• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

مالی معاملات

استفتاء غلہ منڈی میں بعض اوقات یوں ہوتا ہے کہ بولی میں کوئی آڑھتی دوسرے کو نیچا دکھانے کے لیے یا کسی اور وجہ سے دو، تین سو روپے زیادہ کی بولی دے دیتا ہے اور اگر اس پر اعتراض کیا جائے کہ بلاوجہ منڈی کے ریٹ سے زیادہ کیوں لگا ...

استفتاء غلہ منڈی میں زمیندار کے مال کا جب مزدور ڈھیر لگاتے ہیں اور پھر بوریوں میں بھرتے ہیں، اس دوران مونگ پھلی اِدھر اُدھر بکھرتی ہے۔ منڈی میں جھاڑو والے بھی ہوتے ہیں جو مونگ پھلی کو بکھرنے نہیں دیتے بلکہ جھاڑو کے ذریعے اک...

استفتاء زمیندارکے مال کو گاڑی سے اتارنا، اس کا ڈھیر لگانا اور بولی لگنے کے بعد اسے بوریوں میں بھر کر تولنا، یہ سب کام مزدور کرتےہیں۔ ان مزدوروں کی مزدوری فی بوری 7روپے ہوتی ہے۔ یہ مزدوری زمیندار سے لی جاتی ہے اور ان تما...

استفتاء غلہ منڈی میں زمیندار آڑھتی کے پاس اپنا غلہ بوریوں میں لاتا ہے اسے وزن کرنے میں فی بار دانہ (بوری) ایک کلو کٹوتی کی جاتی ہے۔ مثلاً اگر 40 کلو کی ایک بوری ہے جس میں مونگ پھلی آئی ہے تو اس میں ایک کلو باردانہ کا وزن شم...

استفتاء غلہ منڈی میں زمیندار اپنا غلہ جس آڑھتی کے پاس لاتا ہے وہ آڑھتی مال کا ڈھیر لگا دیتا ہے۔ کبھی کبھار ایسا بھی ہو جاتا ہے کہ بولی میں مال کا جو ریٹ لگا، زمیندار کو وہ قبول نہیں ہے۔ اب وہ چاہے تو اپنا مال اٹھا لے اور اگ...

استفتاء غلہ منڈی میں زمیندار جب اپنا مال لاتا ہے تو بعض اوقات وہ کہتا ہے کہ ریٹ زیادہ لگائو اور پیسے بے شک سال کے بعد دے دینا۔ آڑھتی وہ مال  زیادہ قیمت پر لے لیتے ہیں اب انہیں چاہے نقصان ہو یا فائدہ وہ سال کے بعد اسے پیسے د...

استفتاء ٍغلہ منڈی میں زمیندار جب آڑھتی کے پاس اپنا مال لے کر جاتا ہے تو وہ آڑھتی دوسرے آڑھتیوں کی موجودگی میں اس مال کی بولی میں شریک ہوتا ہے اگر بولی لگانے والا آڑھتی یہ مال خود لینا چاہتا ہے تو اسے یہ بھی معلوم ہوتا ہے کہ...

استفتاء غلہ منڈی میں زمیندار جس آڑھتی کے پاس اپنا مال لاتا ہے وہ اس مال کا ڈھیر لگاتا ہے اور بولی لگاتا ہے۔ کبھی کبھار ایسا بھی ہو جاتا ہے کہ جب آخری بولی کسی ایسے آڑھتی نے لگائی ہے جو رقم کی ادائیگی میں کمزورہے تو بولی لگا...

استفتاء غلہ منڈی میں آڑھتی حضرات بعض اوقات مال خرید کر اپنے پاس جمع کر لیتے ہیں۔ کچھ عرصے کے بعد جب سٹاک شدہ مال فروخت کیا جائے گا تو اس وقت جو ریٹ ہو گا، اس کے مطابق قیمت لگے گی۔ ایسا نہیں ہو گا کہ جس قیمت پر زمیندار سے لی...

استفتاء غلہ منڈی میں زمیندار اپنا غلہ جس آڑھتی کے پاس لاتا ہے وہ آڑھتی مال کا ڈھیر لگا دیتا ہے اور بولی لگاتا ہے۔ بعض اوقات بولی لگانے والا یہ آڑھتی یہ مال خود بھی خریدنا چاہتا ہے تاکہ سٹاک کر کے کچھ عرصے بعد اسے فروخت کرے۔...

استفتاء غلہ منڈی میں زمیندار آڑھتی کے پاس اپنا مال لاتا ہے اور آڑھتی بولی کے ذریعے اس کا مال بکوا دیتا ہے۔ یہ آڑھتی زمیندار کا مال خریدنے والے شخص سے رقم وصول کر کے زمیندار کو دینے کا پابند ہوتا ہے۔ یہ رقم مجلس عقد میں ہی ا...

استفتاء میں *** ۔۔۔۔ عرض کرتی ہوں کہ مجھے میرے مسئلے میں دینی رہنمائی فرمائی جائے۔آج سے تقریباً سولہ سال پہلے میں نے اپنی زمین سترہ کنال دس مرلے بمقام چک نمبر  20/ 2L دینالہ جو کہ میرے والد صاحب کی وفات کے بعد ان کی زمی...

