• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

متفرقات عقائد و نظریات

استفتاء براہ مہر بانی راہنمائی فرمادیں کہ ’’ جو شخص یہ سمجھےکہ اگرمیں نکاح نہ کروں  تو پھربھی پوری زندگی اللہ کے ذکر میں مصروف رہوں گا اور حرام کے نزدیک بھی نہیں جاؤں گا  ‘‘ کیا ایسے آدمی کے لئے نکاح نہ کرنا افضل ہے؟ ...

استفتاء السلام علیکم  و رحمۃ اللہ و برکاتہمحترم مفتی صاحب!مسئلہ یہ ہے کہ میں ابھی کچھ عرصہ پہلے عمرہ کر کے آیا ہوں میری عمر 60 سال کے قریب ہے۔ واقعہ یہ ہوا کہ جب میں نے عمرے کا طواف کیا اور اس کے بعد صفا مروہ کی سعی...

استفتاء السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہمحترمی المقام! بندہ کو مندرجہ ذیل امور میں آپ کی رہنمائی کی اشد ضرورت ہے، رہنمائی فرما کر عند اللہ ماجور اور عند الناس مشکور ہوں۔بندہ ریٹائرڈ ٹیچر ہے اور مالی لحاظ سے اس پوزی...

استفتاء کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام درجہ ذیل مسئلے کے بارے میں کہ اگر کسی نے حالت احرام میں لال بیگ کو مارا تو کیا اس پر دم لازم آتا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مذکورہ صورت میں اس محرم پر ...

استفتاء کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ احرام کی حالت میں آئس کریم، کھانا کیسا ہے؟ جائز  ہے یا نہیں؟ اور جائز نہیں تو پھر اس کے کھا لینے کی صورت میں جنایت کی تفصیل کیا ہو گی؟ کتنی مقدار کھانے پر صدقہ، اور ...

استفتاء انتہائی افسوس اور ندامت کے ساتھ آپ کی خدمت میں ایک مسئلہ عرض کرنا چاہتا ہوں۔ چند سال پہلے میرے اندر ایک عجیب سی کیفیت پیدا ہوئی، میرا دل اپنی سگی خالہ کے صرف پاؤں کو شہوت سے ہاتھ لگانے کی طرف مائل تھا، اس وقت میری ...

استفتاء چونکہ***  آٹوز پر موٹر سائیکل کی مرمت کا بھی کام ہوتا ہے تو ایسا بھی ہوتا ہے کہ گاہک نے کوئی کام کروانا ہے اور کہتا ہے یہ پرزا مثلاً فلٹر بھی خود ہی بازار سے خرید کر لگا دو، میں اس کے پیسے دوں گا۔ *** آٹوز والے بازا...

استفتاء کیا عورت کا اکیلے سفر کرنا جائز ہے اس پر فتن دور میں یا نہیں؟ اور اگر کرسکتی ہے تو اس کی کتنی مسافت ہے اور اگر عورت کا شوہر کہے کہ تم اکیلی آجاؤ، مثال کے طور پر عورت کا گھر پشاور میں ہے اور اس کے ماں باپ لاہور میں ر...

استفتاء *** کے پاس ایک گائے ہے ، بکر اس میں شرکت کرنا چاہتا ہے، رضامندی سے جانور کی قیمت بیس ہزار روپے مقرر ہوگئی اور***نے دس ہزار روپے کے عوض آدھی گائے بکر کو بیچ دی۔ لیکن بکر نے حصہ شراکت مبلغ دس ہزار روپے  *** کو نقد ادا...

استفتاء ہماری مسجد کے بیت الخلاؤں سے مسجد میں بدبو آ رہی تھی۔ اس صورتحال سے خطیب صاحب  اور بہت سے نمازی  سخت پریشان تھے۔ بدبو سے نجات کی دو ہی صورتیں تھیں:۱۔ بیت الخلاء ختم کر دیئ...

استفتاء ہمارے والد ( مرحوم ) نے **** **** کے ایک لاکھ روپے دینے ہیں۔ **** **** جو کہ **** کا بھائی ہے۔ **** نے **** سے ایک لاکھ روپے لینے ہیں۔ **** لاپتہ ہے بقول **** **** کے۔ **** کہتا ہے کہ **** اقرار کرتا تھا کہ جب ہم پی...

