- فتوی نمبر: 10-236
- تاریخ: 01 نومبر 2017
- عنوانات: عقائد و نظریات > حدیث و سنت
استفتاء
***** کو وفات پائی، اس کے سات بیٹیاں، دو بیٹے اور ایک بیوی ہے۔ اس میں اس کا ایک بیٹا جو کہ 2004ء میں وفات پا گیا، ان کے ورثاء میں ایک بیوی ہے اور والدہ ہیں۔ اس کے بعد ان کی بیٹی جو 2012ء میں وفات پا گئی، اس کے ورثاء میں شوہر، ایک بیٹا اور تین بیٹیاں اور والدہ ہے۔ اس کے بعد 2013ء میں اس کی دوسری بیٹی وفات پا گئی، اس کے ورثاء میں دو بیٹیاں، شوہر اور والدہ ہے۔اس کے بعد 2014ء میں اس کی بیوی وفات پا گئی۔ اب اس شخص کی پانچ بیٹیاں اور ایک بیٹا حیات ہے۔
اس آدمی کا بیٹا سب کو شرعی طریقہ کے مطابق جائیداد دینا چاہتا ہے۔ برائے مہربانی ان ورثاء کا شرعی حصوں کی وضاحت فرمائیں۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
مذکورہ صورت میں مرحوم کی کل میراچ میں سے زندہ بیٹے کو 23 فیصد، اور ہر بیٹی کو 11.5 فیصد، اور فوت شدہ بیٹے کی بیوی کو 4 فیصد، پہلی فوت شدہ بیٹی کے خاوند کو 2.2 فيصد، اس کے بیٹےکو 2.1 فیصد، اور 1 فیصد، اور دوسری فوت شدہ بیٹی کے خاوند کو 2 فیصد اور ہر بیٹی کو 2.8 فیصد ملے گا۔
نوٹ: فیصد میں اعشاریوں میں فرق کی وجہ سے کچھ روپوں کا فرق آسکتا ہے۔
صورت تقسیم یہ ہے:
بیوی
1/8
1×11 11 11×54 594×60 35640×13 463320 |
8×11= 88×54= 4752×60= 285120×13= 370660×7= 25945920 جمیل احمد
2بیٹا 7 بیٹیاں
7+ 378+ 22680+ |
7+ 378 |
14+ |
عصبہ
7×11
77
14×54 7+7+7+7+7×54
756×60 378+378+378+378+378×60
45360×13 22680+22680+22680+22680+22680×13
589680×7 294840+294840+294840+294840+294840×7
4127760 2063880+2063880+2063880+2063880+2063880
والدہ
1/6
2×9 18 18×7 126×60 7560×13 98280 |
12×9= 108×7= 756×60=45360×13= 589680×7= 4127760 بیٹا 14×54=756×60= 45360×13= 589680×7= 4127760
بيوی ایک بھائی 7 بہنیں
7+ 49+ 2940+ |
7+ 49 |
4/1 عصبہ
3×9 7×9
27 63
27×7 14×7 7+7+7+7+7×7
189×60 98×60 49+49+49+49+49×60
11340×13 5880×13 2940+2940+2940+2940+2940×13
147420×7 76440×7 38220+38220+38220+38220+38220×7
1031940 535080 267540+267540+267540+267540+267540
والدہ
1/6
2×5 10 10×427 4270×13 55510 |
12×5= 60×427= 25620×13= 333060×7= 2331420 بیٹی 427×60= 25620×13= 333060×7= 2331420
خاوند بیٹا 3 بیٹیاں
4/1 عصبہ
3×5 7×5
15 35
15×427 14×427 7+7+7×427
6405×13 5978×13 2989+2989+2989×13
83265×7 77714×7 38857+38857+38857×7
582855 543998 271999+271999+271999
والدہ
1/6
2 2×25620 51240 |
12=13×25620= 333060×7= 2331420 بیٹی 25620×13= 333060×7= 2331420
شوہر 2 بیٹیاں ایک بھائی 5 بہنیں
4/1 3/2 عصبہ
3 8
3×25620 4+4×25620
76860×7 102480+102480×7
538020 717360+717360
7×668350= 4678450 بیوی 668350×7=4678450
بیٹا 5 بیٹیاں
2×668350 1+1+1+1+1×668350
1336700 668350+668350+668350+668350+668350
الاحیاء
ایک بیٹا: 23.23%…… 5999540…….. 1336700+535080+4127760
5 بیٹیاں: 11.561% …… 2999770………… 668350+267540+2063880 فی کس
بیٹے کی بیوی 3.977% ……… 1031940 ……………………………………
پہلی بیٹی کا خاوند 2.246% ……. 582855 ………………………………….
پہلی بیٹی کا بیٹا 2.096% ……. 543998 ……………………………………
پہلی بیٹی کی 3 بیٹیاں 1.048% ….….271999 ………………………………فی کس
دوسری بیٹی کا خاوند 2.073% …….. 538020 ………………………………
دوسری بیٹی دو بیٹیاں 2.764% …… 717360 …………………………….. فی کس
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved