- فتوی نمبر: 1-53
- تاریخ: 19 فروری 2004
- عنوانات: حظر و اباحت > متفرقات حظر و اباحت
استفتاء
(۱) سکول و کالج میں اور ہر جگہ تقریباً یہی ہوتا ہے کہ قومی ترانے کیلئے ادباً کھڑے ہو جاتے ہیں اور اس کا جواب تحریر فرمائیے کہ یہ کھڑا ہونا ٹھیک ہے یا نہیں ؟
(۲) تلاوت کیلئے ہاتھ وغیرہ باندھنا کیسا ہے ۔اسکی وضاحت فرمادیں ۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
(۱) شریعت کی نظر میں درست نہیں۔
(۲) ادب کی وجہ سے تلاوت کیلئے ہاتھ باندھنے میں کوئی مضائقہ نہیں ۔البتہ! اس کو ضروری نہ سمجھا جائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved