• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

طواف کے دوران اٹھائے ہوئے بچے کا پیشاب وغیرہ کرنا

استفتاء

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص نے طواف کی حالت میں ایک نابالغ بچہ اٹھا رکھا ہے، اسی دوران نے بول و براز کر دیا اسی کے ساتھ وہ اپنا طواف مکمل کرتا ہے۔ شریعت اس بارے میں کیا کہتی ہے؟ کہ اس شخص کا طواف بلا کراہت ہو جائے گا یا نہیں؟ دم واجب ہو گا یا نہیں؟ مہربانی فرما کر اس کا جواب تفصیل سے دیں۔

وضاحت مطلوب ہے:

کہ بچے نے جو بول و براز کیا وہ طواف کرنے والے کے بدن پر یا کپڑوں پر بھی لگا، یا نہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

نہیں صرف بچے کے پیمپر میں ہی رہا۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved