• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

عبادات

استفتاء گھر میں باجماعت  نماز پڑھنے کی ترتیب!امام...

استفتاء ایک صاحب نے اپنی لکھی ہوئی ایک کتاب چھپوائی ہے ناشر نے اپنے خرچے پر کتاب چھاپی ہے اور اصول کے مطابق کچھ نسخے مؤلف کو دیے جاتے ہیں تو صاحب کتاب نے یہ ارادہ کیا کہ جو نسخے ناشر کی طرف سے ملے ہیں ان میں سے کچھ نسخے سات...

استفتاء زکوۃ کے پیسوں سے کیا ہم غریب مسکینوں کے لیے قربانی کر سکتے ہیں؟ جیسے كسى فاونڈیشن والوں کو زکوۃ  کے پیسے بھیج کر مستحقین کے لیےقربانی کروا دی جائے۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً زکوۃ کے...

استفتاء زید نے کہا کہ میری شادی اپنی کزن سے ہوگئی تو میں ایک سال کے روزے رکھوں گا ۔اب چند سالوں بعد کزن سے اس کی  شادی ہوگئی  تو سوال یہ ہے کہ:1۔کیا زید  پورے سال روزے رکھے  گا یا نہیں ؟2۔اور روزوں کی ترتیب  پے درپے...

استفتاء 1۔اگر میں نے کسی کا قرض دینا ہو اور میں قربانی کرنا چاہوں تو کیا میں قربانی کر سکتی  ہوں یعنی کیا ایک قرضدار قربانی کر سکتا ہے؟2۔کیا ایک قرضدار جس کا ابھی قرضہ نہ اترا ہو وہ اپنے بچے کا عقیقہ کر سکتا ہے؟ ...

استفتاء ہمارے معاشرے میں لوگ کسی کام کے ہونے پر چاول کی دیگ پکا کر خیرات کرنے کی منت مانتے ہیں اور پھر لوگوں کو بلا کر بطور اباحت کھلاتے ہیں  تو کیا اس طرح کھانا کھلانے سے منت پوری ہوجائے گی یا تملیکاً دینا ضروری ہے؟الج...

استفتاء عرض یہ کرنا ہے کہ میرے دونوں پیروں میں درد رہتا ہے پاؤں پر سادی پٹی لپیٹے بغیر چلا نہیں جاتا ہے بغیر پٹی کے درد بھی ہوتا ہے اور زیادہ دور تک پیدل چلا بھی نہیں جاتا اور دوسرے پاؤں پر پٹی نہ باندھ کر چلوں تو وہ پھٹ جا...

استفتاء ایک مسئلہ معلوم کرنا تھا کیا کپڑے تبدیل کرنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً کپڑے تبدیل کرنے سے وضو نہیں ٹوٹتا۔اغلاط العوام فی باب الاحکام(ص:24)میں ہے:...

استفتاء آج کل جب بھی عید کا دن جمعہ کےدن میں متوقع ہو تو بحث چھڑتی ہے کہ جمعہ کی نماز ضروری نہیں ظہر پڑھی جائے گی صرف عید کی نماز ضروری ہے تو کیا ایسا ہی ہے کہ بس عید کی نماز ضروری ہے اور جمعہ کے دن کے باوجود ہم ظہر پڑھ سکت...

استفتاء آج کل ایک ٹیوبلر احرام آیا ہوا ہے جس کا کپڑا ٹیوب کی طرح بنا ہوا ہے اس میں کوئی سلائی نہیں کی ہوئی ہے،  کپڑا یکجان ہے، بس اسے پہننا آسان ہے اور زیادہ باپردہ ہے، کیا اس احرام کو پہننا جائز ہے؟ ...

استفتاء میرا سوال ہے کہ عورتیں کوئی کام پورا کرنے کے لیے نذر  مانتی ہیں  تاکہ وہ کام کامیابی سے ہو جائےاس میں وہ قرآن پاک کا ختم رکھتی ہیں  تیس بندوں کو ایک ایک سپارہ دے کر  یا  41 روزو ں  کی نذر مانتی ہیں 41 بندوں سے روزہ ...

استفتاء 1۔اگر کوئی دودھ پیتا بچہ کپڑو ں پر قے کرے تو کیا ان کپڑوں میں نماز ہوتی ہے؟2۔  اسی طرح اگر کوئی  بڑا  قے  کرے تو کیا ان کپڑوں میں نماز ہوتی ہے؟3۔  اگر کوئی قے کرے تو اس کا وضو ٹوٹتا ہے یا نہیں ٹوٹتا؟ ...