استفتاء ***درہم ( دوبئی کی کرنسی) کے بدلے دینا ( کویت کی کرنسی) ادھار لیکن اپنے مقررہ ریٹ سے تھوڑا سا زیادہ یعنی اگر اس وقت درہم 23 روپے کا ہو تو 24 کا دے ( فروخت ) دیتا ہے اور ایک روپے منافع کماتا ہے۔ جو ریٹ اس وقت مقرر ہو...

استفتاء ***جس کی صرف منگنی ہوئی ہے ابھی نکاح نہیں ہوا ، سات سال سے مفقود الخبر ہے ، تحریک طالبان سے منسلک رہاہے لیکن جس دن وہ غائب ہواہے گھر سے دکان تک جانے کے ادارے سے نکلا تھا جو تاحال  گھر واپس ن...

استفتاء میں جو کام کرنا چاہتا ہوں اس کی تفصیل درج ذیل ہیں۔ برائے مہربانی قرآن و حدیث  کی روشنی میں یہ بیان فرما دیں کہ یہ کام کرنا جائز ہے یا نہیں؟اس کام کا نام Online fotore Trading ہے۔ یہ ٹریڈنگ ...

**** کے ذمہ **** کا 75000  روپے تھے، اس کا عرصہ ایک سال رکھا تھا۔ چونکہ **** کے اوپر ******** کا  4 لاکھ  تھا۔**** نے اپنی مرضی سے ******** کو بولا کہ یہ **** مجھے ذمہ دار کردو، **** نے **** کو بتایا کہ یہ **** جو ہے مجبور ہے اس کے پاس رقم ادا کر...

استفتاء میں لاہور کا رہائشی ہو۔ لاہور مرکز سے ہماری تشکیل  نارووال ( مثلاً ) ہو جاتی ہے (15 دن سے کم )۔ وہاں ہم قصر کرتے ہیں۔ واپسی پر ہم لاہور کے اندر سے گذرتے ہوئے رائے ونڈ چلے جاتے ہیں۔ آیا ہم رائے ونڈ جاکر قصر ہی پڑھیں ...

استفتاء والد صاحب نے بڑے بیٹے کو کاروبار  کے لیے رقم دی، بڑا بیٹا اس کاروبار  کو چلاتارہا اور اس سے  مشترکہ طور پر گھر کا خرچہ چلتارہا، تھوڑے عرصہ کے بعد دوسرا بیٹا **** کاروبار میں شریک ہوا، اس نے کاروبا ر میں خوب محنت کی ...

استفتاء کاروبار میں منافع  لینے کی  کوئی شرح یا حد مقرر ہے؟ واضح کریں۔ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً منافع لینے کی کوئی حد مقرر نہیں ، البتہ  مارکیٹ ریٹ سے زیا دہ پر فروخت نہ کیا جائے  اور نہ ہ...

استفتاء سٹاک ایکسچینج میں روزانہ شیئر کا کاروبار کرنا جائز یا ناجا ئز ؟دوسرا گورنمنٹ کی طرف سے 500 Shareفی اکاؤنٹ ہولڈر کو دیا جاتا ہے اور ذخیرہ اندوزی ہوتی ہے کیا یہ جائز ہے یا ناجائز؟تیسرا بینک سے O.Dلینا جائز ہے ...

استفتاء ہمارے علاقے میں ایک صاحب نے اس طور پر کاروباری سکیم جاری کر رکھی ہے کہ وہ لوگوں کو اپنے ہاں سرمایہ جمع کرانے کی دعوت دیتا ہے ۔شروع شروع میں دس دن کے بعد سرمایہ دو گنا کر کے واپس کرتے تھے ۔اور اب ستر 70 دن کے بعد رقم...

استفتاء سٹاک ایکسچینج کا کاروبار ،شیئرز خریدنا اور فروخت کرنا اور انعامی بانڈز کے کاروبار کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً سوال میں مذکورہ تینوں چیزیں ناجائز ہیں ۔فقط واللہ ...

استفتاء قومی ترانہ پڑھنا اور پڑھتے وقت کھڑا ہونا شریعت کی رو سے کیسا ہے؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً مروجہ طریقے پر قومی ترانہ گانایا پڑھنا اور اس کیلئے کھڑا ہونا یہ سب غیر شرعی باتیں ہیں۔فقط...

استفتاء شرعی میل،شرعی گزاور نصف صاع کا موجودہ مروجہ کلو میٹر ،میٹر اور کلو گرام کتنا بنتا ہے ؟ الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً واضح رہے کہ شرعی میل موجودہ ڈیڑھ کلو میٹر  612.66کر برابر ہے ۔اور54 ...

© Copyright 2024, All Rights Reserved