استفتاء ایک بندہ *** میں ملازمت کرتا رہا، اس نے کچھ پیسے جوڑ لیے، اور ان کے ایک دوست کو پتہ چلا کہ ان کے پاس پیسے ہیں، اور اس دوست نے ان سے مطالبہ کیا کہ مجھے پیسے دے دو، اس نے کہا کہ میں ایک شرط پر دوں گا کہ کھاد لے کر دوں...

استفتاء منڈی میں موجود آڑھتی حضرات ایک دوسرے سے پیسے قرض بھی لیتے ہیں۔ اگر کسی آڑھتی کو پیسوں کی ضرورت پڑے تو وہ خود یا اپنے کسی منشی کو دوسرے کے پاس قرض لینے کے لیے بھیج دیتا ہے۔ بعض آڑھتیوں نے اپنے منشیوں کو اس بات کا اخت...

استفتاء بعد از آداب عرض ہے کہ زینتھ ایسوسی ایٹس رائے ونڈ میں موجود ایک جدید سلاٹرنگ کا پلانٹ ہے جو کہ 1998ء سے بیرون ملک گوشت کی ایکسپورٹ کے ساتھ ساتھ 2006ء سے لاہور میں لوکل سطح پر بھی تازہ گوشت کی سپلائی عوام تک بہم پہنچا...

استفتاء زمیندار کو جب بیج ادھار دیا جاتا ہے تو 3000/- روپے کی بوری 3500/- میں دی جاتی ہے۔ اگر کوئی جاننے والا آ جائے تو کچھ ڈسکائونٹ دے دیتے ہیں مثلاً 3200 میں دے دیں گے۔ زمیندار اسی سال پیسے دے یا 10 سال کے بعد دے، اس سے و...

استفتاء *** (مرحوم) جو کہ 17 اگست 2014ء کو فوت ہوا، جو سرکاری محکمہ  میں نوکری کرتا تھا، محکمہ کی طرف سے دوران سروس فوت ہونے پر درج ذیل واجبات ملیں گے، جن کی تقسیم درکار ہے:Financial Assistance. 2. G.P Fund. 3. Last fou...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس بارے میں  کہ ہمارے بچے اقراء میں پڑھتے ہیں ۔ مدرسے کی جانب سے ہمیں مندرجہ ذیل نوٹس آیا ہے۔ برائے مہربانی اس کی شرعی حیثیت سے آ گاہ فرمادیں۔ جزاکم اللہ خیراً...

استفتاء ہمارے ادارے میں تین چار لوگوں نے انویسٹمنٹ کی ہوئی ہے، جس کا طریقہ کار ایک عالم کی مشاورت کے بعد ہم لوگ انویسٹر کو منافع دے رہے ہیں۔ عالم صاحب کا تجویز کردہ طریقہ یہ ہے کہ ہم اپنے منافع کا 20 سے 30 فیصد انویسٹر کو د...

استفتاء ایک مسئلہ یہ پوچھنا ہے کہ آج کل عصری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی چھٹیان ہیں، اور سکول و کالج کے ذمہ دار حضرات طلبہ و طالبات سے چھٹیوں کی بھی فیس لیتے ہیں، جبکہ ظاہر  ہے کہ ان دنوں میں پڑھائی نہیں ہوتی۔ تو کیا چھٹ...

استفتاء مصنف کا اپنی کتاب کا حق محفوظ کرانا جائز ہے؟مفتی تقی عثمانی، مفتی عبدالرحیم لاجپوری ،مفتی نظام الدین اعظمی اس کے حق میں ہے۔ جواہرالفقہ میں جو مفتی شفیع صاحب نے لکھاہے، اس کے متعلق مفتی تقی صاحب کا کہنا ہے کہ ان ...

استفتاء محترم مفتی صاحب! ایک معاملہ دریافت کرنا تھا،  کہ جب تک میرے والدین زندہ تھے تو میں جو جگہ بھی خریدتا، برکت کے لیے اپنے والدین کے نام کرتا، چنانچہ میں نے ایک دکان ان کی زندگی میں والد صاحب کے نام سےخریدی تھی، اب والد...

استفتاء بندہ کا کاروبار ریڈی میٹ کپڑے بنانے کا ہے۔ ایک صاحب نے میرے کاروبار میں رقم انویسٹ کی اور کاروبار میں وقت بھی دے رہے ہیں۔ ان کو نفع دینے کے پرسنٹیج دینے کے لیے کاروبار میں سے مکمل طور پر نفع کی شرح نکالنا مشکل ہے۔ ل...

استفتاء گذارش ہے کہ میرا بیٹا ایک ملٹی نیشنل کمپنی میں کام کرتا ہے، اس نے مکان بنانے کے لیے کمپنی سے قرضہ مانگا ہے، کمپنی نے جواب میں اسے کہا کہ کسی بینک سے تقریباً 35 لاکھ روپے تک کا وہ قرضہ لے سکتا ہے، جس پر مارک اپ کا 70...

© Copyright 2024, All Rights Reserved