استفتاء ہمارے کنویں کی گہرائی 26 فٹ،  لمبائی 10 فٹ اور چوڑائی 4 فٹ ہے۔تھوڑی سی نجاست گر گئی ہے، پانی کی  کوئی صفت تبدیل نہیں ہوئی تو اب کنویں سے کتنا پانی نکالنا پڑے گا؟ پانی بہت زیاد ہ ہے پانی نکالتے  ہی نیچے سے مزید پانی ...

استفتاء مسائل بہشتی زیور  (1/91) میں یہ مسئلہ مذکور ہے  جس کا حاصل یہ ہے کہ "جس عضو پر پلستر چڑھا ہو وضو میں اگر اس کے نصف سے زائد پر مسح کر لیا جائے تو یہ بھی کافی ہے لیکن بہتر یہ ہے کہ وضو کے عضو کے مقابل پورے پلستر پر مس...

استفتاء إمرأة تستعمل حبوب منع الحمل وياتيها الحيض بعد ثلاثة أيام من انتهاء الحبوب (شريحة ذات ٢١ حبة) في هذه المرة قبل يوم مجيء الحيض المعتاد رأت صفرةكثيرة (مختلفة عن صفرة ايام الطهر) بدأت بعد عشا...

استفتاء چار رکعت سنتِ غیر مؤکدہ کی دوسری رکعت میں بیٹھنے کے بعد تشہد (التحیات) کہاں تک پڑھنا چاہیے؟کیا صرف«اَشْهَدُ اَنْ لَّا اِلٰهَ اِلَّا الله وَ اَشْهَدُ اَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُه وَ رَسُوْ...

استفتاء ظہر کی چار سنتیں فرض سے پہلے پڑھنا سنت کے درجے میں ہے، رہ جانے کی صورت میں بعد میں پڑھی جائیں تو کیا ان کا درجہ سنت ہی کا ہو گا یا نفل کا؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً اگر کسی وجہ سے ظ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ   ایک گاؤں بنام" لمڑان"جو "کلی حرمزئی " ضلع پشین کے قرب وجوار میں آباد ہے  اور کلی حرمزئی  کے ساتھ متصل ہے، کلی حرمزئی میں جمعہ کی تمام شرائط موجو...

استفتاء اگر طواف کے پہلے چکر میں حجرِ اسود کی طرف پورا رخ کر کے استلام کے بعد طواف شروع کیا جائے،مگر دوسرے سے ساتویں چکر کے دوران رش کی وجہ سے حجرِ اسود کے سیدھ میں آ کر اور پورا رخ کر کے استلام نہ ہو سکے، تو پھر استلام کا ...

استفتاء مسائل بہشتی زیور(1/177) میں ہے:نوافل میں ایک رکعت میں ایک سورت یا آیت کا باربار پڑھنا مکروہ نہیں ۔کیا ایک لفظ کو بار بار پڑھنا نوافل میں مکروہ ہے یا نہیں؟ ...

استفتاء کیا غسل میں جسم پر تین بار پانی بہانا فرض ہے یا صرف ایک بار اچھی طرح پانی بہالینا کافی ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً غسل کے لیے جسم پر ایک بار پانی بہانا فرض ہے جس سے غسل ہوجاتا  ہے...

استفتاء میرا سوال یہ ہے کہ میرا گھر بہاولپور کے ایک گاؤں میں ہے اور میں ملتان انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر کام کرتا ہوں 120 کلومیٹر   کا فاصلہ ہے ۔ میرے کام کرنے کی ترتیب کچھ اس طرح کی ہے کہ  ہر ہفتہ کے دو دن کام پر جاتا ہو ں اور ...

استفتاء 1۔اگو کوئی وضو کر رہا ہو اور وضو کے دوران  ہی کوئی زخم لگ جائے اور خون بند نہ ہورہا  ہو اور نماز کا وقت جانے کا خوف  ہو یا کہیں جارہے ہوں تو نماز پڑھنے کے لیے   جلدی وضو کیا اس حال میں کہ خون ویسے ہی جاری  ہو تو کیا...

استفتاء جس طرح حرم کے اندر ایک نماز پڑھنے کا ثواب ایک لاکھ نمازوں کے پڑھنے کے ثواب کے برابر ہے۔  کیا اسی طرح حدود حرم کے اندر جو منیٰ میں قربانیاں ہوتی ہیں تو ایک قربانی کرنے سے ایک قربانی  کا ثواب ملے یا ایک لاکھ قربانیوں ...

استفتاء 1۔اگر جسم سے ہوا نکلے تو کپڑے ناپاک ہوجاتے ہیں؟2۔اور استنجاء کب کرنا چاہیے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً 1۔خالی ہوا نکلنے سےکپڑے ناپاک نہیں ہوتے۔2۔استنجاء پیشاب،پاخانے ، جنابت،...

© Copyright 2024, All Rights Reserved