- رابطہ: 3082-411-300 (92)+
- ای میل: ifta4u@yahoo.com
- تاریخ: 09 جون 2024
- عنوانات: مالی معاملات > خرید و فروخت > اہم سوالات
استفتاء
ہمیں اللہ تعالیٰ نے ڈیزل سپلائی کا نقشہ عطا فرمایا ہے، ہم کمپنی سے ڈیزل لے کر آگے بیچتے ہیں، لینے والی کمپنی Colten, Shell, PSO یا کوئی بھی تیل کی کمپنی ہوتی ہے، اور آگے پمپوں پر بیچتے ہیں، اگر ہم PSO سے لے کر کسی دوسری کمپنی کے پمپ پر بیچیں تو اس پمپ والے کا معاہدہ اس کمپنی سے ہوتا ہے کہ وہ اپنی کمپنی کے علاوہ باہر سے نہیں خریدے گا، جس کا پمپ اس نے لگایا ہے، لیکن ہم سے لینے میں یا ہمیں پمپ والوں کو بیچنے میں کوئی شرعی حجت تو نہیں؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
وضاحت مطلوب ہے: جس کمپنی سے آپ تیل لیتے ہیں، اس کے ساتھ آپ کا کیا معاہدہ ہوتا ہے؟ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved