آؤ زید نے اپنے دوست خالد کو تیار کیا دو لاکھ ستر ہزار میں...
View Detailsحج وعمرہ کی سہولت اور طریقہ کار کاحکم
استفتاء محترم جناب مفتی صاحب السلام علیکم گزارش ہے کہ میں حج عمرہ سروسز کو انتہائی آسان بنانے کی کوشش کے سلسلے میں ایک کمپنی بنانے کا ارادہ رکھتا ہوں تاکہ ہر مسلمان اس سے زیادہ سے زیادہ فائدہ حاصل کر سکے۔اس نیک مشن کو جاری ...
View Detailsمشترکہ نظام میں کام نہ کرنے والے افراد کا حصہ
استفتاء ۱۔ جناب محترم عرض ہے کہ میرے والدین کا انتقال ہو چکا ہے ہم پانچ بہن بھائی ہیں (ایک بہن اور چار بھائی )ہم سب لوگ قطر میں ہوتے تھے کیونکہ والد صاحب وہاں نوکری کرتے تھے میرے دو بڑے بھائیوں نے بھی اپنی تعلیم مکم...
View Detailsایزی پیسہ کرنے پر ملنے والے پیسوں کا حکم
استفتاء ایزی پیسہ سے مجھے یہ آفر آئی ہے کہ آپ اپنے ایزی پیسہ اکاؤنٹ سے کوئی بھی چیز آگے بھیجیں جیسے کہ بل پے ،موبائل ریچارج فا فنڈز نرانسفر وغیرہ تو آپ کو ڈیڑھ سو روپے کا کیش بیک انعامی طور پر آپ کے اکاؤنٹ میں فورا ...
View Detailsحرام مال سے خریدی ہوئی اشیاء کاحکم
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک آدمی سوشل میڈیا پر لڑکیوں وغیرہ کی تصاویر کی تشہیر کرنے پر پیسہ کمایا تھا جس میں اس نے بہت سارا پیسہ کمایا اب وہ توبہ کرچکا ہے تو سوال یہ ہے کہ اس حرام طریقہ س...
View Detailsملازم کا طبی سہولیات کے لیے اپنی کمپنی کی انشورنس یا تکافل سے فائدہ اٹھانا جائز ہے ۔
استفتاء ایک ملازم کو اس کی کمپنی تکافل دے رہی ہے ۔ کیا علاج کے لیے پالیسی لے سکتے ہیں ؟وضاحت مطلوب ہے کہاس کا طریقہ کار کیا ہو گا ؟ کیا کمپنی خود پریمیم جمع کروائے گی یا ملازم کروائے گا ؟جواب وضاحتکمپنی ...
View Detailsعمرہ پیکچ کی پالیسی کے ذریعہ عمرہ کروانے کاحکم
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً ہر ماہ 2500روپے ادا کریں (24ماہ تک )2500روپے کوئی مشکل نہیں ہیں ہر روز کے تقریبا 80روپے بنتے ہیں ۔ آپ وقت نکالیں ،ذہن بنائیں اور اس کا روان عمرہ پیکج میں شامل ہوں آپ کو ہر ماہ قرعہ اندازی م...
View Detailsکاسمیٹک کا کاروبار کرنے کاحکم
استفتاء حضرت مفتی صاحب! کیا کاسمیٹک (گفٹ، پرفیوم، مستورات سے متعلق سامان وغیرہ) کا کام درست ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کاسمیٹک کا کام بہت وسیع ہے اس میں کچھ چیزوں کا بیچنا جائز ہے اور ...
View Detailsچوری کی ہوئی بکری کاضمان ورثاء میں سے کس کو ملے گا؟
استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ تقریباً 15 سال پہلے 3 دوستوں نے مل کر ایک شخص کی بکری چوری کرکے کھا لی،کچھ سال بعد وہ شخص فوت ہو گیا اس کے بعد اسکے 5 بیٹے تھے ان کی شادیاںہو کے سب الگ ہو گئے۔ 2 بی...
View Detailsفقہ البیوع کے حوالے پر ایک اعتراض
استفتاء مودبانہ عرض ہے کہ آپ نے فقہ البیوع کا جو حوالہ دیا ہے یہ مفتی محمد تقی صاحب دامت برکاتہم کا قدیم قول ہے۔ اس فتوی سے وہ رجوع کرچکے ہیں۔ تفصیل دیکھنے کے لئے فتاوی عثمانی جلد نمبر 3 صفحہ نمبر 150 ملاحظہ فرمائیں۔ ...
View Detailsسکول کی گڈول کسی کو بیچنا
استفتاء ایک چالوا سکول کا پرنسپل سکول میں ایک دوسرے شخص کو پارٹنر بناتاہے اس طریقے سے کہ اسکول کی مارکیٹ ویلیو مالیت 2لاکھ بنتی ہے اس کے آدھے حصے کو 1لاکھ میں فروخت کرکے اسکول میں پارٹنر بناتا ہے کیا یہ جائز ہے ؟عدم جواز ک...
View Detailsغیر اسلامی لباس والے کاروبار کاحکم
استفتاء ہمارا جینس کا کاروبار ہے جو کہ اسلامی لباس کے خلاف ہے کیا یہ کاروبار جائز ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً جب آپ کو خود معلوم ہے کہ یہ اسلامی لباس کے خلاف ہے تو اس کا کاروبار کیسے جائ...
View Detailsغیر محرم کےساتھ عمرہ کرنا
استفتاء کیافرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ ایک آدمی عمرے پر جانا چاہتا ہے اور قانون کے مطابق اس کے ساتھ محرم کا ہونا ضروری ہے لیکن ایجنٹ اس کو بھیجنے کے لیے طریقہ یہ اختیار کرتا ہے کہ گروپ میں سے کسی عورت...
View Detailsلائسنس فراہم کرنے پر اجرت
استفتاء گذارش ہے کہ ہم اپنے کاروبار سے متعلق آپ سے شرعی رہنمائی چاہتے ہیں وہ یہ ہے کہ کاغذ امپورٹ کرنے کی صورت میں گورنمنٹ کا یہ قانون ہے کہ باہر سے اگر کوئی شخص کاغذ استعمال کے لیے منگواتا ہے آگے بیچنے کے لیے نہیں منگواتا ...
View DetailsLDA کے نقشے کے خلاف تعمیر پر جرمانہ لینا
استفتاء عرض ہے کہ میرے بیٹے نے LDA سے نقشہ پاس کرا کے اپنی رہائش کے لیے نقشے کے مطابق مکان تعمیر کیا۔ میرے کہنے پر فالتو سامان کے لیے چھت پر ایک کمرہ سٹور کے لیے بنایا، تعمیر مکمل ہونے پر سوسائٹی نے اس پر دو لاکھ روپیہ جرم...
View Details© Copyright 2024, All Rights Reserved